Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
یہ ممکنات کی دنیا ہے
یہ ناممکنات کا ملک ہے، ہم صرف ناممکن کو ممکن کرتے ہیں۔ جو ممکن ہو اسے ہمارے لیئے ناممکن ہی سمجھا جائے
یہ ممکنات کی دنیا ہے
یہ ناممکنات کا ملک ہے، ہم صرف ناممکن کو ممکن کرتے ہیں۔ جو ممکن ہو اسے ہمارے لیئے ناممکن ہی سمجھا جائے
حیدر امام کا ایک تھریڈ اپنے عہد کے وزیر عزم ..نا ممکنات کا ممکن ہونے کی شاندار مثال ہے
کبھی سورج مغرب سے بھی نکال کر دکھا دیں
ہم تو نکال دیں، لیکن پھر مشرق و مغرب کی گھڑیاں بھی الٹی گھومیں گی
سوئیوں کا کوئی مسلہ نہیں ...آنکھوں کی ہیں ..ہم نکال لیں گے .
بس باقی کا کام آپ کر دیں
عباسی صاحب میں تو نہیں کہتا البتہ سیانے ضرور کہتے ہیں کہ سو سال بعد بھی نالی سے نکالو تو معجزہ نہیں ہو گا، ٹیڑھی چیز ٹیڑھی ہی رہے گی۔ آپ تو الہ دین کے چراغ کے جن سے بھی ذیادہ محنت کر رہے ہیں لیکن سامنے بھی پٹواریوں کی راجہ دم ہے۔ باقی آپ سیانے بیانے بندے ہیں۔ اتنا لکھنے کے بعد بھی اگر مزید یہی کچھ لکھنا سننا ہے تو آپ کی مرضی۔ خاکسار یا آپ کو سمجھا سکتا ہے یا خود کو۔ تیسرے کا کاں تو چٹا ہی ہے۔ والسلام۔افسوس کہ آپ یا تو سچ نہیں بولتے (جھوٹ نہیں لکھوں گا) یا پھر دوسروں کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں ۔
ثابت کر دیں کہ میں نے کانپ (کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ ) کے قرضے پر اعتراض کیا ہو۔
یا یہ ثابت کر دیں کہ امریکہ سے ملتی کسی آزادی کی نوید سنائی ہو ۔
یا پھر کم از کم یہ ہی بتا دیں کہ ملک میں کون سی ایسی چھاونی ہے جس کو موٹر وے جاتی ہو ۔ کوئی بے وقوف ہی سوچ سکتا ہے کہ ایک چھاونی کے لئے موٹر وے بنائی جا رہی ہو ۔ کیا ملک میں موجود ۲۶ دوسری چھاونیوں کو موٹر ویز جاتی ہیں ؟ اور اگر ہم ساری دنیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چھاونیوں کے لئے موٹر وے بنانا ہی چاہتے ہیں اور آپ یہ جواز پیش ہی کرنا چاہتے ہو تو سنو سوات کو کرنل شیر انٹرچینج سے ایک الگ سے موٹر وے بھی بن رہی ہے جو ایک چوتھائی مکمل بھی ہوا چاہتی ہے۔ اور اسے گوگل پر دیکھ بھی سکتے ہو ۔ چترال موٹر وے اس سے الگ پراجیکٹ ہے ۔
کسی بھی ڈسکشن میں آپ جو بھی کاونٹر آرگومنٹ دو، چاہے وہ بچگانہ ہی کیوں نہ ہوں لیکن کسی دوسرے شخص کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش مت کیا کریں اس سے قدورتیں بڑھتی ہیں اور اچھے خاصے دوستانہ تعلقات خراب ہوتے ہیں۔
اب آخر میں آپ نے جو الزامات لگائے ہیں ان کے مختصر جواب دونگا ۔ آپ میرے کمنٹس دوبارہ پڑھ لیں تاکی آفاقہ ہو ۔
اول ۔ میں نے چین سے قرضوں کی مخالفت نہیں کی لیکن ان کے صحیح استعمال پر زور دیا ہے ۔ استدعا کی ہے کہ ایسے پراجکٹس پر قرض لئے جائیں جو ضروری اور انکم گیونگ ہوں۔ جیسے بجلی کے کارخانے، ریلوے اور گوادر وغیرہ کے ساتھ ساتھ ایکسپورٹ انڈسٹری۔ اور کم اہم کاسمیٹک پراجیکٹس جیسے چترال کے لئے موٹر وے کی مخالفت کی ہے ۔
دوئم ۔ امریکہ کی شیطانی پالیسیوں کا دفاع نہیں کیا بلکہ یہ کہا کہ امریکہ ہمیں اب تک ۵۰ ارب ڈالر امداد دے چکا ہے اور اس میں سے ۳۱ ارب ۹ ستمبر ۲۰۰۱ کے بعد ۔ یہ وہ رقم ہے جو ہمیں واپس نہیں کرنی ۔ اس کے مقابلے میں چین سے لی گئی رقم قرض ہے اور اسے واپس کرنا پڑے گا اس لئے احتیاط سے خرچ کیا جائے۔ اور یہ بھی سوچا جائے کہ اسے واپس کیسے کرنا ہے ۔
ہاں میں نے یہ نہیں لکھا کہ امریکہ سے لئے گئے پیسوں کے عوض ہمیں اور کیا نقصانات ہوئے جو کہ شاید اس ۵۰ ارب کی رقم سے بھی دسیوں گنا زیادہ ہیں ۔ اس کی وجہ یہ کہ ہم اکنامکس پہ بات کر رہے تھے سماجی یا سیاسی ایشوز پر نہیں ۔
سوئم ۔ کانپ پہ قرضے یا اس پراجیکٹ کی مخالفت نہیں کی ۔ صرف چائینا سے لئے گئے قرض کو گنتے ہوئے ان ۱۲ ارب کو ٹوٹل میں جمع کیا ۔ ہاں ۲۲ ملین کے شہر سے صرف دس کلومیٹر کے فاصلے پر اس کی پلیسمنٹ پر اعتراض کیا جو سارا کراچی بلکہ سارا پاکستان کرتا رہا ہے اور اس پہ درجنوں آرٹیکل موجود ہیں ۔ اسے پچاس کلومیٹر دور بھی بنایا جا سکتا تھا ۔ اس اعتراض کو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو نہ سمجھ سکے ۔
آئیندہ پلیز میری کسی بات کو غلط رنگ دے کر پیش مت کیجئے گا۔ لیکن ان کو نہ ماننا یا اس کی مخالفت میں کاونٹر آرگومنٹ دینا آپ کا حق ہے۔
اور ہاں لفاظی سے بندہ سچا نہیں ہو سکتا ۔ آپ کے جاپان جیسے ملکوں سے ہماری قرضوں کی سیچئوایشن کو بہتر قرار دینے پر
تو میں یہی کہوں گا ۔ منے بھائی لگے رہو دل کو بہلانے کے لئے یہ خیال اچھے ہیں ۔
تو پھر راجے تو پاکستان کی ٹینشن کیوں لیے بیٹھا ہے ؟ جا کر ان ملکوں کی اخباروں سے ترقی کی خبریں ڈھونڈ کر ان کی سیاست والی ویب سائٹ پر پوسٹ کر کے انہیں ترقی دلا کر پاکستان کے لیول پہ لے آ۔ کاش تیرے جیسا دانشور امریکہ میں پیدا ہوتا تو آج پاکستان سپر پاور ہوتا۔تم سارے بہت ہی زہین اور سمجھدار لوگ ہو - مسلہ یہاں ا جاتا ہے جب قسم کھا لیتے ہو کہ کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی کیا کہنا چاہ رہا ہے
میں صرف یہ کیہ رہا تھا کہ تم لوگ اس انتظار میں نے نہ اپنی زندگی گلا لینا کہ یہاں کشتی ڈوبنے والی ہے اور تم سب امرریکا اور برطانیہ بیٹھ کر یہ حسین نظارہ دیکھو گے اور پھر فاتحہ کے لئے وضو کر لو گے - اتنا برا حال بھی نہیں یہاں - ہم سے زیادہ بری شکل میں کچھ اور قومیں بھی ہیں - ان کو دیکھنے والے تم لوگوں
کے طرح سے با وضو ہو کر نہیں بیٹھے ہوے
ایک سینسدان راجہ سٹائین کا اکنامکس کا سادہ سا پہلا اصول یہ ہے۔ اگر نواز شریف حکمران ہے تو گلاس آدھا بھرا ہوا ہے۔ اگر کوئی اور حکمران ہے تو گلاس ہے ہی نہیں۔ یہ سادہ سا اصول راجہ پٹواری کی کتاب 'جہالت کی اکنامکس' باب اول سے لیا گیا ہے۔لب لباب یہ ہے کے جب میاں نواز شریف کی حکومت نہیں تھی تب یہ خطرناک ترین مسئلہ تھا.وہ اسے اس وقت قومی غیرت کے خلاف سمجھتے تھے اس قرض کے اضافے کے بغیر بھی
اب جو قرضہ انہوں نے لاد دیا اس کے بعد کے وہ پھٹی ہوئی آواز میں کشکول توڑنے کے دلنشیں نعروں سے قوم کو بے وقوف بناتے رہے. اب میرا بھائی قرضوں کی خوبیاں بتانے کو آ گیا.اب کے الیکشن نوں لیگ قرضوں کے فوائد بتا کر لڑنے کا ارادہ رکھتی ہے؟
ایسا ہے تو مزید قرضے جلد از جلد اپلائی کر دے جائیں.
لیکن میں نے تو املا کی کوئی غلطی نہیں کی
:(
آپ تو غلطی کر ہی نہیں سکتیں ، کریں بھی تو نادانی کہلائی جائے گی ، میری غلطی کہ ساجد صاحب والا لطیفہ یہاں کوئی سمجھتا ہی نہیں
یہی تو مسئلہ ہے، آپ کی آنکھیں پلٹ گیئں تو آپ نہ ہی دیکھ سکیں گی اور نہ ہی مانیں گی کہ سورج کو مغرب سے طلوع کروا دیا۔ حالانکہ یہ کام صرف تھوڑٰی سے کی بورڈ پر مشقت کا ہے۔
آپ تو غلطی کر ہی نہیں سکتیں ، کریں بھی تو نادانی کہلائی جائے گی ، میری غلطی کہ ساجد صاحب والا لطیفہ یہاں کوئی سمجھتا ہی نہیں
:lol::lol::lol:
ساجد صاحب کو بھنک بھی پڑ گئی کہ ان کا لطیفہ بنایا جا رہا ہے تو خیر نہیں ..
:lol::lol::lol:
ساجد صاحب کو بھنک بھی پڑ گئی کہ ان کا لطیفہ بنایا جا رہا ہے تو خیر نہیں ..
یہاں تو ہاہا والا بٹن بھی نہیں
:lol::lol:
یہاں تو ہاہا والا بٹن بھی نہیں
:lol::lol:
:lol:
مجھے بھی اس کی کمی محسوس ہوتی ہے ..عادت پڑ گئی ہے ایک بٹن سے کام چلانے کی
:lol:
مجھے بھی اس کی کمی محسوس ہوتی ہے ..عادت پڑ گئی ہے ایک بٹن سے کام چلانے کی
سچ بات ہے ، اب تو وہ والے ٹولز میں یہاں ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں تو یاد آتا ہے کہ اوہ نہیں یہ تو دوسری جگہ ہے
سچ بات ہے ، اب تو وہ والے ٹولز میں یہاں ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں تو یاد آتا ہے کہ اوہ نہیں یہ تو دوسری جگہ ہے
ان دونوں فورموں کا اپس میں نکاح پڑھوا دیتے ہیں
:lol:
ان دونوں فورموں کا اپس میں نکاح پڑھوا دیتے ہیں
:lol:
:lol::lol:
دلدار تو نہیں ، قرار جی نکاح خوان ٹھیک رہیں گے ، ویسے یہ دوسرا فورم کونسا ہے؟؟ آپ کس کی بات کر رہی ہیں ؟
:lol::lol::lol:
دلدار تو نہیں ، قرار جی نکاح خوان ٹھیک رہیں گے ، ویسے یہ دوسرا فورم کونسا ہے؟؟ آپ کس کی بات کر رہی ہیں ؟
دیکھیں ..اب پھر شدید ضرورت محسوس ہو رہی ہے ہا ہا والے بٹن کی ...
قرار جی ہی ویسے مناسب رہیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|