Psycho
MPA (400+ posts)
پاکستان میں ٹانگہ پارٹی کا مستقبل?
کیا ٹانگہ پارٹی کا آپس میں اتحاد انقلاب لا سکتا ھے?
کیا ٹانگہ پارٹی کو کسی ڈکٹیٹر کا سھارا چاھئے?
کیا ٹانگہ پارٹی کا کوٰیی مستقبل ھے?
کیا ھر ٹانگہ پارٹی کا حال طاہرالقادری کی پارٹی جیسا ھو گا?
کیا ٹانگہ پارٹی کو بھی ایم کیو ایم کی طرح دھشت اور گولی کی سیاست کا طریقہ اپنا کر زبردستی اپنا ٹانگہ بھر لینا چاہیٰے?
کیا ٹانگہ پارٹی کی مجبوری ھے کھوٹے سکّوں کو ٹکّٹ دے کر اپنی پارٹی میں جان ڈالنے کی کوشش کرے?
کیا پاکستان میں آج تک کوٰٰٰیی ٹانگہ پارٹی کامیاب ہوٰیی?
تو پھر ضیاء لیگ، عوامی لیگ، قاف لیگ، پی پی شیرپاوٰ گروپ، جماعت اسلامی، قوم پرست پارٹیاں اور تحریک انصاف کا کیا مستقبل
ھے
