Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
یار کچھ تو خدا کا خوف کرو. مشرف نے کیا کچھ نہیں کیا ججوں کے خلاف اس لیکن خدا اور عوام کے بدولت وہ کامیاب نہیں ہوسکا.
ویسے یہ دو نمبر کمانڈو پاکستان کب آرہا ہے.
جب اقتدار میں تھا تب بڑے مکھے ھوا میں لہرایا کرتھا تھا اور پاکستانی مظلوم عوام پہ بڑارعب جماتا تھا اور بدمعاشیاں کرتھا پھرتا تھا
اب ڈر کے مارے امریکہ اور برطانیہ کی گود میں بیٹھا ھوا ہے اپنے مرشد الطاف حسین کی طرح. ویسے مشرف نے بھی اپنے مرشد کی پیروی میں پناہ کے لیے درخواست جمع کرائی ہے کہ نہیں اورکیا برطانیہ کا پاسسپورٹ مل گیا ہے اسے کہ نہیں

if it was musharraf whi was blackmaling them.. then why did he put emergency when judges were about to give decisiom that he cannot be reelecetd.. so some one was playing strings with teh judges that they have to give this decision regardless?? this is amreeeka using again the stupid jihadi brains within the ISI that musharraf is bad for pakistan.. just like current idiot TTP think tey are doing harm to US interets but actually they are doing good by harming pakistan...