Pakistan Must make one vv special anti terrorism force to Counter Taliban

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سری لنکن مسلمان ہیں؟ کیا ادھر دہشت گرد مذہبی لوگ تھے؟ کیا سری لنکا میں غیر ملکی پالیسیوں کی مخالفت میں دہشت گردی کا آغاز ہوا تھا؟

مذھبی وجہ ھی تو تھی تامل علیحدگی پسند ھندو تھے اور حکومت میں بدھسٹ تھے جنکی سری لنکا میں اکثریت ھے ھم کہہ سکتے ھیں کہ آجکل دھشت گرد ھتھیار کے ساتھ مذھب کا بھی استعمال کر رھے ھیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ایسا ادارہ بنایا جائے جسکو تمام خفیہ ایجنسیاں دہشت گردی سے متعلقہ خبریں اور اطلاعات دیا کریں، اور کسی بھی کمزور سے کمزور اطلاع کو بھی نظر انداز نہ کیا جائے، اسی ادارے کے انڈر بہترین تربیت یافتہ کمانڈز ہوں ، اور وہ چند منٹ کے نوٹس پر حرکت میں آنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، جدید آلات اور ہیلی کاپٹروں سے لیس ہوں تاکہ ملک کے کسی بھی حصہ میں جلد از جلد پہنچنے میں کسی قسم کی تاخیر نا ہو،اور یہ ادارہ کسی سے اجازت لینے کا پابند نہ ہو، اور دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کی بجائے وہی پر انصاف مہیا کر دیا جائے، اگر گرفتار کیا گیا تو موجودہ نظامِ انصاف میں انکو سزا نہیں ہو گی بلکہ پھر ازاد کر دیا جائے گا، انکو سزا دینے کیلئے ہمیں اپنا نظامِ انصاف بھی تبدیل کرنا پڑے گا، ایسا نظام جسکو اپنا کر اٹلی نے اپنے مافیا کو ختم کیا ، امریکہ نے نیویارک سے گینگسٹرز کا صفایا کیا ، سسلی کا مافیا اور نیویارک کے گینگز جن پر بہت ساری فلمیں بن چکی ہیں، اگر اُنکا صفایا ہو سکتا ہے تو انکا کیوں نہیں ۔۔


اور یہ کوی انھونی بات بھی نھیں ھے۔پھلے بھی انکو مارا گیا تھا - شورش اور بغاوت ان لوگوں کے خون میں ھے کیونکہ بنی اسرایئل کی نسل سے ھیں۔ انھوں نے ایک بار شاھراھ ریشم پر قبضہ کرلیا اور پھاڑوں پر مورچے بنا کر بیٹھ گئے بلاوجہ ایک بھت ھی اھم سڑک روک کر بیٹھ گئے نا تو کوی مذاکرات کرتے تھے اور نہ ھی ٹریفک چلنے دے رھے تھے۔کوی بھی شخص جو ان سے مذاکرات کرتا ھے پاگل ھو جاتا ھے کیونکہ انکا کوی ایشو ھوتا ھی نھیں بس فساد اور شورش۔
اس وقت پھر فوج نے کمانڈوز بھیجے جو پھاڑوں پر اس سائیڈ سے چڑھے جو انکے خیال میں ناممکن تھا اس وقت انکا کوی بندھ گرفتار نھیں کیا گیا تھا کمانڈو کے پاس خنجر ھوتا ھے وھ پیچھے سے ان پر حملہ آور ھوتے اور پیت پر خنجر پھیر کر پھاڑ سے نیچے پھینکتے جاتے۔ایک دن میں سب کچھ ھوگیا اورسڑک کھول دی گئ۔
ان کا یھی علاج ھے۔
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
aik hi wahid hall hy bat cheet apnay qabil sy bat karoooooooooooooooooooo


doosri bat jo bat nahi sunta jo bat nahi kerna chahata ussy elimnate ker doo.........uss k liay special force

ka houina zaroori hy ..jitna b budget lagna paray uss per laga doo kionky yay mulk ki baqqaaaaaaa ka sawal hy


as a nation hum sub ko united houna paray ga .....BLA SY TTP PAK TAK ..........MQM SY LAY KER LASHKAR E JAHNGVI .........SIPAH MUHAMMAD ........SIPAH SAHABA SUNIIT TAHREEK AMAN COMITTE ..ANP KARACHI SUB KAY SUB DAHSAT GARDIOUN KA TOLA HY


ISS SUB KO ELIMANITE KIAY BAGHIR AMAN SIRF AIK KAHWAB HAAY

OPREATION CLEAN UP .........................
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
There should be rapid forces provinces based and one 10k-20k national anti terrorism force, SSG should aid them but shouldnt solely carry out operations that way these rapid forces will only get better. They should be independant and should share intelligence with other departments. I am strongly against age restrictions. they should try to hire more educated and more mature individuals. It should be the case in armed forces as well. Globally education aur experience ko dhekha jata hay age restrictions is a joke that way globally apna muu kala nahin ho ga, everyone will know how to carry themselves plus it will root out corruption, budhay babay aur army ke few duffers jan he nahin chor rahay and same old rishtay dare aur beradare chakar and than they talk abt change.
 

احمد

Senator (1k+ posts)


اور یہ کوی انھونی بات بھی نھیں ھے۔پھلے بھی انکو مارا گیا تھا - شورش اور بغاوت ان لوگوں کے خون میں ھے کیونکہ بنی اسرایئل کی نسل سے ھیں۔ انھوں نے ایک بار شاھراھ ریشم پر قبضہ کرلیا اور پھاڑوں پر مورچے بنا کر بیٹھ گئے بلاوجہ ایک بھت ھی اھم سڑک روک کر بیٹھ گئے نا تو کوی مذاکرات کرتے تھے اور نہ ھی ٹریفک چلنے دے رھے تھے۔کوی بھی شخص جو ان سے مذاکرات کرتا ھے پاگل ھو جاتا ھے کیونکہ انکا کوی ایشو ھوتا ھی نھیں بس فساد اور شورش۔
اس وقت پھر فوج نے کمانڈوز بھیجے جو پھاڑوں پر اس سائیڈ سے چڑھے جو انکے خیال میں ناممکن تھا اس وقت انکا کوی بندھ گرفتار نھیں کیا گیا تھا کمانڈو کے پاس خنجر ھوتا ھے وھ پیچھے سے ان پر حملہ آور ھوتے اور پیت پر خنجر پھیر کر پھاڑ سے نیچے پھینکتے جاتے۔ایک دن میں سب کچھ ھوگیا اورسڑک کھول دی گئ۔
ان کا یھی علاج ھے۔




(jhanda)(jhanda)(jhanda)
 

Pinnacle

MPA (400+ posts)
Let the government and army sleep till next general elections, if IK will be the PM of this country someday, we'll surely have our OWN 'National Security Policy' and 'Counter Terrorism Force' too... Till then, keep counting dead bodies of innocent Pakistanis, 100K mark is not far, my dear friend.....

Who stops IK to make his own "national security policy". He can make and implement in KPK.
 

Back
Top