Haha. It is because of previous government that we got into grey list of FATF.This government and previous government both have done good to bring Pakistan out of this mess.
جی گرے لسٹ میں ہم ایٹابلشمنٹ کی سازشوں کی وجہ سے گئے پہلے ضیاء نے پہلی افغان وار اور پھر مشرف دور میں بہت سے دہشت گرد گروپ ریاست نے خود پالے - ایم قیو ایم کو زندہ کرنا بھی شامل تھا - پچھلی حکومت نے ہفتے میں ایک بار کم از کم دھماکہ ہونے والے ملک اور کراچی جیسے بد امن شہر کو پر امن کیا راحیل شریف کی مدد سے جسے نواز چوتھے نمبر سے اٹھا کر لایا - جب پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تو پہلے ہی بہت بہتری آ چکی تھی پچھلی حکومت کے آخری دور میں دہشت گردوں کی مالی امداد کے اکاؤنٹ پر کام کی ابتدا ہوئی جو اس حکومت میں آگے بڑھی اور اب دن بدن بہتر ہوئی- مشکل کام دہشت گردی روکنا تھا فنڈ روکنا نسبتاً آسان ہے -Haha. It is because of previous government that we got into grey list of FATF.
حاصل کلام یہ کہ پاکستان میں جو برائی تھی وہ اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے تھی اور جو اچھائی تھی وہ نواز شریف کی وجہ سے تھیجی گرے لسٹ میں ہم ایٹابلشمنٹ کی سازشوں کی وجہ سے گئے پہلے ضیاء نے پہلی افغان وار اور پھر مشرف دور میں بہت سے دہشت گرد گروپ ریاست نے خود پالے - ایم قیو ایم کو زندہ کرنا بھی شامل تھا - پچھلی حکومت نے ہفتے میں ایک بار کم از کم دھماکہ ہونے والے ملک اور کراچی جیسے بد امن شہر کو پر امن کیا راحیل شریف کی مدد سے جسے نواز چوتھے نمبر سے اٹھا کر لایا - جب پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تو پہلے ہی بہت بہتری آ چکی تھی پچھلی حکومت کے آخری دور میں دہشت گردوں کی مالی امداد کے اکاؤنٹ پر کام کی ابتدا ہوئی جو اس حکومت میں آگے بڑھی اور اب دن بدن بہتر ہوئی- مشکل کام دہشت گردی روکنا تھا فنڈ روکنا نسبتاً آسان ہے -
شاہ جی آج میں نہیں آپ مجھے سمجھا دیں یہ سب دہشت گرد تنظیمیں کیسے بنیں کس نے بنائیں - ذرا آپ کا نالج چیک کرتے ہیں -
حاصل کلام یہ کہ پاکستان میں جو برائی تھی وہ اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے تھی اور جو اچھائی تھی وہ نواز شریف کی وجہ سے تھی
. . . . .. . .
بھائی جی ! مجھے آپ کی سوچ دیکھ کر پہلے ہنسی آتی تھی لیکن اب افسوس ہوتا ہے
اور میرے نواز شریف سے نفرت کرنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ اس نے جو کیا سو کیا لیکن عوام کو بھی جہالت کی راہ پر لگا گیا
Haha. It is because of previous government that we got into grey list of FATF.
