Plz Unban ''Pti Scientist ''.

Status
Not open for further replies.

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی سائنٹسٹ کی رہائی کی اپیل کرنے سے پہلے ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں ۔

وضاحت:۔ یہ رہائی کی اپیل خالصتاً میری جانب سے ہے ۔'' پی ٹی آئی سائنٹسٹ'' کی کسی بھی قسم کی خواہش ، مرضی یا رائے شامل نہیں اور وہ پوسٹ ہونے تک اس اپیل سے مکمل بے خبر ہے ۔ حتیٰ کہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ رہائی کے بعد دوبارہ فورم جائن کرے گا بھی یا نہیں۔

عرض:۔ ''پی ٹی آئی سائنٹسٹ'' سلجھا ہوا ہونہار تحریک انصاف کا سپورٹر ہے ۔ جو گزشتہ چند ماہ سے فورم ھذا پر عمران خان کی بھولی سی صورت والی اوتار سجائے ایکٹولی سیاسی مواد پوسٹ کر رہا تھا ۔ بہت کم پٹواریوں سے اُلجھتا تھا ، بس اپنی بات کہتا تھا ۔ راقم الحرف سمیت انصافینز کی بڑی تعداد اس کی تھریڈز کو پڑھتی اور لائیک دیتی تھی۔ جس کے ثبوت کے لیے پوسٹ ٹو لائیک اینڈ ڈس لائیک ریشو کے اعداد و شمار موجود ہیں۔ ان ریشوز سے کسی ممبر کے مقبول/ غیر مقبول اور پسندیدہ / نا پسندیدہ ہونے کا کسی حد تک سراغ ملتا ہے۔
CdRA4o0WAAISVWu.jpg

مدعا یہ ہے کہ گزشتہ ہفتے سے پی ٹی آئی سانٹسٹ پرماننٹ بین ہے ، اور میرے سمیت اس فورم کے ممبرز کی بڑی تعداد اس کے سولڈ سٹف والے تھریڈز پڑھنے سے محروم ہیں ۔ مجھے تو اب فورم سُونا سُونا سا لگتا ہے ۔کیونکہ اس کیوجہ سے اور بہت سارے ممبرز بھی فورم پر نہیں آتے جن میں سر فہرست ''آئی آئی پی ٹی آئی'' ہے۔
قطع نظر اس کے کہ کس کی غلطی تھی ، یا پہلے غلطی کس نے کی تھی،گزارش ہے ''پی ٹی آئی سائنٹسٹ'' کا بین غیر مشروط طور پر ختم کیا جائے جیسے اور پرماننٹ بین ہونے والے ممبرز کا کیا گیا ۔ پرماننٹ بین کے اصول کا اطلاق تمام ممبرز پر یکساں کیا جائے یہی انصاف ہے ۔
 
Last edited:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
جو انصافینز فورم ھذا کی انتظامیہ کے بدلتے ہوئے رویے سے نالاں ہیں ۔ فیض احمد فیض کے خوبصورت اشعار ان دوستوں کے نام
38029189668ebf6d1af.jpg
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
ان صاحب کو بین کس لئے کیا گیا ہے؟ کچھ پتا چلے تو ہم بھی لب کشائی کی زحمت کریں۔

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
ان صاحب کو بین کس لئے کیا گیا ہے؟ کچھ پتا چلے تو ہم بھی لب کشائی کی زحمت کریں۔

مردا گھڑے کیا اُکھاڑنا ۔ بات شروع ہوگی تو دوبار بگڑ جائے گی ، بس اتنا کہہ دیتے ہیں موصوف کا عاطف کے ساتھ کوئی پھڈا تھا۔
 
pablo

Banned
اس طرح کے بلیک میلر اور بے شرم ,,,ممبر کا بین کبھی نہیں اترنا چاہیے
الٹا کیس ,,,,,,, ہونا چاہیے اس پر
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
He did a heinous crime by posting Mr Atif's picture which damaged Atif's reputation beyond repair. I think PTI S should be unbanned on the forum but taken to a court of law for damages !!!
 
sensible

ان کی انفارمیشن تصویر کہاں سے لی گئی.؟
کسی ایجنسی کی خدمات کرائے پر حاصل کی گئیں.؟
 
pablo

Banned
ان کی انفارمیشن تصویر کہاں سے لی گئی.؟
کسی ایجنسی کی خدمات کرائے پر حاصل کی گئیں.؟
تم اپنی تصویر,,,,,,,,, یہاں پوسٹ کروگی ؟
اگر کوئی چرا کر یہاں پوسٹ کر دے,,,, تو کیا رد عمل ہوگا تمہارا ؟
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
mujhee aana nahi tha lekin aap ki thread ki waja se aana para pti scientist ko life time ban karke siasat .pk ne sabit kiya ke ye sab ke sath ek jaise nahi hain history dekh lo sab se ziyada sohrab life time ban huwa hai par kuch roz main wapas aajata hai jabke woh intehai ghaleez galiyan tak deta hai hamare dost ne aisa kuch nahi kiya atif ne apni post se baar usko uksaya to bhi usne gali nahi di usko benaqab kiya to ban kar dia gaya why?? dono ko karte to samjh aati na so mere insafian bhai ka msg mujhee aaya to bye byee keh dia siasat.pk ko ab ye mere liyee sirf ek news .com hai news dekhta hoon comments dekhta hoon par ab khud se nahi karta kabhi kabhi zaroorat pari to zaroor karoon ga agar ban na huwa to
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
He did a heinous crime by posting Mr Atif's picture which damaged Atif's reputation beyond repair. I think PTI S should be unbanned on the forum but taken to a court of law for damages !!!

ان کی انفارمیشن تصویر کہاں سے لی گئی.؟
کسی ایجنسی کی خدمات کرائے پر حاصل کی گئیں.؟

تم اپنی تصویر,,,,,,,,, یہاں پوسٹ کروگی ؟
اگر کوئی چرا کر یہاں پوسٹ کر دے,,,, تو کیا رد عمل ہوگا تمہارا ؟

کوئی کسی کی تصویر کیسے چرا سکتا ہے، کیا اس فورم پر ہیکر بھی موجود ہیں؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم اپنی تصویر,,,,,,,,, یہاں پوسٹ کروگی ؟
اگر کوئی چرا کر یہاں پوسٹ کر دے,,,, تو کیا رد عمل ہوگا تمہارا ؟
اگر میں خود ہی پوسٹ کروں تو اسے لوگ خود ہی دیکھ سکتے ہیں اس میں چرانا کہاں سے آ گیا؟
یہ ہی تو میں نے پوچھا ہےاگر جناب نے خود ہی اپنی تصویر انٹرنیٹ پر لگائی ہوی تھی
تو اس میں کیا قیامت آ گئی
؟
اگر یہاں پوسٹ ہو گئی تو.
یہاں ایک تھریڈ بھی لگا تھا جس میں بہت سے ممبرز نے اپنی تصویر پوسٹ کیں تو ان کو سب ممبرز نے دیکھا اس سے کیا ہو گیا کوئی پردہ نشین تو ہیں نہیں حضرت
 
pablo

Banned
کوئی کسی کی تصویر کیسے چرا سکتا ہے، کیا اس فورم پر ہیکر بھی موجود ہیں؟

صرف اس کی فوٹو,,,, ہی نہیں چرائی گئی
ساتھ اس کی بیوی کا ,,,,,نام لکھ کر مذاق بھی اڑایا گیا
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
اس طرح کے بلیک میلر اور بے شرم ,,,ممبر کا بین کبھی نہیں اترنا چاہیے
الٹا کیس ,,,,,,, ہونا چاہیے اس پر
agar yehi baat IK ki pvt life ke liyee tum nang e khandan dete ho uska kiya ?? koi roule hai ?? siasat.pk par ya kisi bhi siasat dan ke liyee?? kiya wo insan nahi ? ya sab theek hai bas siasat . pk par kisi noore ki khichai na ho ye kaamreh gaya hai is site ka lolzz
 
pablo

Banned
اگر میں خود ہی پوسٹ کروں تو اسے لوگ خود ہی دیکھ سکتے ہیں اس میں چرانا کہاں سے آ گیا؟
یہ ہی تو میں نے پوچھا ہےاگر جناب نے خود ہی اپنی تصویر انٹرنیٹ پر لگائی ہوی تھی
تو اس میں کیا قیامت آ گئی
؟
اگر یہاں پوسٹ ہو گئی تو.
یہاں ایک تھریڈ بھی لگا تھا جس میں بہت سے ممبرز نے اپنی تصویر پوسٹ کیں تو ان کو سب ممبرز نے دیکھا اس سے کیا ہو گیا کوئی پردہ نشین تو ہیں نہیں حضرت

