لاہورہائیکورٹ کافیصلہ،وزیراعظم کوتفصیلی طورپرآگاہ کردیاگیا،ذرائع
اٹارنی جنرل نےابتدائی فیصلےسےمتعلق وزیراعظم کوآگاہ کیا،ذرائع
ابتدائی فیصلےسےمتعلق حکومتی موقف واضح کریں،وزیراعظم
لاہورہائیکورٹ کےتفصیلی فیصلےکاانتظارکریں،وزیراعظم کی ہدایت
حکومت شیورٹی بانڈچاہتی تھی،نوازشریف کےجانےپراعتراض نہیں تھا، وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کولاہورہائیکورٹ کافیصلے سے تفصیلی طورپرآگاہ کردیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے ابتدائی فیصلے سے متعلق وزیراعظم کوآگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاابتدائی فیصلے سے متعلق حکومتی موقف واضح کریں، لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے کاانتظارکریں، حکومت شیورٹی بانڈچاہتی تھی،نوازشریف کے جانے پراعتراض نہیں تھا۔
Daily 92 Roznama ePaper - شورٹی بانڈ چاہتے تھے ، نوازشریف کے باہر جانے پر اعتراض نہیں تھا: وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کولاہورہائیکورٹ کافیصلے سے تفصیلی طورپرآگاہ کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے ابتدائی فیصلے سے متعلق وزیراعظم کوآگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاابتدائی فیصلے سے متعلق حکومتی موقف واضح کریں، لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے کاانتظارکریں، حکومت شیورٹی...
www.roznama92news.com