Panama case decision is a split decision - Consist of 540 pages

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

کسی جج نے یہ نہیں کہا کہ نواز شریف اور اسکا خاندان ایماندار ہے۔

مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ پٹواری کس بات کی خوشی منا رہے ہیں۔ انہیں 2 مہینوں کی لائف لائن مل گئی جو منی ٹریل یہ سپریم کورٹ میں نہ سکے وہ کیا جگاڑ لگا کے جے آئی ٹی میں یہ منی ٹریل دینگے۔۔۔۔۔۔۔؟ مجھے ابھی تک حیرانی ہے۔ اور 2 مہینے مزید نوروں کی میڈیا پہ بینڈ بجے گی۔۔۔۔۔ تو خوشی کس چیز کی؟

دو ججز کے مطابق نواز شریف آرٹیکل 62-63 کے تحت نااہل ہو گئے ہیں
باقی تین ججز نے تحقیقات کے بعد نا اہل قرار دینے کا کہا
قطری خط بھی مسترد کردیا گیا

کسی جج نے یہ نہیں کہا نواز شریف اور انکا ٹبر بے قصور ہے
ذہنی غلام اسکو جیت سمجھتے ہیں تو ضرور بھنگڑے ڈالیں

.....................................................
 
fannekhan

Banned
Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

shekh rasahid urf shida kis hospital me bharti hoya hai ?................[hilar][hilar][hilar]

keh raha tha 5-0 se seedhe sets me series jeetega .
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
سپریم کورٹ کا فیصلہ و شریف خاندان کے وکیل

آجکے فیصلے پہ مجھے ایک پرانا لطیفہ یاد آیا۔۔۔۔

ایک شخص کا بیٹا قتل کے مقدمے میں ملوث تھا۔ وہ شخص ایک وکیل کے پاس گیا کہ اسکے بیٹے کا کیس لڑے۔ وکیل نے کیس لڑنے کی حامی بھر لی۔ اس شخص نے فیس کا پوچھا تو وکیل نے کہا کہ اسکی فیس 500 روپے ہیں۔۔۔۔ وہ شخص اسے کوئی نالائق وکیل سمجھا اور وہاں سے چلا گیا۔

اس شخص نے دوسرا وکیل 50 ہزار روپے پہ کرلیا لیکن اسکے بیٹے کو پھانسی سے نہ بچا سکا۔۔۔۔۔ وہ شخص فیصلہ سننے کے بعد منہ لٹکائے عدالت سے باہر سے آرہا تھا تو اسکا سامنا اُس 500 روپے والے وکیل سے ہوا اور فیصلے کا پوچھا جس پہ 500 روپے والے وکیل نے کہا کہ جو کام میں 500 روپے میں کر رہا تھا اُسی کام پہ فضول میں 50 ہزار ضائع کردئیے۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آجکے فیصلے کے بعد میں اس سوچ رہا ہوں کہ ن-لیگ نے اپنے وکیلوں پہ ہماری غریب قوم کے اتنے کروڑوں روپے کیوں ضائع کردئیے۔۔۔؟ ان کی کوئی بات بھی ججز نے نہ ماننی تھی نہ مانی اور نہ ججز نے مخالفین کی کسی پٹیشن خارج کی ۔۔۔۔گیم ابھی تک آن ہے اور نہ ججز نے شریف خاندان کے کسی بھی ڈیفنس کو مانا بلکہ دو ججز نے تو سیدھا کہہ دیا کہ نواز شریف نااہل ہے جبکہ دو ججز ابھی تک شک میں ہیں اور انہیں ایک اور موقع دے رہے ہیں کہ اپنی دو منی ٹریل ثابت کرے (ویسے مجھے حیرانی ہے کہ جو منی ٹریل شریف خاندان سوائے قطری خطوط کے نہ دے سکی اب کیا دینگے؟)۔۔۔۔۔۔ انہیں صرف 2 مہینے کی لائف لائن مل گئی ہے جس پہ یہ بیوقوف اتنی خوشیاں منا رہے۔ اور میڈیا پہ 2 مہینوں تک مزید بینڈ بجتے رہیگی۔

نورے وکیلوں سے اپنی فیس وآپس مانگ لے اور اگر وہ نہ دے تو ان سے زبردستی وصول کرلے کیونکہ انہیں یہ دوسرا طریقہ بہت اچھی طرح آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:lol:۔
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کا فیصلہ و شریف خاندان کے وکیل

ابھی تک نواز شریف کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہے۔ کیوں کہ کسی جج نے بھی انہیں بے گناہ قرار نہیں دیا۔
بس صرف اتنا ہے کہ نواز شریف کو 60 دنوں کی مہلت مل گئی۔
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کا فیصلہ و شریف خاندان کے وکیل

آپ کی بات ٹھیک ہے
لیکن جے آئ ٹی میں تو وہی نیب، ایف آئ اے وغیرہ ہیں جو سپریم کورٹ میں فوت ہو چکے تھے
یا اچانک انمیں فرشتے بھرتی کیے جائیں گے ؟

بیشک فیصلہ نواز شریف کے حق میں نہیں آیا لیکن سپریم کورٹ جے آئ ٹی کی تحقیقات تک تو نواز شریف کو عھدہ چھوڑنے کا کہ سکتی تھی
ایک وزیر اعظم کے خلاف تحقیقات کیسے ہو سکتی ہے جبکہ وہ عہدے پر موجود ہو

ووہی پرانی والی بات کہ، اگر نواز شریف عہدے پر برقرار رہتا ہے تو پھر چاھے کتنا ہی مرضی سخت فیصلہ آ جائے نواز شریف کے حق میں ہی تصورکیا جائے گا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کا فیصلہ و شریف خاندان کے وکیل

اور اگر نورے اس پہ خوش ہے کہ جے آئی ٹی میں اکثیریت انکے لوگوں کی ہوگی تو یہ غلط فہمی میں ہیں کہ جے آئی ٹی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی اور اگر سپریم کورٹ مطمئن نہ ہوئی تو اسکی رپورٹ مسترد بھی کرسکتی ہے۔ معلوم نہیں نورے خوشی کیوں منا رہے ہیں؟ تلوار نہیں بلکہ یہ نااھل ہی ہے۔ کیونکہ جو منی ٹریل وہ سپریم کورٹ کے بار بار مانگنے پہ نہ دے سکے تو جے آئی ٹی میں یہ کیا اُکھاڑ لینگے۔۔۔؟

شارٹ آرڈر کے مطابق سپریم کورٹ کے بنج نے چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ وہ ایک سپیشل بنچ مقرر کریں جو جے آئی ٹی کی نگرانی کرے۔ جب کہ جے آئی ٹی ہر پندرہ دنوں کے بعد سپریم کورٹ میں رپورٹ دے گی۔ جب کہ سپریم کورٹ کے بنچ کو یہ اختیار بھی ہوگا کہ وہ جے ٹی آئی کے کسی نکتے کی وضاحت کے لیے نواز شریف اور اس کے بیٹوں کو کسی بھی وقت طلب کر سکتی ہے۔

pak-pak

Senator (1k+ posts)
MORE DETAILS

So what was supreme court doing for two months?

laa-naat haram khor judges per!

...... raqam barao noora haraaaaam hor sharif bikao bhaarray k tattoo patwari judges tumare saath hein .......

Lakh di Laaaaaaaaaaanat

Mazay lay rahay thay pori Quom ko choti-yaan banaa ker

Koi faida nai hua

یہ ایک انتہائی بھونڈا اور بکواس فیصلہ ہے .ایک کرپٹ وزیراعظم کو کچھ نہیں کہا گیا . لعنت ہے ایسے فیصلے پر جس میں بڑے ڈاکو کو آزاد کر دیا گیا . میں نے تو پہلے ہی کہا تھا پاکستان کا سسٹم کبھی نواز شریف کے خلاف فیصلہ نہیں دے گا

and why the hall this verdict will be remembered for for century????

