Saad Saadi
Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی سائنٹسٹ کی رہائی کی اپیل کرنے سے پہلے ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں ۔
وضاحت:۔ یہ رہائی کی اپیل خالصتاً میری جانب سے ہے ۔'' پی ٹی آئی سائنٹسٹ'' کی کسی بھی قسم کی خواہش ، مرضی یا رائے شامل نہیں اور وہ پوسٹ ہونے تک اس اپیل سے مکمل بے خبر ہے ۔ حتیٰ کہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ رہائی کے بعد دوبارہ فورم جائن کرے گا بھی یا نہیں۔
عرض:۔ ''پی ٹی آئی سائنٹسٹ'' سلجھا ہوا ہونہار تحریک انصاف کا سپورٹر ہے ۔ جو گزشتہ چند ماہ سے فورم ھذا پر عمران خان کی بھولی سی صورت والی اوتار سجائے ایکٹولی سیاسی مواد پوسٹ کر رہا تھا ۔ بہت کم پٹواریوں سے اُلجھتا تھا ، بس اپنی بات کہتا تھا ۔ راقم الحرف سمیت انصافینز کی بڑی تعداد اس کی تھریڈز کو پڑھتی اور لائیک دیتی تھی۔ جس کے ثبوت کے لیے پوسٹ ٹو لائیک اینڈ ڈس لائیک ریشو کے اعداد و شمار موجود ہیں۔ ان ریشوز سے کسی ممبر کے مقبول/ غیر مقبول اور پسندیدہ / نا پسندیدہ ہونے کا کسی حد تک سراغ ملتا ہے۔

مدعا یہ ہے کہ گزشتہ ہفتے سے پی ٹی آئی سانٹسٹ پرماننٹ بین ہے ، اور میرے سمیت اس فورم کے ممبرز کی بڑی تعداد اس کے سولڈ سٹف والے تھریڈز پڑھنے سے محروم ہیں ۔ مجھے تو اب فورم سُونا سُونا سا لگتا ہے ۔کیونکہ اس کیوجہ سے اور بہت سارے ممبرز بھی فورم پر نہیں آتے جن میں سر فہرست ''آئی آئی پی ٹی آئی'' ہے۔
قطع نظر اس کے کہ کس کی غلطی تھی ، یا پہلے غلطی کس نے کی تھی،گزارش ہے ''پی ٹی آئی سائنٹسٹ'' کا بین غیر مشروط طور پر ختم کیا جائے جیسے اور پرماننٹ بین ہونے والے ممبرز کا کیا گیا ۔ پرماننٹ بین کے اصول کا اطلاق تمام ممبرز پر یکساں کیا جائے یہی انصاف ہے ۔
- Featured Thumbs
- http://bans.css-quad.ru/images/mass_unban.jpg
Last edited: