Pakistan debt, is it really grim as we think. Part-2

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم سارے بہت ہی زہین اور سمجھدار لوگ ہو - مسلہ یہاں ا جاتا ہے جب قسم کھا لیتے ہو کہ کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی کیا کہنا چاہ رہا ہے
میں صرف یہ کیہ رہا تھا کہ تم لوگ اس انتظار میں نے نہ اپنی زندگی گلا لینا کہ یہاں کشتی ڈوبنے والی ہے اور تم سب امرریکا اور برطانیہ بیٹھ کر یہ حسین نظارہ دیکھو گے اور پھر فاتحہ کے لئے وضو کر لو گے - اتنا برا حال بھی نہیں یہاں - ہم سے زیادہ بری شکل میں کچھ اور قومیں بھی ہیں - ان کو دیکھنے والے تم لوگوں
کے طرح سے با وضو ہو کر نہیں بیٹھے ہوے
وہ کشکول توڑنے جیسے نعرے لگا کر آتے ہیں؟
اور اگر ان کا برا حال بھی ہے تو ان کی عوام کا ہر گز اتنا برا نہیں اور ان کے حکمرانوں کا ہر گز آپ کے نواز اور زرداری جیسا اچھا نہیں .
اور اگر کسی کا ہے بھی تو وہ اپنے ثبوت ضرور دیکھا سکتے ہیں.چولیں نہیں مارتے دس بندے ایک ہی گھر کے روز نت نی
اور تم ہر گز نہ سمجھنا یہ تھریڈ بنا بنا کر تم اس کشتی کو بچا لو گے کیونکہ یہ تھریڈ نواز شریف نے تقریروں میں نہیں دکھانے کشکول کے ٹکڑوں کے منتظر ہیں ہم
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں ...ایسی بات نہیں ہے ...
معلوم ہے کہ اس سے بہتر ہو سکتا تھا ..ہم سے بعد آزاد ہونے والی قومیں ، ہم سے چھوٹے ملک کہاں سے کہاں پوھنچ گئے ...
ہم کہاں کھڑے ہیں ؟
اور کتنی صدیاں چاہئیں ...
کرپشن آپ لوگوں کا مسلہ نہیں ہے ..میرا تو ہے ..
میرا مطالبہ تو ویسے بھی سسٹم کا قیام ہے .جس پر پیسہ نہیں ارادہ لگنا ہے ..وہ ان کو سوٹ نہیں کرتا .
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
You may be very right Sohail but I cannot learn all dimensions of economy. I was just trying to grab one end of it to actually understand the beast. And really being not an economist, GDP is the only thing i could understand to compare. So really I have to give up to what you want to say.
And if I can understand it due to its complexity, should I just listen to and believe in the stereo type that we are on our last breaths.

ہاں جی، میں تو بس صرف دو وجوہات کی بنا پر اکنامکس کا نوبل پرائز جیتنے سے رہ گیا تھا، ایک یہ کہ میں نے کچھ کیا نہیں تھا اور دوسرا یہ کہ میری ڈگری بھی اکنامکس میں نہیں تھی۔
چلیں لمبے چکروں میں نہیں پڑتے، اپنی اور آپکی استطاعت کے مطابق ایک خبر پر اور ایک ویبسائٹ پر نظر دوڑا لیتے ہیں۔ پتہ چل جائے گا کہ جو ہمیں سب کچھ ٹھیک کے دلاسے دے رہے ہیں وہ دراصل خود کیا سوچتے ہیں۔

https://www.dawn.com/news/1292536

دیامر بھاشا ڈیم پر انکار کیوں ہوا؟ اور یہ بھی دیکھیں کہ اس اے ڈی بی کے بورڈ آف گورنرز میں کہیں انھی اسحاق ڈار صاحب کا اپنا نام تو نہیں؟ وائس چیئر پرسن ہیں یہ اسکے
https://www.adb.org/about/governors

تو جب انکا اپنا بینک اس اکانومی پر قرض دینے سے انحراف کر گیا، تو باقی ترقی کے بارے میں آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ وہ کیسے الٹے سیدھے آڑتیکل اخباروں میں لگوا کر کیا جاتا ہے۔ ایک میری جیسی موٹی عقل کے بندے کے لیئے یہ اشارہ بہت کافی ہے ہماری اصل اور اخباری ترقی کے مابین فاصلہ ماپنے کے لیئے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو ٹھیک ہے باقی آپ کی باتیں ضرور ٹھیک ہوں گی بیبی - پر آخری جلے پر اتفاق کرتے ہیں - آپ مصلے پر بیٹھ جاؤ کشتی ڈبونے کے لئے میں الله کے سامنے سجدے میں گر جاتا ہوں اس کو بچانے کے لئے - نہ میں نہ اپ - صرف الله ہی بچا سکتا ہے. ٹھیک

وہ کشکول توڑنے جیسے نعرے لگا کر آتے ہیں؟
اور اگر ان کا برا حال بھی ہے تو ان کی عوام کا ہر گز اتنا برا نہیں اور ان کے حکمرانوں کا ہر گز آپ کے نواز اور زرداری جیسا اچھا نہیں .
اور اگر کسی کا ہے بھی تو وہ اپنے ثبوت ضرور دیکھا سکتے ہیں.چولیں نہیں مارتے دس بندے ایک ہی گھر کے روز نت نی
اور تم ہر گز نہ سمجھنا یہ تھریڈ بنا بنا کر تم اس کشتی کو بچا لو گے کیونکہ یہ تھریڈ نواز شریف نے تقریروں میں نہیں دکھانے کشکول کے ٹکڑوں کے منتظر ہیں ہم
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی یہ کہا جا رہا ہے کہ قرض کی پیتے تھے مے .
امریکہ سمیت ہر ملک قرض لیتا ہے ...
لیکن دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ اس قرض سے مے پی جا رہی ہے یا مے بنانے کا کارخانہ لگایا جا رہا ہے ..جو آگے پیسے جنریٹ کرے گا ..اپنا قرضہ بھی اتارے گا ... ملک میں روزگار بھی فراہم کرے گا ..
ورنہ تو صرف ٹن ہو کر بیٹھ رہئیے گا

سارے مےخانے کو کوزے میں بند کر ڈالا۔

کل رات میکدے میں عجب حادثہ ہوا
زاہد شراب پی گیا، میرے حساب میں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سارے مےخانے کو کوزے میں بند کر ڈالا۔

کل رات میکدے میں عجب حادثہ ہوا
زاہد شراب پی گیا، میرے حساب میں
میرا غم بھی تو یہ ہی ہے .
اگلے پچھلے حکمران میرے حصے کی بھی مے پی گئے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks Sohail. I will go through your links at later time.

ہاں جی، میں تو بس صرف دو وجوہات کی بنا پر اکنامکس کا نوبل پرائز جیتنے سے رہ گیا تھا، ایک یہ کہ میں نے کچھ کیا نہیں تھا اور دوسرا یہ کہ میری ڈگری بھی اکنامکس میں نہیں تھی۔
چلیں لمبے چکروں میں نہیں پڑتے، اپنی اور آپکی استطاعت کے مطابق ایک خبر پر اور ایک ویبسائٹ پر نظر دوڑا لیتے ہیں۔ پتہ چل جائے گا کہ جو ہمیں سب کچھ ٹھیک کے دلاسے دے رہے ہیں وہ دراصل خود کیا سوچتے ہیں۔

https://www.dawn.com/news/1292536

دیامر بھاشا ڈیم پر انکار کیوں ہوا؟ اور یہ بھی دیکھیں کہ اس اے ڈی بی کے بورڈ آف گورنرز میں کہیں انھی اسحاق ڈار صاحب کا اپنا نام تو نہیں؟ وائس چیئر پرسن ہیں یہ اسکے
https://www.adb.org/about/governors

