Pakistan debt, is it really grim as we think. Part-2

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
did you ever eat egg plant lasagna ..its really good...

Not a bad idea to replace the staple of rice with lasagna or may be spaghetti... even noodles can taste great with "Bagharay baingan" or fried brinjal. Must be sumptuous.... it has got to be..... project brinjal, up for this weekend !
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

are you serious or making fun of me .
:(
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یہ تھریڈ اب ایکسپایر ہونے والا ہے - شاید چند گھنٹے تک اس سائٹ سے غائب ہو جاۓ - تو میں اس کا خلاصہ لکھ کر اس کو ختم کرتا ہوں
اس تھریڈ کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ہمارے پیدا ہونے والے بچوں سے زیادہ مقروض دوسرے پیدا ہونے والے بچے بھی ہیں - جن میں ہمارا دشمن ہندوستان بھی ہے اور ہمارے موحسن امریکہ اور برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچے ہیں اور سرے فہرست جاپانی بچے ہیں - بحر حال اس ڈسکشن کا نتیجہ یہ تھا کہ میں اکونومی کو نہیں سمجھتا - جو بلکل سہی ہے - اور ہم میں سے بیشتر ممبر بھی نہیں سمجھتے - اس نتیجے پر پہونچنے کے بعد میرے الٹے دماغ میں یہ بات آئ کہ اگر پاکستان کی ایکومونی اتنا مشکل سبجیکٹ ہے کہ اس کو سمجھنا ہم جیسوں کے بس کی بات نہیں تو اس کے ساتھ منسلک بری خبروں کو سمجھنا کیوں کر اتنا آسان ہے - پھر مجھے سمجھ آیا کہ جب ہم "بغض نونی العمرانی" کا چراغ جلایں تو اس سے جو نور پھیلتا ہے اس نور میں ہمیں اصل غلامی اور موت نظر آتی ہے - چوں کہ بغض نونی العمرانی چراغ کے نور میں اصل انفورمیشن اور علم کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی اس میں صرف فرمودات عمرانیہ ہے اصل چلنے والی راہ دیتے ہیں
اسی بحث سے متصل ایک اور تھریڈ کا خلاصہ بھی کچھ یوں ہے کہ وہ تھریڈ قرضوں کی وجہ سے چین کی غلامی اور امریکا سے ملتی آزادی کی نوید سنا رہا تھا - میں نے سمجھنے کے لئے دو مثالوں پر فوکس کیا جو ایک چترال تک چار سو پچاس کلو میٹر لمبی موٹروے جس پر دن میں صرف پچیس گاڑیاں چھلنی ہیں - اور دوسری مثال کینپ ریکٹر پر لئے قرضے پر تھی - جب تھکا دینے والی عرق ریزی کی - تو موٹر وے کا فالتو حصہ سکڑ کر دو سو پچاس ہو گیا کیوں کہ اس کا آدھا حصہ سوات چھاونی کے لئے ضروری تھا - اور کینپ پر اعترض سکڑ کر اس کے محلے وقوع پر آ گیا کیوں کہ کینپ ریکٹر اپنا قرضہ اتارنے کے صلاحیت رکھتا ہے
ان ساری باتوں کو جب میں دماغ میں لے کر اپنے شہر کی سڑکوں پر گیا تو مجھے زندگی اسی طرح رواں دواں اور رنگین لگی - ہاں کچھ کالے داغ نظر اے جو اس کے حسن کو ماند کرنے کی کوشش کر رہے تھے - جب مجھے نہ غلامی نہ موت کے آثار نظر آے تو میری امیدیں پھر جاگ گیں اور میں پھر خشفہمیوں کے سمندر میں غوطے کھانے لگا - پھر جب مجھ قران کے الفاظ "لا کم دینو کم والے یا دین" یاد آے تو اپنی پر امید روح کو تسکین ملی - تو پھر ارادہ باندھ لیا کہ اپنے حصے کی شمع ضرور جلا کر رکھوں گا - اور اپنے اس سٹڈی کے پروگرام کو طرق نہیں کروں گا - اب اگلی قسط قرضوں کی ضرورت پر کچھ دن میں لکھوں گا انشا اللہ

i hope you wrote that in jest:)
anyone later.

secondly, debt.

the problem per year.

raja a govt?

لگتا ہے آپ مجھ سے اکنامکس پڑھوا کر دم لیں گے .

we have to prove this first.

ہ "راجہ صاحب! جے اسی جت گئے تے فیر

لب لباب یہ ہے کے جب میاں نواز شریف کی حکومت نہیں تھی تبایسا ہے تو مزید قرضے جلد از جلد اپلائی کر دے جائیں.

are you serious or making fun of me .
:(

ا
زاہد شراب پی گیا، میرے حساب میں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I think I have to give up on following reasons.
1: You and Shahid sahib know very well that i was not comparing the Pakistan Economy with US and Japan. You know I was talking about the the level of Panic that we spread around compared to level of Panic they spread to their nations.

And I very clearly gave you the reasons as to why those countries dont have to panic, and why we do. With a rolling manufacturing and service sector, India doesnt need to worry about i)investors, and ii)source of funds to pay its next import bill. Whereas we are without a rolling manufacturing and service sector. We rely on i)expat remittances to get a cheaper dollar, and ii)foreign lenders to pay off our debt servicing bills. Trade figures dont even figure in our bill payments. How sad is that?

2: Cant keep up with the examples from all over the places (like toyota example) merely intended to make your point. If we are compelled to sell our loans at higher interest rate, as you said, what other options we have. What cost we will have to pay if we lay nude in front of west to come and do whatever they want to do. I keep repeating this over and over and am ridiculed on this that we will be stripped of our Nuclear assets if we accept cheaper help from west and reject the expensive help from china. Do you say I am wrong here ???. My problem is that what options we have.
Somehow PMLN always likes to use scare tactics to further their agenda..like you just did here. Who said anything about selling nuke assets? Who said to go and offer everything to west in return for cheap loans? Goes to show you havent been reading what good economists have been shouting all this time. Foreign investors dont invest in assets inside Pakistan because of our inherently corrupt structure. Why do you think China was able to sign obscenely high interest based contracts in just a few months? MOUs worth $42 billion take years to finalize, before all details are ironed out. Instead, our govt offered them obscenely high rate of return, and the chinese jumped at the chance, not knowing if they would come across someone this stupid again. Bloody 32% guaranteed return on the USD. This is called sub prime lending. Google it, and see what it did to America's housing and economy in the late 2000s.

3: Third reason is that you people will never let go you corruption, theft and mismanagement slogans. Because it is very easy to sell. You forget that If IK becomes a little bit more stronger in NA he has all the capabilities to put every on on line.
Please buddy...you have to be real! PTI has presented a bill for FBR audits, starting from MNAs...not once, not twice, but thrice. Twice , it was not even put up for debate. The third time, it was shot down by Dar. And you say Imran can do it all even though PMLN has majority in the assembly?
Electoral reforms committee has taken 3 years to finalize its recommendations, that too after incessant prodding by PTI. But I dont know if it is in time to institute these reforms before next elections. Guess PMLN succeeded there as well.

2: Dont keep saying IPPs capacity is enough to meet the needs. Why were PPP and NS Govt then kept torturing the nation from last 7 years now and Mushuruf for 9 years before them. This is a long subject which cannot be covered with your blanket statement.
Surely you havent been reading what I posted earlier, else you wouldnt repost this statement. IPPs can help us right now..not in Zardari's era. IPPs run on furnace oil, which is cheap right now, and should be utilized. Instead, the govt is hoarding oil in order to profit from higher prices later. Old game being played. During Musharraf's era, they should have been used, which they didnt.But then again, load shedding wasnt that bad during Musharraf era.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
All else you said could be right. Just have few points to cap it up.
I said I need PTI to be strong enough to be declared as official opposition, so that get the constitutional rights to affect the important decisions. For example the appointment of the constitutional offices like NAB chief and Chief Election Commisioner.

You have proved my point of the on the sterio type you people have. All Corruption Corruption Corruption and went out of proportion on not using IPPs and hording the furnace oil ------ for what ???? Ooo Yes corruption.

