Panama case decision is a split decision - Consist of 540 pages

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Deatails of Panama Verdict

C92IJ6UXgAAVE0f.jpg

Annie

Moderator
Re: Panama Case Verdict is OUT - PM Nawaz, Hassan and Hussain Present themselves infron of JIT

sedhi si baat hay keh jab chotay choron yani sharjeel memon aur ayan ali etc ko saza nahi hosaki to buray dako nawaz gun-jay ko kon saza day sakta hay
......
ایگری ،
یہ بات میں نے پہلے بھی کئی بار کہی کے چھوٹے چور چلتے بنے تو یہ وڈا چور کہاں پکڑ میں آے گا ،
یہ ہے وہ فیصلہ جو بیس سال تک یاد رکھا جاۓ گا ، واہ واہ ، ان ججز کی مورتی بنا کر میوزیم میں رکھنا چاہئیے
 
Annie

Moderator
Re: Panama case decision will be a split decision - Consist of 540 pages

qanoon ka janzah nikal giya
..

شیخ رشید نے کہا تھا قبر ایک ہے مردے دو ایک نون کا دوسرا ججز کا ایک ہی مردہ دفن ہوگا
نون بچ گئی عدلیہ دفن ہو گئی ، ان سے ایسی ہی امید تھی
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بھی کہا تھا، اب بھی کہہ رہے ہیں کہ پانامہ کا معاملہ صرف ٹرک کی بتی ہے۔ ٖفیصلہ میں اتنی دیر صرف ٹائم لینے اور معاملے کو لٹکانے کے لئے کی گئی۔
اب یہ کمیٹی ایک سال تو لگا ہی دے گی، اتنے میں ویسے ہی الیکشن آ جائیں گے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ فیصلہ آج پبلک کے لئے ہے۔ حکومت تو پہلے سے ہی جانتی تھی۔ بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ حکومت سے پوچھ کر ہی تو فیصلہ کیا گیا ہو گا۔
 
ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

i am really sorry to all pppp and zardari sab and their supporter because i really abuse you for corruption and accuse you of being thief.you are not a thief.
And really sorry for your pm who was disqualified from a punjabi supremecourt.
And thank you pml-n who won from their own empire.

Sorry pti and imran bhai these pakistanis dont deserve you anymore.. Please go to somewhere and enjoy your life..
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Panama Case Verdict is OUT - PM Nawaz, Hassan and Hussain Present themselves infron of JIT

اب میں سوچنے پر مجبور ہوں ویسٹرن ہم سے کیوں آگے ہیں .ان میں غیرت بھی ہے اور انصاف بھی .لیکن پاکستان میں کسی بڑے ڈاکو کے خلاف کبھی فیصلہ نہیں آیا لیکن غریب پھانسی پر لٹکا دیا جاتا .لعنت ہے ایسے فیصلے پر ایک کرپٹ وزیراعظم جس نے پاکستان کے کھربوں لوٹے وہ اس کو جے آئی ٹی کے اوپر بیٹھا کر یہ اس کے خلاف انویسٹگشن کیسے ہو گی .میں اب کبھی پاکستان نہیں جاؤں گی جہاں پر انصاف نہیں ملتا

......
ایگری ،
یہ بات میں نے پہلے بھی کئی بار کہی کے چھوٹے چور چلتے بنے تو یہ وڈا چور کہاں پکڑ میں آے گا ،
یہ ہے وہ فیصلہ جو بیس سال تک یاد رکھا جاۓ گا ، واہ واہ ، ان ججز کی مورتی بنا کر میوزیم میں رکھنا چاہئیے
 
jadoon437

Minister (2k+ posts)
Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

دو ججز کے مطابق نواز شریف آرٹیکل 62-63 کے تحت نااہل ہو گئے ہیں
باقی تین ججز نے تحقیقات کے بعد نا اہل قرار دینے کا کہا
قطری خط بھی مسترد کردیا گیا

کسی جج نے یہ نہیں کہا نواز شریف اور انکا ٹبر بے قصور ہے
ذہنی غلام اسکو جیت سمجھتے ہیں تو ضرور بھنگڑے ڈالیں

.....................................................
 
Natural

Politcal Worker (100+ posts)
Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

Bas kar do bhai....Ab judges ko galiyan mat daina....Further investigation is required and thats the right decision
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

18010970_1356827371020500_3171803083295042831_n.jpg
 
Last edited:

ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

Bas kar do bhai....Ab judges ko galiyan mat daina....Further investigation is required and thats the right decision

jab court main prove nhi hua tu phir JIT main kesa karenga? anyhow
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Re: i am really sorry TO ALL PPPP LEADERS AND SUPPORTERS AND CONGRATS TO PML N AND THEIR SURPPORTERS

Punjabi PM,COAS, CJP can never be corrupt
PML-n must keep PTI as main opposition & rule for 7generations
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
نواز شریف آج شام قوم سے خطاب کرے گا

قطری خط مسترد
دو ججوں نے فیصلہ سنا دیا

باقی تین جج فیصلہ
jit
کے بعد سنائیں گے

دو ججز نے کہا نواز شریف چور ہے نکالو اسے
تین ججز نے کہا دو مہینے تک فیصلہ موخر ہے
نا اہل کرنے کے لئے مزید تحقیقات چاہیے

کسی ایک جج نے بھی نواز شریف کے حق میں میں فیصلہ نہیں دیا

Annie

Moderator
Re: Panama Case Verdict is OUT - PM Nawaz, Hassan and Hussain Present themselves infron of JIT

اب میں سوچنے پر مجبور ہوں ویسٹرن ہم سے کیوں آگے ہیں .ان میں غیرت بھی ہے اور انصاف بھی .لیکن پاکستان میں کسی بڑے ڈاکو کے خلاف کبھی فیصلہ نہیں آیا لیکن غریب پھانسی پر لٹکا دیا جاتا .لعنت ہے ایسے فیصلے پر ایک کرپٹ وزیراعظم جس نے پاکستان کے کھربوں لوٹے وہ اس کو جے آئی ٹی کے اوپر بیٹھا کر یہ اس کے خلاف انویسٹگشن کیسے ہو گی .میں اب کبھی پاکستان نہیں جاؤں گی جہاں پر انصاف نہیں ملتا

آپ کیوں کبھی پاکستان نہیں جائیں گیں ؟ یہ ہمارا ملک ہے کیا ان لٹیروں کا ہے ؟
حیرت ہے ان بے شرم ججز پر جو کہتے تھے فیصلہ وہ آے گا جو بس سال یاد رکھا جاۓ گا ، اگلے دو مہینے کے لیے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ،

یہ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ تھا کے اسکو کرپشن کے کینسر سے پاک کیا جاتا ، لیکن ججز سال ضایع کرنے کے بعد ابھی بھی صفر پر ہیں ،
دھنیا چور کو پکڑ کر حوالات میں بند کرنے والے ایک مہا چور پر ہاتھ نہیں ڈال سکے ، ڈوب مرے یہ انصاف اور یہ عدلیہ
 
Back
Top