Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
کیا سری لنکن مسلمان ہیں؟ کیا ادھر دہشت گرد مذہبی لوگ تھے؟ کیا سری لنکا میں غیر ملکی پالیسیوں کی مخالفت میں دہشت گردی کا آغاز ہوا تھا؟
مذھبی وجہ ھی تو تھی تامل علیحدگی پسند ھندو تھے اور حکومت میں بدھسٹ تھے جنکی سری لنکا میں اکثریت ھے ھم کہہ سکتے ھیں کہ آجکل دھشت گرد ھتھیار کے ساتھ مذھب کا بھی استعمال کر رھے ھیں