[/COLOR]And I very clearly gave you the reasons as to why those countries dont have to panic, and why we do. With a rolling manufacturing and service sector, India doesnt need to worry about i)investors, and ii)source of funds to pay its next import bill. Whereas we are without a rolling manufacturing and service sector. We rely on i)expat remittances to get a cheaper dollar, and ii)foreign lenders to pay off our debt servicing bills. Trade figures dont even figure in our bill payments. How sad is that?

Somehow PMLN always likes to use scare tactics to further their agenda..like you just did here. Who said anything about selling nuke assets? Who said to go and offer everything to west in return for cheap loans? Goes to show you havent been reading what good economists have been shouting all this time. Foreign investors dont invest in assets inside Pakistan because of our inherently corrupt structure. Why do you think China was able to sign obscenely high interest based contracts in just a few months? MOUs worth $42 billion take years to finalize, before all details are ironed out. Instead, our govt offered them obscenely high rate of return, and the chinese jumped at the chance, not knowing if they would come across someone this stupid again. Bloody 32% guaranteed return on the USD. This is called sub prime lending. Google it, and see what it did to America's housing and economy in the late 2000s.

Please buddy...you have to be real! PTI has presented a bill for FBR audits, starting from MNAs...not once, not twice, but thrice. Twice , it was not even put up for debate. The third time, it was shot down by Dar. And you say Imran can do it all even though PMLN has majority in the assembly?
Electoral reforms committee has taken 3 years to finalize its recommendations, that too after incessant prodding by PTI. But I dont know if it is in time to institute these reforms before next elections. Guess PMLN succeeded there as well.

Surely you havent been reading what I posted earlier, else you wouldnt repost this statement. IPPs can help us right now..not in Zardari's era. IPPs run on furnace oil, which is cheap right now, and should be utilized. Instead, the govt is hoarding oil in order to profit from higher prices later. Old game being played. During Musharraf's era, they should have been used, which they didnt.But then again, load shedding wasnt that bad during Musharraf era.
[/SIZE]
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آیت غلط لکھنے کی معافی اللہ سے اور سب پڑھنے والوں سے - مجھے ایڈٹ کرنے کی ایکسیس نہیں مل رہی اصل آیت یہ ہے

لکم دینکم ولی دین

میری اس بونگی سے پلیز کوئی غلط مطلب نہ لیں میرا مطلب صرف یہ ہے کہ ہم اپنی اپنی راہ پر چلے رہیں گے - یقینن ہم سب کا دین اسلام ہے
میں نے معافی مانگ لی ہے اس لئے پلیز میری اس غلطی کو میری توہین کا موجب نہ بنایا جاۓ - میں اس قسم کے کسی کومنٹ کا جواب نہیں دوں گا

چلو یہ تھریڈ اب ایکسپایر ہونے والا ہے - شاید چند گھنٹے تک اس سائٹ سے غائب ہو جاۓ - تو

لگتا ہے آپ مجھ سے اکنامکس پڑھوا کر دم لیں گے .

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
All else you said could be right. Just have few points to cap it up.
I said I need PTI to be strong enough to be declared as official opposition, so that get the constitutional rights to affect the important decisions. For example the appointment of the constitutional offices like NAB chief and Chief Election Commisioner.

An opposition party does not have the right to legislate. That is why all parties wish to be on the treasury benches.
Same goes for PTI. PTI has worked hard for independence of institutions in KPK, and has accomplished a lot there. Hopefully they can do the same in the center as well. As an opposition party, they dont have a say. As we have already seen, speaker adjourns sessions in order to keep opposition from speaking.

You have proved my point of the on the sterio type you people have. All Corruption Corruption Corruption and went out of proportion on not using IPPs and hording the furnace oil ------ for what ???? Ooo Yes corruption.
Can you give a proper argument on why we are NOT benefiting fully from cheap oil? why IPPs are not working at peak capacity despite oil having been at or less than $50/barrel for the past 3 years? In Pakistan, the bulk of the oil is imported by PSO, the state entity. Last year, according to official numbers, they saved $4.5 billion on oil bills. Where did that money go? And why, despite cheaper oil, were IPPs not working at their peak?
Governance is not just a matter of 'debates' and who can shut the other up with words. Its a war of numbers and facts and ground realities. You have to get to the bottom in order to get the real picture. You cant just skim the top and say, oooo..malai, good stuff!
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
چلو یہ تھریڈ اب ایکسپایر ہونے والا ہے - شاید چند گھنٹے تک اس سائٹ سے غائب ہو جاۓ - تو میں اس کا خلاصہ لکھ کر اس کو ختم کرتا ہوں
اس تھریڈ کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ہمارے پیدا ہونے والے بچوں سے زیادہ مقروض دوسرے پیدا ہونے والے بچے بھی ہیں - جن میں ہمارا دشمن ہندوستان بھی ہے اور ہمارے موحسن امریکہ اور برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچے ہیں اور سرے فہرست جاپانی بچے ہیں - بحر حال اس ڈسکشن کا نتیجہ یہ تھا کہ میں اکونومی کو نہیں سمجھتا - جو بلکل سہی ہے - اور ہم میں سے بیشتر ممبر بھی نہیں سمجھتے - اس نتیجے پر پہونچنے کے بعد میرے الٹے دماغ میں یہ بات آئ کہ اگر پاکستان کی ایکومونی اتنا مشکل سبجیکٹ ہے کہ اس کو سمجھنا ہم جیسوں کے بس کی بات نہیں تو اس کے ساتھ منسلک بری خبروں کو سمجھنا کیوں کر اتنا آسان ہے - پھر مجھے سمجھ آیا کہ جب ہم "بغض نونی العمرانی" کا چراغ جلایں تو اس سے جو نور پھیلتا ہے اس نور میں ہمیں اصل غلامی اور موت نظر آتی ہے - چوں کہ بغض نونی العمرانی چراغ کے نور میں اصل انفورمیشن اور علم کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی اس میں صرف فرمودات عمرانیہ ہے اصل چلنے والی راہ دیتے ہیں
اسی بحث سے متصل ایک اور تھریڈ کا خلاصہ بھی کچھ یوں ہے کہ وہ تھریڈ قرضوں کی وجہ سے چین کی غلامی اور امریکا سے ملتی آزادی کی نوید سنا رہا تھا - میں نے سمجھنے کے لئے دو مثالوں پر فوکس کیا جو ایک چترال تک چار سو پچاس کلو میٹر لمبی موٹروے جس پر دن میں صرف پچیس گاڑیاں چھلنی ہیں - اور دوسری مثال کینپ ریکٹر پر لئے قرضے پر تھی - جب تھکا دینے والی عرق ریزی کی - تو موٹر وے کا فالتو حصہ سکڑ کر دو سو پچاس ہو گیا کیوں کہ اس کا آدھا حصہ سوات چھاونی کے لئے ضروری تھا - اور کینپ پر اعترض سکڑ کر اس کے محلے وقوع پر آ گیا کیوں کہ کینپ ریکٹر اپنا قرضہ اتارنے کے صلاحیت رکھتا ہے
ان ساری باتوں کو جب میں دماغ میں لے کر اپنے شہر کی سڑکوں پر گیا تو مجھے زندگی اسی طرح رواں دواں اور رنگین لگی - ہاں کچھ کالے داغ نظر اے جو اس کے حسن کو ماند کرنے کی کوشش کر رہے تھے - جب مجھے نہ غلامی نہ موت کے آثار نظر آے تو میری امیدیں پھر جاگ گیں اور میں پھر خشفہمیوں کے سمندر میں غوطے کھانے لگا - پھر جب مجھ قران کے الفاظ "لا کم دینو کم والے یا دین" یاد آے تو اپنی پر امید روح کو تسکین ملی - تو پھر ارادہ باندھ لیا کہ اپنے حصے کی شمع ضرور جلا کر رکھوں گا - اور اپنے اس سٹڈی کے پروگرام کو طرق نہیں کروں گا - اب اگلی قسط قرضوں کی ضرورت پر کچھ دن میں لکھوں گا انشا اللہ

لگتا ہے آپ مجھ سے اکنامکس پڑھوا کر دم لیں گے .