تو جب انکا اپنا بینک اس اکانومی پر قرض دینے سے انحراف کر گیا، تو باقی ترقی کے بارے میں آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ وہ کیسے الٹے سیدھے آڑتیکل اخباروں میں لگوا کر کیا جاتا ہے۔ ایک میری جیسی موٹی عقل کے بندے کے لیئے یہ اشارہ بہت کافی ہے ہماری اصل اور اخباری ترقی کے مابین فاصلہ ماپنے کے لیئے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چلو ٹھیک ہے باقی آپ کی باتیں ضرور ٹھیک ہوں گی بیبی - پر آخری جلے پر اتفاق کرتے ہیں - آپ مصلے پر بیٹھ جاؤ کشتی ڈبونے کے لئے میں الله کے سامنے سجدے میں گر جاتا ہوں اس کو بچانے کے لئے - نہ میں نہ اپ - صرف الله ہی بچا سکتا ہے. ٹھیک

اچھی بات کہ آپ اللہ کو بیچ لے آئے ورنہ تو اپ کو خود ہی غائب کا علم تھا .لوگوں سے الجھ رہے تھے. الہامی پیشین گوئیاں کشتی تیرتی رہے گی والی کر رہے تھے
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرا غم بھی تو یہ ہی ہے .
اگلے پچھلے حکمران میرے حصے کی بھی مے پی گئے

مگر وہ تو کہتے ہیں کہ یہ بوتل ابا جی نے قطر کے صحراوٗں میں دبا رکھی تھی، جہاں روز بہ روز اس بوتل کے قطر میں اضافہ ہوتا رہا کیونکہ گرمی سے چیزیں پھیلتی ہیں اور آخر خود ہی بوتل سے مےخانہ وجود میں آ گیا... برکت بھلا اور کسی کہتے ہیں؟

کھلی ہے جب سے حقیقت پارساوٗں کی
ہمیں خود سے عقیدت ہو گئی ہے،

عجب اپنی طبیعت ہو گئی ہے
اس فارمولے کی عادت ہو گئی ہے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مگر وہ تو کہتے ہیں کہ یہ بوتل ابا جی نے قطر کے صحراوٗں میں دبا رکھی تھی، جہاں روز بہ روز اس بوتل کے قطر میں اضافہ ہوتا رہا کیونکہ گرمی سے چیزیں پھیلتی ہیں اور آخر خود ہی بوتل سے مےخانہ وجود میں آ گیا... برکت بھلا اور کسی کہتے ہیں؟

کھلی ہے جب سے حقیقت پارساوٗں کی
ہمیں خود سے عقیدت ہو گئی ہے،

عجب اپنی طبیعت ہو گئی ہے
اس فارمولے کی عادت ہو گئی ہے

برکتوں والی زمین ہے ..تیل ہی نہیں سب کچھ ہی وہاں سے نکلتا ہے ...درختوں پر کھجور ہی نہیں خط بھی اگتے ہیں .
خیر ہمیں کیا ..مے نہ ملی تو کیا ہوا ...بینگن تو ملے ..
اتنے زبردست پکائے ہیں کہ اپنے ہی ہاتھ چومنے کو دل کرتا ہے ..
mmmmmm...good
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
برکتوں والی زمین ہے ..تیل ہی نہیں سب کچھ ہی وہاں سے نکلتا ہے ...درختوں پر کھجور ہی نہیں خط بھی اگتے ہیں .
خیر ہمیں کیا ..مے نہ ملی تو کیا ہوا ...بینگن تو ملے ..
اتنے زبردست پکائے ہیں کہ اپنے ہی ہاتھ چومنے کو دل کرتا ہے ..
mmmmmm...good

یہ زیادتی ہے ۔۔۔۔۔ میں نہیں کھیل رہا ۔۔۔ میرے گھر میں آج بھی چنے کی دال، وہ بھی سلاد کے بغیر۔
(cry)پھرتے ہیں میر خوار، کوئی پوچھتا نہیں ۔۔۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ زیادتی ہے ۔۔۔۔۔ میں نہیں کھیل رہا ۔۔۔ میرے گھر میں آج بھی چنے کی دال، وہ بھی سلاد کے بغیر۔
(cry)پھرتے ہیں میر خوار، کوئی پوچھتا نہیں ۔۔۔۔

:lol:

سچ کہہ رہی ہوں ..بے حد مزے کے بنے ہیں ...یا پہلی دفعہ ایسے بنے تھے یا آج ..حالانکہ فورم گھومتے پھرتے بنائے تھے ..
اگر پڑوس میں رہتے پلیٹ بھجوا ہی دیتی ..
تعریف سمیٹنے کے لئے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:
سچ کہہ رہی ہوں ..بے حد مزے کے بنے ہیں ...یا پہلی دفعہ ایسے بنے تھے یا آج ..حالانکہ فورم گھومتے پھرتے بنائے تھے ..
اگر پڑوس میں رہتے پلیٹ بھجوا ہی دیتی ..
تعریف سمیٹنے کے لئے

تو اب تو آپکو میرے حصے کے بینگن بھی کھانے پڑیں گے۔
You deserve it :D
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تو اب تو آپکو میرے حصے کے بینگن بھی کھانے پڑیں گے۔
You deserve it :D

شکریہ جی ..
ویسے مجھے بینگن ہر طریقے سے بنے پسند ہیں ..لیکن میری امی کو بلکل پسند نہیں تھے ..پکوا لیتی تھیں ..کھاتی نہیں تھیں ...
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ جی ..
ویسے مجھے بینگن ہر طریقے سے بنے پسند ہیں ..لیکن میری امی کو بلکل پسند نہیں تھے ..پکوا لیتی تھیں ..کھاتی نہیں تھیں ...

سرہانے میرؔ کے آہستہ بولو
ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے۔

ایک مرتبہ شکار پر گئے، اور اپنے نشانے کی وجہ سے بھوکے ہی پھرتے رہے، آخر کار جب بھوک سے حال برا ہوگیا اور کارتوس بھی ختم ہونے پر آ گئے، تو ہم نے ایک کھیت ڈھونڈا، وہاں کچھ آلو اور بینگن دونوں ہی دستیاب تھے۔ پھر آگ جلا کر اس پر ہی بینگن اور آلو بھون کر کھانے پڑے۔ بغیر مرچ اور مصالحے کے، لیکن یقین کریں کہ اس سے زیادہ لذیذ بینگن میں نے زندگی میں نہیں کھائے۔
خیر اب آپ نے اچھا آیئڈیا دیا ہے۔ اس مرتبہ بینگن کو وہپڈ کریم کیک کے ساتھ ٹرائی کرینگے۔
 
did you ever eat egg plant lasagna ..its really good...
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
تم سارے بہت ہی زہین اور سمجھدار لوگ ہو - مسلہ یہاں ا جاتا ہے جب قسم کھا لیتے ہو کہ کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی کیا کہنا چاہ رہا ہے
میں صرف یہ کیہ رہا تھا کہ تم لوگ اس انتظار میں نے نہ اپنی زندگی گلا لینا کہ یہاں کشتی ڈوبنے والی ہے اور تم سب امرریکا اور برطانیہ بیٹھ کر یہ حسین نظارہ دیکھو گے اور پھر فاتحہ کے لئے وضو کر لو گے - اتنا برا حال بھی نہیں یہاں - ہم سے زیادہ بری شکل میں کچھ اور قومیں بھی ہیں - ان کو دیکھنے والے تم لوگوں
کے طرح سے با وضو ہو کر نہیں بیٹھے ہوے

بھائی امریکا برطانیہ میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی وجہ سے ہی تو ملک چل رہا ہے. پتا نہیں آپ کس دنیا میں بیٹھے ہیں؟ ہر مہینے تو انکی طرف سے بھیجے ہے پیسے گننے بیٹھ جاتے ہو اور طعنے بھی انہی کو دینے ہیں. آپ کی دلیل فرعون والی ہے کہ فرعون اگر خدائی کا دعوی کر رہا تھا تو کیا ہوا، لوگ زندہ تو تھے. روٹی تو مل رہی تھی. کاروبار تو چل رہا تھا. تجارت تو ہو رہی تھی. اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ حکمران بے ایمان ہے. صرف روٹی کی بنیاد پہ جانور زندہ رہتے ہیں انسان نہیں
 
Back
Top