Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS
کسی جج نے یہ نہیں کہا کہ نواز شریف اور اسکا خاندان ایماندار ہے۔
مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ پٹواری کس بات کی خوشی منا رہے ہیں۔ انہیں 2 مہینوں کی لائف لائن مل گئی جو منی ٹریل یہ سپریم کورٹ میں نہ سکے وہ کیا جگاڑ لگا کے جے آئی ٹی میں یہ منی ٹریل دینگے۔۔۔۔۔۔۔؟ مجھے ابھی تک حیرانی ہے۔ اور 2 مہینے مزید نوروں کی میڈیا پہ بینڈ بجے گی۔۔۔۔۔ تو خوشی کس چیز کی؟

دو ججز کے مطابق نواز شریف آرٹیکل 62-63 کے تحت نااہل ہو گئے ہیں
باقی تین ججز نے تحقیقات کے بعد نا اہل قرار دینے کا کہا
قطری خط بھی مسترد کردیا گیا
کسی جج نے یہ نہیں کہا نواز شریف اور انکا ٹبر بے قصور ہے
ذہنی غلام اسکو جیت سمجھتے ہیں تو ضرور بھنگڑے ڈالیں
.....................................................