اچھا لکھا ہے مگر ایسے ہی ہمیں حکومت کی باتوں کو بھی آنکھیں بند کر کے نہیں مان لینا چاہیے بلکہ کوئی بھی چیز آنکھیں بند کرکے نہیں مان لینا چاہیے ایک مشہور قول ہے کہ اگر آپ کی والدہ آپ سے کہیں کہ وہ آپ سے پیار کرتی ہیں تو بھی مزید تحقیق کر لینی چاہیے ، آخر میں مجھ میں سجاد صاحب کی روح حلول کرتی جارہی ہے اور میرا دل کر رہا ہے کہ آپکی املاء کی غلطیاں درست کردوں لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ خوش رہنے اور خوش فہمی میں رہنے میں فرق ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جو کچھ گوگل ان پٹ لکھتا ہے میں دے مارتا ہوں - اس لئے املا کی غلطیاں کرتا ہوں

چلو یہ تھریڈ اب ایکسپایر ہونے والا ہے - شاید چند گھنٹے تک اس سائٹ سے غائب ہو جاۓ - تو میں اس کا خلاصہ لکھ کر اس کو ختم کرتا ہوں - اب اگلی قسط قرضوں کی ضرورت پر کچھ دن میں لکھوں گا انشا اللہ

اچھا لکھا ہے مگر ایسے ہی ہمیں حکومت کی باتوں کو بھی آنکھیں بند کر کے نہیں مان لینا چاہیے بلکہ کوئی بھی چیز آنکھیں بند کرکے نہیں مان لینا چاہیے ایک مشہور قول ہے کہ اگر آپ کی والدہ آپ سے کہیں کہ وہ آپ سے پیار کرتی ہیں تو بھی مزید تحقیق کر لینی چاہیے ، آخر میں مجھ میں سجاد صاحب کی روح حلول کرتی جارہی ہے اور میرا دل کر رہا ہے کہ آپکی املاء کی غلطیاں درست کردوں لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ خوش رہنے اور خوش فہمی میں رہنے میں فرق ہے
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
چلو یہ تھریڈ اب ایکسپایر ہونے والا ہے - شاید چند گھنٹے تک اس سائٹ سے غائب ہو جاۓ - تو میں اس کا خلاصہ لکھ کر اس کو ختم کرتا ہوں
اس تھریڈ کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ہمارے پیدا ہونے والے بچوں سے زیادہ مقروض دوسرے پیدا ہونے والے بچے بھی ہیں - جن میں ہمارا دشمن ہندوستان بھی ہے اور ہمارے موحسن امریکہ اور برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچے ہیں اور سرے فہرست جاپانی بچے ہیں - بحر حال اس ڈسکشن کا نتیجہ یہ تھا کہ میں اکونومی کو نہیں سمجھتا - جو بلکل سہی ہے - اور ہم میں سے بیشتر ممبر بھی نہیں سمجھتے - اس نتیجے پر پہونچنے کے بعد میرے الٹے دماغ میں یہ بات آئ کہ اگر پاکستان کی ایکومونی اتنا مشکل سبجیکٹ ہے کہ اس کو سمجھنا ہم جیسوں کے بس کی بات نہیں تو اس کے ساتھ منسلک بری خبروں کو سمجھنا کیوں کر اتنا آسان ہے - پھر مجھے سمجھ آیا کہ جب ہم "بغض نونی العمرانی" کا چراغ جلایں تو اس سے جو نور پھیلتا ہے اس نور میں ہمیں اصل غلامی اور موت نظر آتی ہے - چوں کہ بغض نونی العمرانی چراغ کے نور میں اصل انفورمیشن اور علم کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی اس میں صرف فرمودات عمرانیہ ہے اصل چلنے والی راہ دیتے ہیں
اسی بحث سے متصل ایک اور تھریڈ کا خلاصہ بھی کچھ یوں ہے کہ وہ تھریڈ قرضوں کی وجہ سے چین کی غلامی اور امریکا سے ملتی آزادی کی نوید سنا رہا تھا - میں نے سمجھنے کے لئے دو مثالوں پر فوکس کیا جو ایک چترال تک چار سو پچاس کلو میٹر لمبی موٹروے جس پر دن میں صرف پچیس گاڑیاں چھلنی ہیں - اور دوسری مثال کینپ ریکٹر پر لئے قرضے پر تھی - جب تھکا دینے والی عرق ریزی کی - تو موٹر وے کا فالتو حصہ سکڑ کر دو سو پچاس ہو گیا کیوں کہ اس کا آدھا حصہ سوات چھاونی کے لئے ضروری تھا - اور کینپ پر اعترض سکڑ کر اس کے محلے وقوع پر آ گیا کیوں کہ کینپ ریکٹر اپنا قرضہ اتارنے کے صلاحیت رکھتا ہے
ان ساری باتوں کو جب میں دماغ میں لے کر اپنے شہر کی سڑکوں پر گیا تو مجھے زندگی اسی طرح رواں دواں اور رنگین لگی - ہاں کچھ کالے داغ نظر اے جو اس کے حسن کو ماند کرنے کی کوشش کر رہے تھے - جب مجھے نہ غلامی نہ موت کے آثار نظر آے تو میری امیدیں پھر جاگ گیں اور میں پھر خشفہمیوں کے سمندر میں غوطے کھانے لگا - پھر جب مجھ قران کے الفاظ "لا کم دینو کم والے یا دین" یاد آے تو اپنی پر امید روح کو تسکین ملی - تو پھر ارادہ باندھ لیا کہ اپنے حصے کی شمع ضرور جلا کر رکھوں گا - اور اپنے اس سٹڈی کے پروگرام کو طرق نہیں کروں گا - اب اگلی قسط قرضوں کی ضرورت پر کچھ دن میں لکھوں گا انشا اللہ

not sure what you are blabbering about. Fact is that Pakistan doesnt earn enough foreign exchange to pay its import bill and interest on existing loans. This is why we have to go to IMF every few years. The situation is worsening because
a) govt is taking on more US$ debt at unprecedented interest rates
b) exports are declining and will become negligible after CPEC is completed
c) FDI is declining
d) oil prices are creeping up and OPEC will cut production because current oil prices are not sustainable for most gulf countries
e) many overseas pakistanis in gulf countries have been laid off due to low oil prices and therefore remittances from gulf region are declining

Pakistan needs at least 7% GDP growth per year for next 10 years and 10% exports growth for next 10 years to break the begging bowl for real.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس کہ آپ یا تو سچ نہیں بولتے (جھوٹ نہیں لکھوں گا) یا پھر دوسروں کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں ۔

ثابت کر دیں کہ میں نے کانپ (کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ ) کے قرضے پر اعتراض کیا ہو۔
یا یہ ثابت کر دیں کہ امریکہ سے ملتی کسی آزادی کی نوید سنائی ہو ۔
یا پھر کم از کم یہ ہی بتا دیں کہ ملک میں کون سی ایسی چھاونی ہے جس کو موٹر وے جاتی ہو ۔ کوئی بے وقوف ہی سوچ سکتا ہے کہ ایک چھاونی کے لئے موٹر وے بنائی جا رہی ہو ۔ کیا ملک میں موجود ۲۶ دوسری چھاونیوں کو موٹر ویز جاتی ہیں ؟ اور اگر ہم ساری دنیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چھاونیوں کے لئے موٹر وے بنانا ہی چاہتے ہیں اور آپ یہ جواز پیش ہی کرنا چاہتے ہو تو سنو سوات کو کرنل شیر انٹرچینج سے ایک الگ سے موٹر وے بھی بن رہی ہے جو ایک چوتھائی مکمل بھی ہوا چاہتی ہے۔ اور اسے گوگل پر دیکھ بھی سکتے ہو ۔ چترال موٹر وے اس سے الگ پراجیکٹ ہے ۔

کسی بھی ڈسکشن میں آپ جو بھی کاونٹر آرگومنٹ دو، چاہے وہ بچگانہ ہی کیوں نہ ہوں لیکن کسی دوسرے شخص کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش مت کیا کریں اس سے قدورتیں بڑھتی ہیں اور اچھے خاصے دوستانہ تعلقات خراب ہوتے ہیں۔