My dear nation we ( your respected JURY prepared a " New Truck Kee Batti for you "
RUN , RUN , RUN ;)

Truck Kee Batti = JIT

ثابت ہوا جواری لوگ پاکستان میں سب سے زیادہ سمجھدار لوگ ہیں جواریوں نے سب سے زیادہ پیسہ نوازشریف کے حق میں فیصلے پر لگایا تھا جیک کرو عمران نہ کس کی طرف سے جوا کھلا تھا یہ تو ماہر ہے بقول عمران کے
[hilar][hilar][hilar]
عدالت میں انصاف کا جنازہ تو اس دن بھی نکل گیا تھا جب عمران جھوٹے اور کرپٹ کو بھی عدالت سے کلین چیٹ مل گیا تھا
عمران اور نواز کو اپنے مطلب کا انضاف چاہئے

Munawarkhan

AAj tu pak-pak chalangaay maar maar paal hogaya hooga....
itna bughz na kha... kala hojayeega.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کا فیصلہ و شریف خاندان کے وکیل

آپ کی بات ٹھیک ہے
لیکن جے آئ ٹی میں تو وہی نیب، ایف آئ اے وغیرہ ہیں جو سپریم کورٹ میں فوت ہو چکے تھے
یا اچانک انمیں فرشتے بھرتی کیے جائیں گے ؟

بیشک فیصلہ نواز شریف کے حق میں نہیں آیا لیکن سپریم کورٹ جے آئ ٹی کی تحقیقات تک تو نواز شریف کو عھدہ چھوڑنے کا کہ سکتی تھی
ایک وزیر اعظم کے خلاف تحقیقات کیسے ہو سکتی ہے جبکہ وہ عہدے پر موجود ہو

ووہی پرانی والی بات کہ، اگر نواز شریف عہدے پر برقرار رہتا ہے تو پھر چاھے کتنا ہی مرضی سخت فیصلہ آ جائے نواز شریف کے حق میں ہی تصورکیا جائے گا

Bilkul sahi kah rahay hooo..But I think, thora sa challenge ye hoga kay jai say koi mulzim ilzaam sabit honey take mujrim nahi banta, NS ko isi ka benefit mila hai. Ideally to PMLN our parliament ko chahiyay kay NS say resignation demand karain, but hamaray yahaah konsi democracy hai. Jis ki lathi us ki bhens....

Dua karooo kay is main much bhalayee hoop. Jis tarah pmln nay NS ko support kiya hai, jab NS latkay ga tu ye poor toola moo ki khayee ga... Pakistan ko NS kay saath poori ki poori PMLN say chutkara mil jayeega....
 
فالتو

MPA (400+ posts)
جیسے مرضی گھما پھرا لو ، نواز الیکشن تک کہیں نہیں جا رہا ، بلکہ اس کے کسی بچے کو بھی سزا نہیں ہو گی
کس جج نے کیا کب اور کیسے لکھا ، یہ سب بے معنی ہے
ماڈل ٹاؤن کی جے ائی ٹی سے کیا نکلا ہے جو یہاں سے کچھ نکلے گا
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

[FONT=&quot]دو ججز کے مطابق نواز شریف آرٹیکل 62-63 کے تحت نااہل ہو گئے ہیں
باقی
[FONT=&quot]تین ججز نے تحقیقات کے بعد نا اہل قرار دینے کا کہا[/FONT][FONT=&quot]
قطری خط بھی مسترد کردیا گیا[/FONT]
[/FONT]
[FONT=&quot]کسی جج نے یہ نہیں کہا نواز شریف اور انکا ٹبر بے قصور ہے[/FONT]
[FONT=&quot]ذہنی غلام اسکو جیت سمجھتے ہیں تو ضرور بھنگڑے ڈالیں
[FONT=&quot]
[/FONT]

[/FONT]
.....................................................

[FONT=&quot]
یہ کہیں نہیں کہا بھائی... بلکہ تم رنڈی رونا پاڑٹی کو جے آئی ٹی کی ترک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے [/FONT]
 
Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
آج کی ہے جو کربلا کل پہ ہے اس کا فیصلہ
آج ہی آپ نے اگر جشن منا لیا تو کیا
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کا فیصلہ و شریف خاندان کے وکیل