very trueشاہ جی آج میں نہیں آپ مجھے سمجھا دیں یہ سب دہشت گرد تنظیمیں کیسے بنیں کس نے بنائیں - ذرا آپ کا نالج چیک کرتے ہیں -
ایم قیو ایم ضیاء نے سندھ میں بھٹو کا زور توڑنے کے لئے بنائی -جب میاں صاحب اور بینظیر اقتدار میں تھیں تو دونوں پر بہت دباؤ تھا کہ اس دہشت گرد تنظیم کا ملیٹنٹ ونگ ختم کریں دونوں حکومتوں نے تقریبا اسے ختم کر دیا - مشرف آیا تو اپنے مفادات کے لئے اور اردو سپیکر ہونے کی وجہ سے اس نے ایم قیو ایم پھر زندہ کی جسے پچھلی حکومت نے پھر مردہ کیا اب اگر کوئی ڈکٹیٹر نہ آیا تو یہ صرف ایک سیاسی پارٹی کی حیثیت سے ہی زندہ رہے گی ملیٹنٹ ونگ دم توڑ چکا ہے -very true
Pmln government was involved in corruption money laundering and terror financing and thst is the main reason of Pakistan being in grey list of FATF.جی گرے لسٹ میں ہم ایٹابلشمنٹ کی سازشوں کی وجہ سے گئے پہلے ضیاء نے پہلی افغان وار اور پھر مشرف دور میں بہت سے دہشت گرد گروپ ریاست نے خود پالے - ایم قیو ایم کو زندہ کرنا بھی شامل تھا - پچھلی حکومت نے ہفتے میں ایک بار کم از کم دھماکہ ہونے والے ملک اور کراچی جیسے بد امن شہر کو پر امن کیا راحیل شریف کی مدد سے جسے نواز چوتھے نمبر سے اٹھا کر لایا - جب پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تو پہلے ہی بہت بہتری آ چکی تھی پچھلی حکومت کے آخری دور میں دہشت گردوں کی مالی امداد کے اکاؤنٹ پر کام کی ابتدا ہوئی جو اس حکومت میں آگے بڑھی اور اب دن بدن بہتر ہوئی- مشکل کام دہشت گردی روکنا تھا فنڈ روکنا نسبتاً آسان ہے -
یہ سب دہشت گرد تنظیمیں ناصبیوں اور خوارج نے بنائی تھیںشاہ جی آج میں نہیں آپ مجھے سمجھا دیں یہ سب دہشت گرد تنظیمیں کیسے بنیں کس نے بنائیں - ذرا آپ کا نالج چیک کرتے ہیں -
نواز شریف خود ضیاء کی باقیات سے تھا اس لئے آپ اس کے کھاتے ڈال رہے ہیں اب ایوب خان کی زیادتیاں بھٹو کے کھاتے نہیں ڈال سکتے پتا نہیں فوج میں آپ کا کون ہے جو ہمیشہ ان کا خواہ مخواہ دفاع کرتے ہیں میں نے اوپر تاریخ بیان کی ہے اگر اختلاف ہے تو ثبوت پیش کرو -
یہ سب دہشت گرد تنظیمیں ناصبیوں اور خوارج نے بنائی تھیں
کچھ ناصبی عوام میں تھے
کچھ فوج میں بھی تھے جیسا کہ ضیاء الحق اینڈ کمپنی
اور کچھ سیاست میں بھی تھے جیسا کہ آپ کا محبوب لیڈر نواز شریف
. . . . . . . . . . .
یہی سوال آپ سے کیا جائے تو آپ ناصبیت کو نظر انداز کر کے اسے ٹوٹللی فوج کے کھاتے میں ڈالنے کی کوشش کریں گے
یہی تو نواز شریف نے آپ کو سکھایا ہے اور اسی لئے میں نواز شریف کا دشمن ہوں
آپ میرا نالج کیا چیک کریں گے برادر
آپ تو خود پستیوں میں گرے ہیں
جیسے آج کافر لوگ آپ کو لائیک دے رہے ہیں مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ بھی ان کے جیسے ہی نہ ہو جایئں اسی لئے آپ کو سمجھاتا ہوں کہ جھوٹ اور فریب کی پوجا کرنا چھوڑ دیں
Great job, man, these all things were before PML(N) government. Pakistan was supporting USA therefore they never questioned Pakistan before. When USA was pretty much done in Afghanistan then they start propaganda for which they themselves were responsible. Better check history please.Pmln government was involved in corruption money laundering and terror financing and thst is the main reason of Pakistan being in grey list of FATF.
آپ نے میرے سے سوال کیا تھانواز شریف خود ضیاء کی باقیات سے تھا اس لئے آپ اس کے کھاتے ڈال رہے ہیں اب ایوب خان کی زیادتیاں بھٹو کے کھاتے نہیں ڈال سکتے پتا نہیں فوج میں آپ کا کون ہے جو ہمیشہ ان کا خواہ مخواہ دفاع کرتے ہیں میں نے اوپر تاریخ بیان کی ہے اگر اختلاف ہے تو ثبوت پیش کرو -
میں نے آپ کے سوال کا جواب دیا اور پھر آپ نے اس سوال بارے میں صرف ایک جملہ بولا ہے کہشاہ جی آج میں نہیں آپ مجھے سمجھا دیں یہ سب دہشت گرد تنظیمیں کیسے بنیں کس نے بنائیں
میں اسے بڑھاتا جاؤں کہ نواز شریف تن کے ناصبی بھی ہے اور بیوقوف بھینواز شریف خود ضیاء کی باقیات سے تھا
شاہ جی ملک میں دہشت گردی دو جنگوں کی وجہ سے آئی ایک افغان جنگ ون جو بھٹو کے مرنے کی بحد اور نواز کے سیاست میں آنے سے بہت پہلے کی ہے - اسی طرح دوسری جنگ کے موقع پر نواز بمعہ خاندان ملک بدر تھا یہ بھی آپ اس پر نہیں تھوپ سکتے اس کی حکومت مارشل ختم ہونے کے بھی پانچ سال بحد شروع ہوئی - آپ کسی طرح ان کو اس میں اور نہ پیپلز پارٹی کو اس کا ذمے دار قرار دے سکتے ہیں - جو خود کو مسلمان ہی نہیں کہتا وہ تو کافر ہے مگر جو خود کو مسلمان کہتا ہے بھلے بھٹکا ہوا ہے مسلمان ہی ہے اس کے اعمال اور غلط عقیدے کی اسے سزا ملے جو ہم سب کو بھی ملے گی کوئی بھی پرفیکٹ مسلمان نہیں -
آپ نے میرے سے سوال کیا تھا
میں نے آپ کے سوال کا جواب دیا اور پھر آپ نے اس سوال بارے میں صرف ایک جملہ بولا ہے کہ
میں اسے بڑھاتا جاؤں کہ نواز شریف تن کے ناصبی بھی ہے اور بیوقوف بھی
. . . . . . . . . . .
اور آپ کی کافروں کے ساتھ جو گپ شپ چل رہی ہے اس بارے میں کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتا ، آپ میں اگر کوئی دم ہے تو مجھ سے ڈائریکٹ سوال کریں
نواز شریف کی حمایت کر کر کے آپ ٹوٹل دبڑ دہوس ہو چکے ہیںشاہ جی ملک میں دہشت گردی دو جنگوں کی وجہ سے آئی ایک افغان جنگ ون جو بھٹو کے مرنے کی بحد اور نواز کے سیاست میں آنے سے بہت پہلے کی ہے - اسی طرح دوسری جنگ کے موقع پر نواز بمعہ خاندان ملک بدر تھا یہ بھی آپ اس پر نہیں تھوپ سکتے اس کی حکومت مارشل ختم ہونے کے بھی پانچ سال بحد شروع ہوئی - آپ کسی طرح ان کو اس میں اور نہ پیپلز پارٹی کو اس کا ذمے دار قرار دے سکتے ہیں - جو خود کو مسلمان ہی نہیں کہتا وہ تو کافر ہے مگر جو خود کو مسلمان کہتا ہے بھلے بھٹکا ہوا ہے مسلمان ہی ہے اس کے اعمال اور غلط عقیدے کی اسے سزا ملے جو ہم سب کو بھی ملے گی کوئی بھی پرفیکٹ مسلمان نہیں -
Watch it quickly before it gets deleted, only Patwaris are allowed to post any rubbish without source
آپ جیسے خوش اب اپنے چھوٹے بھائی کو ناراض نہیں کر سکتا -
نواز شریف کی حمایت کر کر کے آپ ٹوٹل دبڑ دہوس ہو چکے ہیں
مجھے یقین ہے کہ پہلے آپ اس طرح "غائب دماغ " نہیں تھے