تمہارا دماغ ٹھیک ہے ؟ ,,,,, فوٹو تو تمہاری بھی ہوگی ؟
وٹس ایپ سکائپ,,,,, یا فیس بک پر ؟
کیا ہر بندے کی,,,,, رسائی ہے اس پر ؟
ہر آدمی کی پرسنل چیزیں ہوتی ہے,,,,, اس کی مرضی کسی کو دکھاے یا نہ دکھاے
تم کو عتراض نہیں,,,,, تو اپنی فیس بک یا وٹس ایپ کا اڈریس دو مجھے
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
صرف اس کی فوٹو,,,, ہی نہیں چرائی گئی
ساتھ اس کی بیوی کا ,,,,,نام لکھ کر مذاق بھی اڑایا گیا

یہ تو بہت غلط بات ہے، لیکن بیوی کا نام کیسے پتا چل گیا اور فوٹو کیسے چرا لی گئی، یا تو پھر ان کے کسی قریبی نے یہ کام کیا ہوگا، یا پھر کسی ہیکر کا کام ہے۔
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)

تمہارا دماغ ٹھیک ہے ؟ ,,,,, فوٹو تو تمہاری بھی ہوگی ؟
وٹس ایپ سکائپ,,,,, یا فیس بک پر ؟
کیا ہر بندے کی,,,,, رسائی ہے اس پر ؟
ہر آدمی کی پرسنل چیزیں ہوتی ہے,,,,, اس کی مرضی کسی کو دکھاے یا نہ دکھاے
تم کو عتراض نہیں,,,,, تو اپنی فیس بک یا وٹس ایپ کا اڈریس دو مجھے
ab aap dekh len like karne pe bhi stop kar rakha hai ab kiya likhna chahiyee ??
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

تمہارا دماغ ٹھیک ہے ؟ ,,,,, فوٹو تو تمہاری بھی ہوگی ؟
وٹس ایپ سکائپ,,,,, یا فیس بک پر ؟
کیا ہر بندے کی,,,,, رسائی ہے اس پر ؟
ہر آدمی کی پرسنل چیزیں ہوتی ہے,,,,, اس کی مرضی کسی کو دکھاے یا نہ دکھاے
تم کو عتراض نہیں,,,,, تو اپنی فیس بک یا وٹس ایپ کا اڈریس دو مجھے

اگر مجھ سے مانگ رہے ہو تو مطلب مسٹر عآطف نے بھی ان کو خود ہی ایڈریس دیا ہو گا؟
ابھی تم نے خود ہی کہا ہر ایک کی رسائی نہیں ہو سکتی.تو اس کا مطلب خود ہی رسائی بھی دی گئی خود اس کا ایشوبنایا گیا پی ٹی آئ سائنٹسٹ کو بین کروانے کے لئے؟
 
Last edited:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
اس طرح کے بلیک میلر اور بے شرم ,,,ممبر کا بین کبھی نہیں اترنا چاہیے
الٹا کیس ,,,,,,, ہونا چاہیے اس پر
ماسٹر جی یہاں خاتوں ممبر کو فحش گالیاں دینے والے چند دن میں آزاد ہوتے ہیں وہاں اور کیا اخلاقیات رہ جاتی ہیں۔ کسی کی بات کیا کرنا میں نے خود زمانہ جاہلیت میں بہت گالیاں بکی لیکن ماسوائے ایک آدھ دفعہکی کبھی بین نہیں ہوا۔
یا تو فورم کو مکمل اصول وضوابط کے ساتھ چلایا جائے خدا قسم میں اف بھی نہیں کروں گا ۔ لیکن بندر والے کانے انصاف کی پالیسی قبول نہیں
 
لوگ یہاں,,,, فرضی ناموں سے موجود ہیں
کوئی شناخت نہیں,,,,, کون مرد ہے اور کون عورت
سائنسدان میں اتنی ہمت ہے تو بولو صرف ایک بار ,,, اپنی فوٹو یا اڈریس یہاں پوسٹ کر دے
 
pablo

Banned
pk tun ek hi hai dunya main gaoon osaka gali kouno ike shinden hirai bld 305 apna asli add likha hai haram ke dhakkan aa aour maar hi de main waise hi bezar hoon life se
ابھے ڈھکن,,,,,,, اپنی فوٹو اور فیس بک اڈریس لکھو ؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top