آجکے فیصلے پہ مجھے ایک پرانا لطیفہ یاد آیا۔۔۔۔

ایک شخص کا بیٹا قتل کے مقدمے میں ملوث تھا۔ وہ شخص ایک وکیل کے پاس گیا کہ اسکے بیٹے کا کیس لڑے۔ وکیل نے کیس لڑنے کی حامی بھر لی۔ اس شخص نے فیس کا پوچھا تو وکیل نے کہا کہ اسکی فیس 500 روپے ہیں۔۔۔۔ وہ شخص اسے کوئی نالائق وکیل سمجھا اور وہاں سے چلا گیا۔

اس شخص نے دوسرا وکیل 50 ہزار روپے پہ کرلیا لیکن اسکے بیٹے کو پھانسی سے نہ بچا سکا۔۔۔۔۔ وہ شخص فیصلہ سننے کے بعد منہ لٹکائے عدالت سے باہر سے آرہا تھا تو اسکا سامنا اُس 500 روپے والے وکیل سے ہوا اور فیصلے کا پوچھا جس پہ 500 روپے والے وکیل نے کہا کہ جو کام میں 500 روپے میں کر رہا تھا اُسی کام پہ فضول میں 50 ہزار ضائع کردئیے۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آجکے فیصلے کے بعد میں اس سوچ رہا ہوں کہ ن-لیگ نے اپنے وکیلوں پہ ہماری غریب قوم کے اتنے کروڑوں روپے کیوں ضائع کردئیے۔۔۔؟ ان کی کوئی بات بھی ججز نے نہ ماننی تھی نہ مانی اور نہ ججز نے مخالفین کی کسی پٹیشن خارج کی ۔۔۔۔گیم ابھی تک آن ہے اور نہ ججز نے شریف خاندان کے کسی بھی ڈیفنس کو مانا بلکہ دو ججز نے تو سیدھا کہہ دیا کہ نواز شریف نااہل ہے جبکہ دو ججز ابھی تک شک میں ہیں اور انہیں ایک اور موقع دے رہے ہیں کہ اپنی دو منی ٹریل ثابت کرے (ویسے مجھے حیرانی ہے کہ جو منی ٹریل شریف خاندان سوائے قطری خطوط کے نہ دے سکی اب کیا دینگے؟)۔۔۔۔۔۔ انہیں صرف 2 مہینے کی لائف لائن مل گئی ہے جس پہ یہ بیوقوف اتنی خوشیاں منا رہے۔ اور میڈیا پہ 2 مہینوں تک مزید بینڈ بجتے رہیگی۔

نورے وکیلوں سے اپنی فیس وآپس مانگ لے اور اگر وہ نہ دے تو ان سے زبردستی وصول کرلے کیونکہ انہیں یہ دوسرا طریقہ بہت اچھی طرح آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:lol:۔

ابھی تک نواز شریف کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہے۔ کیوں کہ کسی جج نے بھی انہیں بے گناہ قرار نہیں دیا۔
بس صرف اتنا ہے کہ نواز شریف کو 60 دنوں کی مہلت مل گئی۔

آپ کی بات ٹھیک ہے
لیکن جے آئ ٹی میں تو وہی نیب، ایف آئ اے وغیرہ ہیں جو سپریم کورٹ میں فوت ہو چکے تھے
یا اچانک انمیں فرشتے بھرتی کیے جائیں گے ؟

بیشک فیصلہ نواز شریف کے حق میں نہیں آیا لیکن سپریم کورٹ جے آئ ٹی کی تحقیقات تک تو نواز شریف کو عھدہ چھوڑنے کا کہ سکتی تھی
ایک وزیر اعظم کے خلاف تحقیقات کیسے ہو سکتی ہے جبکہ وہ عہدے پر موجود ہو

ووہی پرانی والی بات کہ، اگر نواز شریف عہدے پر برقرار رہتا ہے تو پھر چاھے کتنا ہی مرضی سخت فیصلہ آ جائے نواز شریف کے حق میں ہی تصورکیا جائے گا

Yaaar truck ki beeeeti ke peeeechay legaya gaya haaaaaaaaiiiiiii.... JIT mein tamam log in ke apney hein... Kuch nahin honaaaa.... JIT se clean chit miley gi ya election tak JIT delay ho gi
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کا فیصلہ و شریف خاندان کے وکیل

اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سپریم کورٹ کو اگر کسی چیز میں شک ہو تو وہ جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد بھی کرسکتی ہے۔

Back
Top