sensible
Chief Minister (5k+ posts)
وہ کشکول توڑنے جیسے نعرے لگا کر آتے ہیں؟تم سارے بہت ہی زہین اور سمجھدار لوگ ہو - مسلہ یہاں ا جاتا ہے جب قسم کھا لیتے ہو کہ کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی کیا کہنا چاہ رہا ہے
میں صرف یہ کیہ رہا تھا کہ تم لوگ اس انتظار میں نے نہ اپنی زندگی گلا لینا کہ یہاں کشتی ڈوبنے والی ہے اور تم سب امرریکا اور برطانیہ بیٹھ کر یہ حسین نظارہ دیکھو گے اور پھر فاتحہ کے لئے وضو کر لو گے - اتنا برا حال بھی نہیں یہاں - ہم سے زیادہ بری شکل میں کچھ اور قومیں بھی ہیں - ان کو دیکھنے والے تم لوگوں
کے طرح سے با وضو ہو کر نہیں بیٹھے ہوے
اور اگر ان کا برا حال بھی ہے تو ان کی عوام کا ہر گز اتنا برا نہیں اور ان کے حکمرانوں کا ہر گز آپ کے نواز اور زرداری جیسا اچھا نہیں .
اور اگر کسی کا ہے بھی تو وہ اپنے ثبوت ضرور دیکھا سکتے ہیں.چولیں نہیں مارتے دس بندے ایک ہی گھر کے روز نت نی
اور تم ہر گز نہ سمجھنا یہ تھریڈ بنا بنا کر تم اس کشتی کو بچا لو گے کیونکہ یہ تھریڈ نواز شریف نے تقریروں میں نہیں دکھانے کشکول کے ٹکڑوں کے منتظر ہیں ہم
Last edited: