PAINDO
Siasat.pk - Blogger
Last edited by a moderator:
i think both animal r pets
ان کو دیکھ کر حسن نثار کی باتیں یاد آجاتی ہیں۔
ساری دنیا کے بے شمار کاموں میں ہم مسلمانوں کا اب یہی کام رہ گیا ہے۔
ہمارے لیے تو اب چلوں بھر پانی کی بجایے ایک قطرہ پانی ہی کافی ہے ڈوب مرنے کے لیے۔
یہی ریگستان تھا جس نے دنیا کو تہذیب اور تمدن سکھایا
اور اب دیکھو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|