nvra911
MPA (400+ posts)
Re: US wouldn't have dared to use drones if PTI was in Centre: Khattak
یار، ڈرون حملے کسی وجہ سے ہوتے ہیں نا؟
.ویسے ہی امریکہ کو ڈرون-ڈرون کھیلنے کا شوق تو ہے نہیں
یا امریکہ اگر مسلمان پاکستانی جانوں سے کھیل بھی رہا ہے تو پاک آرمی تو مفت میں اس میں شامل نہیں ہے نا؟
.بھائی، اصل وجہ کو سمجھو. شکر کرو ابھی امریکہ صرف ڈرون ہی مارتا ہے. زیادہ بڑھقیں نہ مارو ورنہ وہ تمہارا حال افغانستان والا ہی کرے گا
.اپنا ہاؤس ان آرڈر کرو. ڈرون بھی خود ہی بند ہو جائیں گے اور دنیا میں عزت بھی ملے گی. ابھی تو ہر جگہ سے پاکستانی مار کھا رہے اور ذلّت اٹھا رہے ہیں
اس میں امریکہ سے نپٹنے کی بات کہاں سے آگئی، اپنے ملک کو دیفنڈ کرنے کا حق ہمیں حاصل ہے۔ ڈرون سے ہمارے بیگناہ شہریوں کی ہلاکت ہوتی ہے۔ اس کے خلاف ہمیں ضرور اسٹنڈ لینا چاہیئے۔۔ بجلی نا ہونے سے کسی کی جان نہیں جاتی لیکن ڈرون حملے سے جاتی ہے۔ ۔ ۔کبھی اپنی آنکھوں سے دیکھیں ایسے حملے تو معلوم ہو کیسے ٹکڑے ہوتے ہیں بیگناہ انسان کے۔:angry_smile:

Last edited: