Pakistan's Increasing Population: Good or Bad?

RiazHaq

Senator (1k+ posts)
http://www.riazhaq.com/2015/07/pakistans-growing-population-blessing.html

“So where will the children of the future come from? Increasingly they will come from people who are at odds with the modern world. Such a trend, if sustained, could drive human culture off its current market-driven, individualistic, modernist course, gradually creating an anti-market culture dominated by fundamentalism - a new dark ages.” ― Philip Longman, The Empty Cradle: How Falling Birthrates Threaten World Prosperity & What to Do About It

Fear of Population Bomb:

The above quote captures the true essence of the West's racist fears about what some of them call the "population bomb": East will dominate the West economically and politically for centuries if the growing colored populations of developing Asia and Africa turn the West's former colonies into younger and more dynamic nations with rising education and better living standards.

Much of the developed world has already fallen below the "replacement" fertility rate of 2.1. Fertility rates impact economic dynamism, cultural stability and political and military power in the long run.

Pakistan Population Growth:

Pakistani women's fertility rates have been declined significantly from about 4.56 in 2000 to 2.86 babies per woman in 2014, a drop of 37% in 14 years. It is being driven drown by the same forces that have worked in the developed world in the last century: increasing urbanization, growing incomes, greater participation in the workforce and rising education. Pakistan now ranks 65 among 108 countries with TFR of 2.1 (replacement rate) or higher.

TFR%2BPakistan.png
Total Fertility Rate Per Pakistani Woman. Source: CIA World FactBook

Pakistan is already the most urbanized country in South Asia and its urbanization is accelerating. Pakistan has also continued to offer much greater upward economicand social mobility to its citizens than neighboring India over the last two decades. Since 1990, Pakistan's middle class had expanded by 36.5% and India's by only 12.8%, according to an ADB report titled "Asia's Emerging Middle Class: Past, Present And Future.

Pakistan has the world’s sixth largest population, seventh largest diaspora and the ninth largest labor force with growing human capital. With rapidly declining fertility and aging populations in the industrialized world, Pakistan's growing talent pool is likely to play a much bigger role to satisfy global demand for workers in the 21st century and contribute to the well-being of Pakistan as well as other parts of the world.

labor-force%2Branking.jpg

With half the population below 20 years and 60 per cent below 30 years, Pakistan is well-positioned to reap what is often described as"demographic dividend", with its workforce growing at a faster rate than total population. This trend is estimated to accelerate over several decades. Contrary to the oft-repeated talk of doom and gloom, average Pakistanis are now taking education more seriously than ever. Youth literacy is about 70% and growing, and young people are spending more time in schools and colleges to graduate at higher rates than their Indian counterparts in 15+ age group, according to a report on educational achievement by Harvard University researchers Robert Barro and Jong-Wha Lee. Vocational training is also getting increased focus since 2006 under National Vocational Training Commission (NAVTEC) with help from Germany, Japan, South Korea and the Netherlands.

PakistanYouthBulge2007.jpg

Pakistan's work force is over 60 million strong, according to the Federal Bureau of Statistics. With increasing female participation, the country's labor pool is rising at a rate of 3.5% a year, according to International Labor Organization.

With rising urban middle class, there is substantial and growing demand in Pakistan from students, parents and employers for private quality higher education along with a willingness and capacity to pay relatively high tuition and fees, according to the findings of Austrade, an Australian govt agency promoting trade. Private institutions are seeking affiliations with universities abroad to ensure they offer information and training that is of international standards.

Barro-Lee-Ind-Pak.jpg

Trans-national education (TNE) is a growing market in Pakistan and recent data shows evidence of over 40 such programs running successfully in affiliation with British universities at undergraduate and graduate level, according to The British Council. Overall, the UK takes about 65 per cent of the TNE market in Pakistan.

It is extremely important for Pakistan's public policy makers and the nation's private sector to fully appreciate the expected demographic dividend as a great opportunity. The best way for them to demonstrate it is to push a pro-youth agenda of education, skills development, health and fitness to take full advantage of this tremendous opportunity. Failure to do so would be a missed opportunity that could be extremely costly for Pakistan and the rest of the world.

In the high fertility countries of Africa and Asia family sizes are continuing to decline. And in low fertility countries family sizes will continue to remain below replacement levels. Why? Because the same juggernaut forces are operating: increasing urbanization, smaller and costly housing, expanding higher education and career opportunities for women, high financial costs and time pressures for childrearing and changing attitudes and life styles.

Countries With Declining Populations:

115 countries, including China (1.55), Hong Kong (1.17), Taiwan (1.11) and Singapore (0.8) are well below the replacement level of 2.1 TFR. Their populations will sharply decline in later part of the 21st century.

United States is currently at 2.01 TFR, slightly below the replacement rate. "We don't take a stance one way or the other on whether it's good or bad," said Mark Mather, demographer with the Population Reference Bureau. Small year-to-year changes like those experienced by the United States don't make much difference, he noted. But a sharp or sustained drop over a decade or more "will certainly have long-term consequences for society," he told Utah-based Desert News National.

Japan (1.4 TFR) and Russia (1.6 TFR) are experiencing among the sharpest population declines in the world. One manifestation in Japan is the data on diaper sales: Unicharm Corp., a major diaper maker, has seen sales of adult diapers outpace infant diapers since 2013, according to New York Times.

The Russian population grew from about 100 million in 1950 to almost149 million by the early 1990s. Since then, the Russian population has declined, and official reports put it at around 144 million, according to Yale Global Online.

Reversing Trends:

Countries, most recently China, are finding that it is far more difficult to raise low fertility than it is reduce high fertility. The countries in the European Union are offering a variety of incentives, including birth starter kits to assist new parents in Finland, cheap childcare centers and liberal parental leave in France and a year of paid maternity leave in Germany, according to Desert News. But the fertility rates in these countries remain below replacement levels.

Summary:

Overzealous Pakistani birth control advocates need to understand what countries with sub-replacement fertility rates are now seeing: Low birth rates lead to diminished economic growth. "Fewer kids mean fewer tax-paying workers to support public pension programs. An older society, noted the late Nobel laureate economist Gary Becker, is less dynamic, creative and entrepreneurial."

http://www.riazhaq.com/2015/07/pakistans-growing-population-blessing.html
 
Last edited by a moderator:

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
Pakistan's population growth is decreasing very fast which is alarming .
In 21st century big population is one of the big reason for economic growth... one of the reason why India is ahead of Pakistan
 
armani

Minister (2k+ posts)
Number of people doesn't necessarily guarantee you economic growth. Third world countries like Pakistan needs to emphasis on quality not quantity of individuals. We have more than required number of people to boost our economy, if they get equal opportunities. Millions are jobless. We don't need more jobless millions of them.
World's most progressive nations are small in number.

Pakistan's population growth is decreasing very fast which is alarming .
In 21st century big population is one of the big reason for economic growth... one of the reason why India is ahead of Pakistan
 
free_thinker

Councller (250+ posts)

Do you even know the growth percentage of Pakistan's population? Just look that the chart here and see how stupendously its population is growing.

http://www.worldometers.info/world-population/pakistan-population/

If anything, Pakistanians should put some breaks on its population and build new cities to load balance the extremely over populated cities like Karachi, Lahore, Twin cities and Peshawar. But planning and execution has never been the trademark of this nation.

Also, it seems quality of life is last thing in your list.
 
Ehsan Rana

Politcal Worker (100+ posts)

Um sure you are joking when you say about QUALITY OF LIFE in Pakistani's list.

We multiplied ourselves into 7 since 1947.
At this pace we are going to end up into 1.4+ billion JANWARSin next 65 years.

SOUPer power of the world.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

صاحبِ آرٹیکل سے معذرت کے ساتھ، مگر مجھے انکی تھیوری سے اتفاق نہیں۔

کوا چلا ہنس کی چال، اپنی بھی بھول گیا۔
مغرب میں ورک فورس کی کمی ہے، اس لیے جب وہ آبادی کی شرح بڑھانے کی بات کرتے ہیں تو پھر بھی کسی حد تک سمجھ آتا ہے۔ (یاد رکھئے، مغرب کا یہ آبادی بڑھانے کا اقدام بھی ہرگز تنقید سے عاری نہیں، اور اسکی بنیادی وجہ مغرب کی "مادہ پرستی" ہے جہاں وہ ایک طرف 'بوڑھی آبادی" کو سہارا دینے کے لیے بچوں کی پیدائش میں اضافہ چاہتے ہیں اور دوسری طرف انکے پاس پہلے اسے انڈسٹریز ہیں اور ان کے ذریعے مزید پیسہ کمانے کے لیے انہیں سستی لیبر کی ضرورت ہے۔ اس مسئلے پر تفصیلی گفتگو بعد میں کریں گے)۔

مغرب کے مقابلے میں پاکستان میں "ملینز" میں نہیں بلکہ "کڑوڑوں" کی تعداد میں لوگ بے روزگار ہیں۔ پاکستان کی 18 کڑوڑ کی آبادی میں سے شاید 2 یا 3 کڑوڑ آبادی کے پاس ہی روزگار ہو گا، اور بقیہ 15 کڑوڑ آبادی فقط ان کام کرنے والے 3 کڑوڑ آبادی پر پل رہی ہے۔

Recoverable Factors

پاکستان میں آبادی بہت زیادہ ہے، مگر اسکے تناسب سے نہ تو انڈسٹریز ہیں، نہ ہی پلاننگ ہے، نہ ہی لیبر فورس کی کوالی فیکیشن ہے۔

ترقی فقط اس وقت ممکن ہے جب یہ تمام چیزیں ایک تناسب کے ساتھ موجود ہوں۔

بہرحال، بہتر پلاننگ سے یہ تناسب کسی حد تک حاصل بھی کیا جا سکتا ہے۔

Non Recoverable Factors

صاحب آرٹیکل اور دیگر تمام آبادی میں اضافے کے حامی حضرات کا سارا زور فقط "ریکورایبل فیکٹرز" کی طرف رہتا ہے اور وہ قوم کو یہ خواب دکھاتے ہیں کہ لیبر فورس کو پڑھا لکھا کر وہ ہر مشکل پر قابو پا لیں گے۔

مگر یہ انکی بھول ہے۔ اور قوم کو وہ اس لحاظ سے دھوکا دے رہے ہیں کہ اسکے سامنے وہ "نان ریکورایبل فیکٹرز" کو پیش نہیں کرتے ہیں۔

ان "نان ریکورایبل فیکٹرز" میں شامل ہے قدرتی وسائل و ذخائر

آبادی کی بہتات کرنے سے ان قدرتی وسائل و ذخائر کسی بھی صورت میں بھی اضافہ نہیں ہو گا، بلکہ آبادی کی زیادتی کی وجہ سے یہ پہلے سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ ختم ہونا شروع جائیں گے۔

مثلاً ایک پانی کو لے لیجئے۔

آج پاکستان کو پانی کے ذخائر کی زبردست کمی کا سامنا ہے۔

پہلے لاہور شہر میں 25 تا 30 فٹ زمیں کی تہہ میں پانی مل جاتا تھا۔ مگر آج پانی کے لیے 150 فٹ نیچے جانا پڑتا ہے اور کامیابی پھر بھی نہیں ہوتی۔ کوئٹہ شہر میں اس سے بھی کہیں زیادہ خطرناک صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ کراچی شہر میں پانی ایک آفت اختیار کرنے والی ہے۔ خالی پلاننگ سے یہ چیز دور نہیں کی جا سکتی۔

ایران میں پچھلے 14 سالوں سے انتہائی خطرناک "خشک سالی" چل رہی ہے اور اسکے پانی کی بڑی بڑی جھیلیں کئی کئی کلومیٹر سوکھ چکی ہیں اور ان میں 50 فیصد سے بھی کم پانی رہ گیا ہے۔

امریکا میں بھی زمینی پانی کی سطح خطرناک سطح تک نیچی جا چکی ہے اور امریکہ جیسے ملک میں بھی حکومت تمام تر وسائل ہونے کے باوجود اس چیز کا کوئی بھی حل پیش کرنے میں ابھی تک ناکام ہے اور پانی مسلسل نیچے گرتا جا رہا ہے۔

آپ دیکھیں کے آبادی میں اضافے کے حامی حضرات کبھی اس حوالے سے گفتگو نہیں کریں گے کہ آبادی کی بہتات کرنے سے جو پانی کا کرائسز پیدا ہونے والا ہے، اسکا حل کیا ہو گا۔

آپکے پاس لاکھ انڈسٹری ہو، لاکھ کوالیفائیڈ ورک فورس ہو، لیکن اگر ملک میں پانی کا کرائسز آتا ہے تو یہ انڈسٹریز آپکی پیاس بجھانے والی نہیں ہیں۔

اسی طرح آبادی کی بہتات کر دینے سے پاکستان کے گیس کے قدرتی ذخائر بہت جلد ختم ہو گئے۔ اسکا کوئی حل آپکے پاس موجود نہیں سوائے اسکے کہ آبادی میں حتیٰ الممکن کمی کی جائے تاکہ قدرتی وسائل کا کم سے کم استعمال ہو تاکہ وہ عرصہ دراز تک چل سکیں۔

آبادی کی بہتات کا سب سے بُرا اثر جنگلات پر پڑتا ہے۔ پاکستان میں جنگلات کم ہو کر 4 فیصد رہ گئے ہیں، حالانکہ آئیڈیل صورتحال میں یہ کم از کم 25 فیصد ہونے چاہیے ہیں۔

آبادی کی بہتات سے ہی (اور انڈسٹریز کی بہتات سے بھی) سب سے برا اثر ماحولیات پر پڑتا ہے۔

کراچی میں جو گرمی کی لہر آئی، اور جس سے فضا میں آکسیجن نہ ہونے کے برابر رہ گئی، تو آبادی اور انڈسٹری کی بہتات سے اس کرائسز میں فقط اضافہ ہی ہو گا، کمی ممکن نہیں۔ اس سوال کا ایک بار پھر کوئی جواب ان آبادی بڑھانے کے حامی حضرات کی طرف سے نہیں آتا۔

مختصر الفاط میں ۔۔۔

انسان آبادی میں اضافہ کر کے "فطرت" سے ٹکر مول لے رہا ہے۔ جلد یا بدیر فطرت اسکا انتقام لے گی۔
مگر آبادی میں اضافے کے حامی حضرات ان حقائق سے آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔
صرف پاکستان میں ہی نہیں، بلکہ پوری دنیا کو ہر صورت میں آبادی میں کمی کرنی چاہیے۔ حتیٰ کہ مغربی ممالک کو بھی۔ انکی آبادی اگرچہ کہ کم ہے، مگر پھر بھی فطرت کے قدرتی ذخائر پر زبردست بوجھ ہے۔ اسکی وجہ انکی مادیت پرستی ہے جسکے تحت یہاں پر انڈسٹریز کا جال ہے جو کہ بہت بڑی پیمانے پر قدرتی ذخائر کے خاتمے کا باعث ہے۔

فطرت ایک بیلنس چاہتی ہے۔
مگر یہ بیلنس موجودہ دنیا میں فنا ہو چکا ہے۔
نتیجہ یہ ہے کہ آج ہر روز تقریباً 200 سے زائد جانور اور کیڑے مکوڑوں کی اقسام اس دنیا سے ختم ہو تی جا رہی ہیں۔

Last edited:

If you educate them well, they'll find a way to produce abundant fresh water and food for everyone. I suggest you read Matt Riddly and Peter Diamandis to understand how doomsayers have been proved wrong by human ingenuity throughout history.

https://books.google.com/books?id=U...EwBg#v=onepage&q=Diamandis freshwater&f=false
 
free_thinker

Councller (250+ posts)
Um sure you are joking when you say about QUALITY OF LIFE in Pakistani's list.

We multiplied ourselves into 7 since 1947.
At this pace we are going to end up into 1.4+ billion JANWARSin next 65 years.

SOUPer power of the world.

That was my question to @yaha.khan, I have very good idea about the quality of life we offer to those countless child beggars on every cross road. Seems to me, some people are hell bent to become the largest nation on earth and giving peaceful, educated, healthy life to the kids we already have, is least of their worries.

The way I see it is that Pakistan need population control as soon as yesterday BUT this will not happen. Thinking about how miserable the lives of our next generations would be 50+ years down the road in all those over populated and ill planned cities, makes me sad.
 
Large population has already made Pakistan one of the most important countries in the world.

No one can afford to ignore Pakistan. They all recognize it's too big to fail.

It has put Pakistan on Goldman Sachs' Jim O'Neill's growth map and a member of the Next 11 Group of nations.

Pakistan's growing human capital has made it a significant source of services and manpower in the form of the world's 7th largest diaspora.

All of its social and economic indicators have dramatically improved since its birth. Its people are living longer and enjoying higher standards of living with larger incomes than ever before.

Professor Hans Rosling has compiled world's health and wealth indicators that confirm Pakistan's progress.

http://www.riazhaq.com/2011/08/pakistans-story-after-64-years-of.html
 
شکریہ ریاض صاحب

میں آپکی توجہ اس طرف دلانا چاہتی ہوں کہ صحت کے شعبے میں پاکستان انوکھا نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ایوریج عمر میں اضافہ ہوا ہے اور اسکی وجہ صحت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہے۔

دوسرا یہ کہ ڈالر کی ویلیو وہ نہیں رہی ہے جو کہ آج سے 30 یا 40 سال پہلے تھی۔ چنانچہ اگر اس دوران میں پاکستان کے فی کیپیٹل انکم میں اضافہ ہوا ہے تو مہنگائی میں اس کے تناسب سے کئی گنا زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

کہیں دور دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے، اعداد و شمار میں گم ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ بس سڑکوں پر آپ دیکھ لیں کہ اگر آج کہیں لنگر تقسیم ہو رہا ہو تو لوگ کیسے روٹی پر جھپٹتے ہیں۔ خدانخواستہ اگر کہیں پاکستان میں بھی ایران کی طرح دو چار سال بدترین خشک سالی آ گئی تو پھر لوگ روٹی کے ایک ایک نوالے کے لیے ایک دوسرے کا لہو بہاتے نظر آئیں گے۔

If you educate them well, they'll find a way to produce abundant fresh water and food for everyone. I suggest you read Matt Riddly and Peter Diamandis to understand how doomsayers have been proved wrong by human ingenuity throughout history.

https://books.google.com/books?id=U...EwBg#v=onepage&q=Diamandis freshwater&f=false

کوئی بھی چیز مفت نہیں ہو سکتی۔
ایسے میگا پراجیکٹ کی تکمیل صرف "تعلیم" کے بعد مکمل نہیں ہو جائے گی، بلکہ اسکے لیے انفراسٹرکچر لگانے کے لیے کئی سو بلین آف ڈالرز کی انویسٹمینٹ درکار ہے۔
اور کوئی بھی چیز مفت نہیں ۔۔۔ اس انفراسٹرکچر کو لگانے اور پھر چلانے کے لیے بے تحاشہ دوسرے قدرتی وسائل کو استعمال کرنا پڑے گا جیسا کہ بجلی یا گیس یا تیل کا استعمال ہو گا، لوہے اور دیگر دھاتوں کا استعمال ہو گا۔ جبکہ یہ قدرتی وسائل محدود ہیں اور پہلے سے ان قدرتی وسال کی حالت انتہائی مضحمل ہو چکی ہے۔ ایسے میگا پراجیکٹ کے بعد انکی پتلی حالت اور زیادہ پتلی ہو جائے گی۔

ایسے پراجیکٹ کی باتیں خیالی دنیا سے زیادہ تعلق رکھتی ہیں۔

جبکہ عملی دنیا کچھ اور ہی پیغام دے رہی ہے۔

اور وہ یہ ہے کہ بہت جلد پانی کا کرائسز ایسا شدید پیدا ہونے والا ہے کہ اگلی "جنگِ عظیم" پانی کے لیے لڑی جانے والی ہے۔ جلد یا بدیر شاید پاک و بھارت بھی "علاقے" کے لیے جنگ نہیں کر رہے ہوں گے، بلکہ پانی کے لیے ایک دوسرے سے جنگ کر رہے ہوں گے۔

فطرت اس بیلنس کی خرابی کو زیادہ عرصے برداشت کرتا نظر نہیں آتی، اور خوفناک و خطرناک ماحولیاتی تبدیلیاں شروع ہو چکی ہیں۔

آخر میں میں تو سادگی سے یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ عملی دنیا میں پاکستان کے لیے ممکن نہیں ہے کہ وہ ایسے بڑے بڑے میگا پراجیکٹ لگا لگا کر ایسا انفراسٹرکچر قائم کر سکے۔

آج کی حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں افرادی قوت اور وسائل/انفراسٹرکچر کا تناسب حد سے زیادہ بگڑ چکا ہے۔ ایسے میں وسائل/انفراسٹرکچر کو بہتر کیے بغیر اور اسے آبادی کے تناسب کے مطابق بلند کیے بغیر آبادی میں اضافے کی بات کرنا ہرگز دانشمندی نہیں ہو گی۔

اس تناسب کو درست کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یا تو اربوں ڈالر خرچ کر کے پہلے یہ انفراسٹرکچر کھڑا کر دیں ۔۔۔۔ وگرنہ دوسری صورت یہ ہے کہ "اس وقت" آبادی میں کمی کی مہم چلا کر آبادی کو کم کیا جائے تاکہ وہ موجودہ انفراسٹرکچر کے تناسب کے قریب آ سکے۔

RiazHaq

Senator (1k+ posts)

شکریہ ریاض صاحب

میں آپکی توجہ اس طرف دلانا چاہتی ہوں کہ صحت کے شعبے میں پاکستان انوکھا نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ایوریج عمر میں اضافہ ہوا ہے اور اسکی وجہ صحت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہے۔

دوسرا یہ کہ ڈالر کی ویلیو وہ نہیں رہی ہے جو کہ آج سے 30 یا 40 سال پہلے تھی۔ چنانچہ اگر اس دوران میں پاکستان کے فی کیپیٹل انکم میں اضافہ ہوا ہے تو مہنگائی میں اس کے تناسب سے کئی گنا زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

کہیں دور دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے، اعداد و شمار میں گم ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ بس سڑکوں پر آپ دیکھ لیں کہ اگر آج کہیں لنگر تقسیم ہو رہا ہو تو لوگ کیسے روٹی پر جھپٹتے ہیں۔ خدانخواستہ اگر کہیں پاکستان میں بھی ایران کی طرح دو چار سال بدترین خشک سالی آ گئی تو پھر لوگ روٹی کے ایک ایک نوالے کے لیے ایک دوسرے کا لہو بہاتے نظر آئیں گے۔

کوئی بھی چیز مفت نہیں ہو سکتی۔
ایسے میگا پراجیکٹ کی تکمیل صرف "تعلیم" کے بعد مکمل نہیں ہو جائے گی، بلکہ اسکے لیے انفراسٹرکچر لگانے کے لیے کئی سو بلین آف ڈالرز کی انویسٹمینٹ درکار ہے۔
اور کوئی بھی چیز مفت نہیں ۔۔۔ اس انفراسٹرکچر کو لگانے اور پھر چلانے کے لیے بے تحاشہ دوسرے قدرتی وسائل کو استعمال کرنا پڑے گا جیسا کہ بجلی یا گیس یا تیل کا استعمال ہو گا، لوہے اور دیگر دھاتوں کا استعمال ہو گا۔ جبکہ یہ قدرتی وسائل محدود ہیں اور پہلے سے ان قدرتی وسال کی حالت انتہائی مضحمل ہو چکی ہے۔ ایسے میگا پراجیکٹ کے بعد انکی پتلی حالت اور زیادہ پتلی ہو جائے گی۔

ایسے پراجیکٹ کی باتیں خیالی دنیا سے زیادہ تعلق رکھتی ہیں۔

جبکہ عملی دنیا کچھ اور ہی پیغام دے رہی ہے۔

اور وہ یہ ہے کہ بہت جلد پانی کا کرائسز ایسا شدید پیدا ہونے والا ہے کہ اگلی "جنگِ عظیم" پانی کے لیے لڑی جانے والی ہے۔ جلد یا بدیر شاید پاک و بھارت بھی "علاقے" کے لیے جنگ نہیں کر رہے ہوں گے، بلکہ پانی کے لیے ایک دوسرے سے جنگ کر رہے ہوں گے۔

فطرت اس بیلنس کی خرابی کو زیادہ عرصے برداشت کرتا نظر نہیں آتی، اور خوفناک و خطرناک ماحولیاتی تبدیلیاں شروع ہو چکی ہیں۔

آخر میں میں تو سادگی سے یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ عملی دنیا میں پاکستان کے لیے ممکن نہیں ہے کہ وہ ایسے بڑے بڑے میگا پراجیکٹ لگا لگا کر ایسا انفراسٹرکچر قائم کر سکے۔

آج کی حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں افرادی قوت اور وسائل/انفراسٹرکچر کا تناسب حد سے زیادہ بگڑ چکا ہے۔ ایسے میں وسائل/انفراسٹرکچر کو بہتر کیے بغیر اور اسے آبادی کے تناسب کے مطابق بلند کیے بغیر آبادی میں اضافے کی بات کرنا ہرگز دانشمندی نہیں ہو گی۔

اس تناسب کو درست کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یا تو اربوں ڈالر خرچ کر کے پہلے یہ انفراسٹرکچر کھڑا کر دیں ۔۔۔۔ وگرنہ دوسری صورت یہ ہے کہ "اس وقت" آبادی میں کمی کی مہم چلا کر آبادی کو کم کیا جائے تاکہ وہ موجودہ انفراسٹرکچر کے تناسب کے قریب آ سکے۔

All the income data is adjusted for inflation by Prof Hans Rosling. The manifold increase in Pakistanis' per capita incomes is real.

The bottom line is that a young and dynamic population is the best way to unleash human ingenuity which can solve a lot of the world's problems.

Human capital is the most important currency in all of this. And Pakistan's human capital is growing.

http://www.riazhaq.com/2013/03/human-capital-growth-in-pakistan.html
 
xyz#1

Councller (250+ posts)

اگر توکل اللہ پر نہیں ہے تو یہ برا ہے۔
ہاں اگر توکل اللہ پر ہے تو اللہ جانے۔ اچھا یا برا۔
یا تو یہ آزمائش ہے یا پھر گناہوں کی سزا۔

آپ کچھ پیدا نہیں کر سکتے۔ پیدا تو اللہ ہی کرتا ہے۔
ہاں مار ضرور سکتے ہو۔

اللہ سے بخشش مانگو اور گناہوں کی معافی۔
کہ رحم کرئے۔
 
Last edited:

RiazHaq

Senator (1k+ posts)

اگر توکل اللہ پر نہیں ہے تو یہ برا ہے۔
ہاں اگر توکل اللہ پر ہے تو اللہ جانے۔ اچھا یا برا۔
یا تو یہ آزمائش ہے یا پھر گناہوں کی سزا۔

آپ کچھ پیدا نہیں کر سکتے۔ پیدا تو اللہ ہی کرتا ہے۔
ہاں مار ضرور سکتے ہو۔

اللہ سے بخشش مانگو اور گناہوں کی معافی۔
کہ رحم کرئے۔

Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves.
Al-Quran 13:11

http://www.riazhaq.com/2014/07/riaz-haqs-ramadan-sermon.html
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves.
Al-Quran 13:11

http://www.riazhaq.com/2014/07/riaz-haqs-ramadan-sermon.html

ارے بھائی ، کدھر کی بات کدھر لگا دی۔
کم از کم آیت تو پوری پڑھ لو۔
اور ایک آیت سے بات پوری تو نہیں ہوتی۔
اس سے پہلے بھی ایک آیت ہے اور اس کے بعد بھی۔
برائے مہربانی خود ساختہ تشریح کر کے لوگوں کو گمراہ نہ کرو۔

چلیں دیکھیں جید علما اس پر کیا کہتے ہیں۔؟؟

سورہ الرعد آیت نمبر 10-12

سَوَاۗءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَنْ جَهَرَ بِهٖ وَمَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍۢ بِالَّيْلِ وَسَارِبٌۢ بِالنَّهَارِ 10۝
لَهٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ اَمْرِ اللّٰهِ ۭ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰى يُغَيِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ ۭ وَاِذَآ اَرَادَ اللّٰهُ بِقَوْمٍ سُوْۗءًا فَلَا مَرَدَّ لَهٗ ۚ وَمَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّالٍ 11۝
هُوَ الَّذِيْ يُرِيْكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَّطَمَعًا وَّيُنْشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَ 12۝ۚ

ترجمعہ مکہ مولانا صلاح الدین یوسف
تم میں سے کسی کا اپنی بات کو چھپا کر کہنا اور بآواز بلند اسے کہنا اور جو رات کو چھپا ہوا ہو اور جو دن میں چل رہا ہو، سب اللہ پر برابر و یکساں ہیں ۔
اس کے پہرے دار (١) انسان کے آگے پیچھے مقرر ہیں، جو اللہ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں ۔ کسی قوم کی حالت اللہ تعالیٰ نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے (٢) اللہ تعالیٰ جب کسی قوم کی سزا کا ارادہ کر لیتا ہے تو وہ بدلہ نہیں کرتا اور سوائے اس کے کوئی بھی ان کا کارساز نہیں ۔
وہ اللہ ہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک ڈرانے اور امید دلانے کے لئے دکھاتا ہے (١) اور بھاری بادلوں کو پیدا کرتا ہے (٢)۔

تفعیر فہم القرآن مولانا مودودی

سورة الرَّعْد حاشیہ نمبر :18
یعنی بات صرف اتنی ہی نہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر شخص کو ہر حال میں براہ راست خود دیکھ رہا ہے اور اس کی تمام حرکات و سکنات سے واقف ہے، بلکہ مزید برآں اللہ کے مقرر کیے ہوئے نگران کار بھی ہر شخص کے ساتھ لگے ہوئے ہیں اور پورے کارنامہ زندگی کا ریکارڈ محفوظ کرتے جاتے ہیں ۔ اس حقیقت کو بیان کرنے سے مقصود یہ ہے کہ ایسے خدا کی خدائی میں جو لوگ یہ سمجھتے ہوئے زندگی بسر کرتے ہیں کہ انہیں شتر بے مہار کی طرح زمین پر چھوڑ دیا گیا ہے اور کوئی نہیں جس کے سامنے وہ اپنے نامہ اعمال کے لیے جواب دہ ہوں، وہ دراصل اپنی شامت آپ بلاتے ہیں ۔

سورة الرَّعْد حاشیہ نمبر :19
یعنی اس غلط فہمی میں بھی نہ رہو کہ اللہ کے ہاں کوئی پیر یا فقیر، یا کوئی اگلا پچھلا بزرگ، یا کوئی جن یا فرشتہ ایسا زور آور ہے کہ تم خواہ کچھ ہی کرتے رہو ، وہ تمہاری نذروں اور نیازوں کی رشوت لے کر تمہیں تمہارے برے اعمال کی پاداش سے بچا لے گا۔

تفسیر معاروف القرآن مفتی محمد شفیع

(آیت) لَهٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ اَمْرِ اللّٰهِ مُعَقِّبٰتٌ
معقبۃ کی جمع ہے اس جماعت کو جو دوسری جماعت کے پیچھے متصل آئے اس کو معقبہ یا متعقبہ کہا جاتا ہے مِّنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ کے لفظی معنی ہیں دونوں ہاتھ کے درمیان مراد انسان کے سامنے کی جہت اور سمت ہے وَمِنْ خَلْفِهٖ پیچھے کی جانب مِنْ اَمْرِ اللّٰهِ میں من بمعنی باء سببیت کے لئے ہے بامر اللہ کے معنی میں آیا ہے بعض قراءتوں میں یہ لفظ بامر اللہ منقول بھی ہے (روح)
معنی آیت کے ہیں کہ ہر شخص خواہ اپنے کلام کو چھپاتا ہے یا ظاہر کرنا چاہتا ہے اسی طرح اپنے چلنے پھرنے کو رات کی تاریکیوں کے ذریعہ مخفی رکھنا چاہے یا کھلے بندوں سڑکوں پر پھرے ان سب انسانوں کے لئے اللہ کی طرف سے فرشتوں کی جماعتیں مقرر ہیں جو ان کے آگے اور پیچھے سے احاطہ کئے رہتے ہیں جن کی خدمت اور ڈیوٹی بدلتی رہتی ہے اور یکے بعد دیگرے آتی رہتی ہیں ان کے ذمہ یہ کام سپرد ہے کہ وہ بحکم خداوندی انسانوں کی حفاظت کریں ۔
صحیح بخاری کی حدیث میں ہے کہ فرشتوں کی دو جماعتیں حفاظت کے لئے مقرر ہیں ایک رات کے لئے دوسری دن کے لئے اور یہ دونوں جماعتیں صبح اور عصر کی نمازوں میں جمع ہوتی ہیں صبح کی نماز کے بعد یہ رخصت ہو جاتے ہیں دن کے محافظ کام سنبھال لیتے ہیں اور عصر کی نماز کے بعد یہ رخصت ہو جاتے ہیں رات کے فرشتے ڈیوٹی پر آجاتے ہیں
ابوداؤد کی ایک حدیث میں بروایت علی مرتضی رضی اللہ عنہ مذکور ہیں کہ ہر انسان کے ساتھ کچھ حفاظت کرنے والے فرشتے مقرر ہیں جو اس کی حفاظت کرتے رہتے ہیں کہ اس کے اوپر کوئی دیوار وغیرہ نہ گر جائے یا کسی گڑھے اور غار میں نہ گر جائے یا کوئی جانور یا انسان اس کو تکلیف نہ پہونچائے البتہ جب حکم الہی کسی انسان کو بلا و مصیبت میں مبتلا کرنے کے لئے نافذ ہو جاتا ہے تو محافظ فرشتے وہاں سے ہٹ جاتے ہیں (روح المعانی)
ابن جریر کی ایک حدیث سے بروایت عثمان غنی رضی اللہ عنہ یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ ان محافظ فرشتوں کا کام صرف دنیاوی مصائب اور تکلیفوں ہی سے حفاظت نہیں بلکہ وہ انسان کو گناہوں سے بچانے اور محفوظ رکھنے کی بھی کوشش کرتے ہیں انسان کے دل میں نیکی اور خوف خدا کے الہام سے غفلت برت کر گناہ میں مبتلا ہی ہو جائے تو وہ اس کی دعاء اور کوشش کرتے ہیں کہ یہ جلد توبہ کر کے گناہ سے پاک ہو جائے پھر اگر وہ کسی طرح متنبہ نہیں ہوتا تب وہ اس کے نامہ اعمال میں گناہ کا کام لکھ دیتے ہیں ۔
خلاصہ یہ ہے کہ یہ محافظ فرشتے دین و دنیا دونوں کی مصیبتوں اور آفتوں سے انسان کی سوتے جاگتے حفاظت کرتے رہتے ہیں حضرت کعب احبار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر انسان سے یہ حفاظت خداوندی کا پہرہ ہٹا دیا جائے تو جنات ان کی زندگی وبال کر دیں لیکن یہ سب حفاظتی پہرے اسی وقت تک کام کرتے ہیں جب تک تقدیر الہی ان کی حفاظت کی اجازت دیتی ہے اور جب اللہ تعالیٰ ہی کسی بندہ کو مبتلا کرنا چاہیں تو یہ حفاظتی پہرا ہٹ جاتا ہے ۔
اسی کا بیان اگلی آیت میں اس طرح کیا گیا ہے :
(آیت) اِنَّ اللّٰهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰى يُغَيِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ ۭ وَاِذَآ اَرَادَ اللّٰهُ بِقَوْمٍ سُوْۗءًا فَلَا مَرَدَّ لَهٗ ۚ وَمَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّالٍ
یعنی اللہ تعالیٰ کسی قوم کی حالت امن و عافیت کو آفت ومصیبت میں اس وقت تک تبدیل نہیں کرتے جب تک وہ قوم خود ہی اپنے اعمال واحوال کو برائی اور فساد میں تبدیل نہ کرلے اور جب جب وہ اپنے حالات کو سرکشی اور نافرمانی سے بدلتی ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اپنا طرز بدل دیتے ہیں اور یہ ظاہر ہے کہ جب اللہ تعالیٰ ہی کسی کا برا چاہیں اور عذاب دینا چاہیں تو نہ پھر کوئی اس کو ٹال سکتا ہے اور نہ کوئی حکم ربانی کے خلاف ان کی مدد کو پہنچ سکتا ہے
،
حاصل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانوں کی حفاظت کے لئے فرشتوں کا پہرہ لگا رہتا ہے لیکن جب کوئی قوم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر اور اس کی اطاعت چھوڑ کر بدعملی بدکرداری اور سرکشی ہی اختیار کر لے تو اللہ تعالیٰ بھی اپنا حفاظتی پہرہ اٹھا لیتے ہیں پھر خداتعالیٰ کا قہر وعذاب ان پر آتا ہے جس سے بچنے کی کوئی صورت نہیں رہتی۔
اس تشریح سے معلوم ہوا کہ آیت مذکورہ میں تغیر احوال سے مراد یہ ہے کہ جب کوئی قوم اطاعت اور شکر گذاری چھوڑ کر اپنے حالات میں بری تبدیلی پیدا کرے تو اللہ تعالیٰ بھی اپنا طرز رحمت وحفاظت کا بدل دیتے ہیں
اس آیت کا جو عام طور پر یہ مفہوم بیان کیا جاتا ہے کہ کسی قوم میں اچھا انقلاب اس وقت تک نہیں آتا جب تک وہ خود اس اچھے انقلاب کے لئے اپنےحالات کو درست نہ کرے اسی مفہوم میں یہ شعر مشہور ہے۔
خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
یہ بات اگرچہ ایک حد تک صحیح مگر آیت مذکورہ کا یہ مفہوم نہیں اور اس کا صحیح ہونا بھی ایک عام قانون کی حیثیت سے ہے کہ جو شخص خود اپنے حالات کی اصلاح کا ارادہ نہیں کرتا اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی اس کی امداد ونصرت کا وعدہ نہیں بلکہ یہ وعدہ اسی حالت میں ہے جب کوئی خود بھی اصلاح کی فکر کرے جیسا کہ آیت کریمہ وَالَّذِيْنَ جَاهَدُوْا فِيْنَا لَـنَهْدِيَنَّهُمْ سُـبُلَنَا سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی ہدایت کے راستے جب ہی کھلتے ہیں جب خود ہدایت کی طلب موجود ہو لیکن انعامات الہیہ اس قانون کے پابند نہیں بسا اوقات اس کے بغیر بھی عطا ہوجاتے ہیں
داد حق را قابلیت شرط نیست
بلکہ شرط قابلیت داد ہست
خود ہمارا وجود اور اس میں بیشمار نعمتیں نہ ہماری کوشش کا نتجیہ ہیں نہ ہم نے کبھی اس کے لئے دعا مانگی تھی کہ ہمیں ایسا وجود عطا کیا جائے جس کی آنکھ ناک کان اور سب قوی واعضا درست ہوں یہ سب نعمتیں بے مانگے ہی ملی ہیں
مانبودیم وتقاضا مانبود
لطف تو ناگفتہ مامی شنود
البتہ انعامات کا استحقاق اور وعدہ بغیر اپنی سعی کے حاصل نہیں ہوتا اور کسی قوم کو بغیر سعی وعمل کے انعامات کا انتظار کرتے رہنا خود فریبی کے مرادف ہے۔

تفسیر انوارالبیان مولانا عاشق الہی

فرشتے بندوں کی حفاظت کرتے ہیں:
(لَہٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْم بَیِْنِ یَدَیْہِ وَمِنْ خَلْفِہٖ یَحْفَظُوْنَہٗ مِنْ اَمْرِ اللّٰہِ) کہ انسان کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ نے فرشتے مقرر فرمائے ہیں جو یکے بعد دیگرے آتے رہتے ہیں جو آگے سے اور پشت کے پیچھے سے انسان کی حفاظت کرتے ہیں اور ضرر دینے والی چیزوں سے بچاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو اس کام پر لگایا ہے کہ وہ انسان کی حفاظت کریں۔ صاحب روح المعانی نے بحوالہ ابن ابی الدنیا وغیرہ حضرت علی ؓ سے نقل کیا ہے کہ ہر بندہ کے لئے اللہ تعالیٰ نے حفاظت کرنے والے فرشتے مقرر فرما دیئے جو اس کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ اس پر کوئی دیوار نہ گر جائے یا وہ کسی کنویں میں نہ گر پڑے یہاں تک کہ جب اللہ کی قضاء وقدر کے مطابق کوئی تکلیف پہنچنے کا موقع آ جاتا ہے تو فرشتے علیحدہ ہو جاتے ہیں لہٰذا جو تکلیف پہنچنی ہوتی ہے پہنچ جاتی ہے۔
جب تک لوگ نا فرمانی اختیار کر کے مستحق عذاب نہیں ہوتے اس وقت تک اللہ تعالیٰ ان کی امن وعافیت والی حالت کو نہیں بدلتا۔
اس کے بعد فرمایا (اِنَّ اللّٰہَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِھِمْ) (بلاشبہ اللہ تعالیٰ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اپنی حالت کو نہیں بدلتے) مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی قوم کی امن اور عافیت والی حالت کو مصائب اور آفات سے نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود ہ تبدیلی نہ لے آئیں یعنی بد اعمالی اختیار کر کے وہ عذاب اور مصیبت کے مستحق نہ ہو جائیں جب وہ اپنے اچھے حالات کو سرکشی اور نافرمانی سے بدل دیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ بھی عافیت کو آفات اور بلیات سے بدل دیتا ہے اور ایسے موقع پر فرشتوں کا جو پہرہ ہے وہ بھی اٹھا لیا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا قہر اور عذاب آ جاتا ہے آیت کا مضمون وہی ہے
جو سورہ نحل کی آیت کریمہ (ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا قَرْیَۃً کَانَتْ اٰمِنَۃً) (الایۃ) میں بیان فرمایا ہے پھر فرمایا (وَاِذَا اَرَادَ اللّٰہُ بِقَوْمٍ سُوْءً فَلَا مَرَدَّلَہٗ) (اور جب اللہ کسی قوم کو تکلیف پہنچانے کا ارادہ فرمائے تو اسے کوئی واپس کرنے والا نہیں) یعنی جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی قوم پر کسی مصیبت کے بھیجنے کا فیصلہ ہو جائے تو وہ مصیبت آ کر رہے گی اسے کوئی ہٹانے والا اور دفع کرنے والا نہیں (وَمَا لَھُمْ مِنْ دُوْنِہٖ مِنْ وَّالٍ) اور ایسے وقت میں (جبکہ مصیبت آ پہنچے) اللہ کے سوا کوئی ان کا والی نہیں ہوتا جو ان کی مصیبت کو رفع کرے اس وقت حفاظت کے فرشتے ہٹ جاتے ہیں اور مصیبت آ کر رہتی ہے۔

Long winded sermons are not a substitute for basics in Islam.

There are many verses in the Quran that tell us that we will get what we strive for.

No more manna salva.

[h=1]Man gets whatever he strives for; اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلاّٰ مَا سَعٰی[/h]
http://www.riazhaq.com/2009/08/is-ramadan-break-from-work-in-pakistan.html
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
Long winded sermons are not a substitute for basics in Islam.

There are many verses in the Quran that tell us that we will get what we strive for.

No more manna salva.

Man gets whatever he strives for; اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلاّٰ مَا سَعٰی

http://www.riazhaq.com/2009/08/is-ramadan-break-from-work-in-pakistan.html

کیا ہوا قرآن پڑھنے سے بوریت ہو گئی؟

یہ بھی آیت ہے۔
جہاں اللہ نے اولاد کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔
رزق تو اللہ نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہے۔
پھر کیسا ڈرنا؟
زندگی بھی اللہ نے اپنے ہاتھ میں رکھی ہے۔
آپ آبادی کیسے گھٹا اور بڑھا سکتے ہو؟؟

سورہ الانعام آیت ۱۵۱

قُلْ تَعَالَوْا اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ اَلَّا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَـيْــــًٔـا وَّبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا ۚوَلَا تَقْتُلُوْٓا اَوْلَادَكُمْ مِّنْ اِمْلَاقٍ ۭنَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَاِيَّاهُمْ ۚ وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ ۚ وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِيْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ ۭ ذٰلِكُمْ وَصّٰىكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ ١٥١؁

آپ کہیے کہ آؤ تم کو وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جن کو تمہارے رب نے تم پر حرام فرما دیا ہے (١) وہ یہ کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک مت ٹھہراؤ (٢) اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو (٣) اور اپنی اولاد کو افلاس کے سبب قتل مت کرو ہم تم کو اور ان کو رزق دیتے ہیں (٤) اور بےحیائی کے جتنے طریقے ہیں ان کے پاس مت جاؤ خواہ وہ اعلانیہ ہوں خواہ پوشیدہ اور جس کا خون کرنا اللہ تعالیٰ نے حرام کر دیا اس کو قتل مت کرو ہاں مگر حق کے ساتھ (٥) ان کا تم کو تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم سمجھو ۔

Man gets whatever he strives for; اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلاّٰ مَا سَعٰی

اس کا مطلب وہ نہیں ہے جو آپ اپنے موضوع سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 
Londonguy

Senator (1k+ posts)
ONE SIMPLE OBSERVATION

No matter what, the population of the World as a whole will rise and rise

China has had a ONE child per COUPLE policy for decades.......................

Dont see a decrease in their population...................