Pathetic Logic Of PMLN Voters

ualis

Minister (2k+ posts)
bhai yeh he tu farq hay nooray kund zehan aur pti kay supporters may.
For such things one don't need ton of brain and morality. It's a common sense, if I am not expecting any direct benefits from imran and pti why would I defend his corruption.

Instead of defending shareef they should simply ask for an independent inquiry. We PTI supporters will have no problem if the same independent inquiry investigates imran, Jahangir tareen or anyone else assets.
 
جس طرح نواز شریف اور اسکے خاندان کی کرپشن اور خفیہ دولت کی گونج دنیا بھر میں سنائی دے رہی ہے اگر کوئی غیرت مند ملک ہوتا تو اب تک وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرکے پورے خاندان کو سڑکوں پر گھسیٹا ہوتا لیکن کیا کریں حضور بے غیرتوں کے ہجوم کو قوم نہیں کہا جاتا
 
TahirFCCA

Politcal Worker (100+ posts)
پٹواریو
کوئی شرم
کوئی حیا

CfOwWxgXIAA3WND.jpg

Ye dharna jamhoriat k khilaf sazish he ..... Patwari Rasheed
 
Free Lancer

Banned
جس طرح نواز شریف اور اسکے خاندان کی کرپشن اور خفیہ دولت کی گونج دنیا بھر میں سنائی دے رہی ہے اگر کوئی غیرت مند ملک ہوتا تو اب تک وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرکے پورے خاندان کو سڑکوں پر گھسیٹا ہوتا لیکن کیا کریں حضور بے غیرتوں کے ہجوم کو قوم نہیں کہا جاتا

بے غیرتی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے

اب تمھارا قوم پر بھونکنا ہی باقی رہ گیا تھا لیکن یاد رکھو قوم پر بھونکنے سے بھی تمھاری مایوسی بڑھ تو سکتی ہے لیکن کم نہیں ہو سکتی ہے

لعنت ہے ان پر لوگوں پر جو عام دنوں میں قوم پر بھونکتے ہیں اور الیکشنز میں قوم کے پاؤں بھی پڑتے ہیں

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اگر کسی تقریر میں بول دے کہ مریم نواز بھی نواز شریف کی بیٹی ہے تو... پرویز رشید اسکی بھی تردید کر دے..اور عمران پر سازش کا الزام لگا دے...

! اسی ایک کام کرنے سے عہدے حاصل ہوتے ہیں نواز کی حکومت میں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میں عمران خان کی بہت بڑا سپورٹر ہوں_ اور میرا اس کے لیے جذباتی پن شاید فورم کے لوگ ابھی جانتے ہی نہیں
مگر قسم کھا کر کہتا ہوں اگر اس پر ایسا اک الزام بھی لگتا
ثابت ہونا تو بعد کی بات ہے اتنے بڑے پیمانے پر اتنے ثبوتوں کے ساتھ یہ عمران خان ہوتا تو اک سکینڈ سے پہلے میں اس کو سپورٹ کرنے سے دستبردار ہوتا_
اک گرس صفت انسان جن لوگوں کا قائد ہے انکے ضمیر دنیا کی کوئی طاقت نہیں جگا سکتی_
کیونکہ شاہین کی بات گرسوں کو سمجھ نہیں اتی
اک کی منزل آسمان تو دوسرے کی مردار ۔۔۔۔،

ایسا ہی ایک الزام خواجہ آصف لگا چکا ہے اور ثابت بھی کر چکا ، تم میں شرم و حیا ہوتی تو کیا بات تھی
http://tribune.com.pk/story/415920/...on-money-in-real-estate-gambling-khwaja-asif/
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
اتھرا نے درست کہا تھا ۔ بین ہونے کے بعد آپ کا کام نکھر گیا ہے۔

پیارے اتھرا کا بھی شکریہ اور آپ کی بھی بہت مہربانی

ہمارے دوستوں پاکستانی، نائس ٹو میٹ یو اور سرپھرا کےخلاف پٹواریوں کی طرف سے باقاعدہ تھریڈز کھول کر گالی گلوچ کرنا یہی ثابت کرتا ہے کہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہیں اور ان کے پاس اب کچھ کہنے کو بچا ہی نہیں ہے_ پٹواری جتنی بھی اپنی اوقات دکھا لیں ہمیں اپنا کام جاری رکھنا ہے_

:)​
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

گلییاں بازار، سڑکیں، رشتہ داری، ذاتی تعلق یا برادری ازم کوئی نظریہ نہیں ہے_
-
میں تو یہ کہتا ہوں کہ اگر کسی کی سوچ اور نظریہ ن لیگ کے ساتھ ہے اور اس کے حلقے سے تحریک انصاف کی ٹکٹ سے امیدوار اس کا سگا باپ بھی ہے تو اسے صرف ن لیگ کو ووٹ کرنا چاہیے نا کہ فقط رشتی داری کی وجہ سے تحریک انصاف کو ۔۔۔۔۔۔۔۔
-
ووٹ ایک امانت ہے جو پاکستان نے ہمیں اس سیاسی جماعت تک پہنچا دینے کے لیے دی ہے جو اس کے حق میں حقیقی طور بہتر ہے_ اب ہم اس امانت ( ووٹ ) کو اپنے ذاتی مفادات کی نذر کریں گے تو یہ پاکستان کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے_ ہمارا ایک ہی نظریہ ہونا چاہیے اور وہ ہے ___ نظریہ ملکی مفاد ____ ہم ہمیشہ اسی جماعت کے ہاتھ مضبوط کریں جس کی لیڈرشپ اور پالیسیاں ملکی مفاد میں جاتی ہوں_ چاہے وہ عام انتخابات ہوں، ضمنی ہو یا بلدیاتی_ ماما چاچا پھپھا تایا کوئی نظریہ نہیں_

kakamana

Minister (2k+ posts)
Bhai it isn't you. This stands for 99% of PTI supporter. None of us are blind followers. If there is something wrong we categorically say it wrong & good thing of Imran khan is he accept it. Not like other parties who can't even dare to criticise their party/leadership policies.

میں عمران خان کی بہت بڑا سپورٹر ہوں_ اور میرا اس کے لیے جذباتی پن شاید فورم کے لوگ ابھی جانتے ہی نہیں
مگر قسم کھا کر کہتا ہوں اگر اس پر ایسا اک الزام بھی لگتا
ثابت ہونا تو بعد کی بات ہے اتنے بڑے پیمانے پر اتنے ثبوتوں کے ساتھ یہ عمران خان ہوتا تو اک سکینڈ سے پہلے میں اس کو سپورٹ کرنے سے دستبردار ہوتا_
اک گرس صفت انسان جن لوگوں کا قائد ہے انکے ضمیر دنیا کی کوئی طاقت نہیں جگا سکتی_
کیونکہ شاہین کی بات گرسوں کو سمجھ نہیں اتی
اک کی منزل آسمان تو دوسرے کی مردار ۔۔۔۔،

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai it isn't you. This stands for 99% of PTI supporter. None of us are blind followers. If there is something wrong we categorically say it wrong & good thing of Imran khan is he accept it. Not like other parties who can't even dare to criticise their party/leadership policies.

عمران خان تو پاکستان کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے والوں میں سے ہے اور اس میں اتنی غیرت ہے کہ اگر اس کےخلاف ایسی کوئی تحقیقات سامنے آئیں یا اتنی کرپشن کے ثبوت ہوں تو وہ خود ہی عہدہ چھوڑ کر معافی مانگ لے یا پھر عہدہ پر واپس آنے سے پہلے ان الزامات کو غلط ثابت کرے_

(yapping)​
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا ہی ایک الزام خواجہ آصف لگا چکا ہے اور ثابت بھی کر چکا ، تم میں شرم و حیا ہوتی تو کیا بات تھی
http://tribune.com.pk/story/415920/...on-money-in-real-estate-gambling-khwaja-asif/

Pehli baat ilzam lagany wala Kh. Asif jis ki apni koi credibility nhn aur phr ussi ilzamat pr Kh.Asif ki Dr. Sultan tasali krwa chuka hy...

Listen this programm very care fully...See the ashamed face of ur Kh. Asif

Capital Talk (Allegations of Khuaja Asif, Reply of Shokat Khanam) – 1st august 2012
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
جو زیادہ جوتے مارے گا ، ووٹ اور حکومت ہم اسکو دیں گے، وہ مہاراجہ رنجیت سنگھ ہو، یونسیٹ پارٹی ہو یا شریف خاندان . اہلیان پنجاب

Thank You ;)
 
Back
Top