اب آخر میں آپ نے جو الزامات لگائے ہیں ان کے مختصر جواب دونگا ۔ آپ میرے کمنٹس دوبارہ پڑھ لیں تاکی آفاقہ ہو ۔
اول ۔ میں نے چین سے قرضوں کی مخالفت نہیں کی لیکن ان کے صحیح استعمال پر زور دیا ہے ۔ استدعا کی ہے کہ ایسے پراجکٹس پر قرض لئے جائیں جو ضروری اور انکم گیونگ ہوں۔ جیسے بجلی کے کارخانے، ریلوے اور گوادر وغیرہ کے ساتھ ساتھ ایکسپورٹ انڈسٹری۔ اور کم اہم کاسمیٹک پراجیکٹس جیسے چترال کے لئے موٹر وے کی مخالفت کی ہے ۔

دوئم ۔ امریکہ کی شیطانی پالیسیوں کا دفاع نہیں کیا بلکہ یہ کہا کہ امریکہ ہمیں اب تک ۵۰ ارب ڈالر امداد دے چکا ہے اور اس میں سے ۳۱ ارب ۹ ستمبر ۲۰۰۱ کے بعد ۔ یہ وہ رقم ہے جو ہمیں واپس نہیں کرنی ۔ اس کے مقابلے میں چین سے لی گئی رقم قرض ہے اور اسے واپس کرنا پڑے گا اس لئے احتیاط سے خرچ کیا جائے۔ اور یہ بھی سوچا جائے کہ اسے واپس کیسے کرنا ہے ۔
ہاں میں نے یہ نہیں لکھا کہ امریکہ سے لئے گئے پیسوں کے عوض ہمیں اور کیا نقصانات ہوئے جو کہ شاید اس ۵۰ ارب کی رقم سے بھی دسیوں گنا زیادہ ہیں ۔ اس کی وجہ یہ کہ ہم اکنامکس پہ بات کر رہے تھے سماجی یا سیاسی ایشوز پر نہیں ۔

سوئم ۔ کانپ پہ قرضے یا اس پراجیکٹ کی مخالفت نہیں کی ۔ صرف چائینا سے لئے گئے قرض کو گنتے ہوئے ان ۱۲ ارب کو ٹوٹل میں جمع کیا ۔ ہاں ۲۲ ملین کے شہر سے صرف دس کلومیٹر کے فاصلے پر اس کی پلیسمنٹ پر اعتراض کیا جو سارا کراچی بلکہ سارا پاکستان کرتا رہا ہے اور اس پہ درجنوں آرٹیکل موجود ہیں ۔ اسے پچاس کلومیٹر دور بھی بنایا جا سکتا تھا ۔ اس اعتراض کو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو نہ سمجھ سکے ۔

آئیندہ پلیز میری کسی بات کو غلط رنگ دے کر پیش مت کیجئے گا۔ لیکن ان کو نہ ماننا یا اس کی مخالفت میں کاونٹر آرگومنٹ دینا آپ کا حق ہے۔
اور ہاں لفاظی سے بندہ سچا نہیں ہو سکتا ۔ آپ کے جاپان جیسے ملکوں سے ہماری قرضوں کی سیچئوایشن کو بہتر قرار دینے پر
تو میں یہی کہوں گا ۔ منے بھائی لگے رہو دل کو بہلانے کے لئے یہ خیال اچھے ہیں ۔

اسی بحث سے متصل ایک اور تھریڈ کا خلاصہ بھی کچھ یوں ہے کہ وہ تھریڈ قرضوں کی وجہ سے چین کی غلامی اور امریکا سے ملتی آزادی کی نوید سنا رہا تھا -اسی بحث سے متصل ایک اور تھریڈ کا خلاصہ بھی کچھ یوں ہے کہ وہ تھریڈ قرضوں کی وجہ سے چین کی غلامی اور امریکا سے ملتی آزادی کی نوید سنا رہا تھا - میں نے سمجھنے کے لئے دو مثالوں پر فوکس کیا جو ایک چترال تک چار سو پچاس کلو میٹر لمبی موٹروے جس پر دن میں صرف پچیس گاڑیاں چھلنی ہیں - اور دوسری مثال کینپ ریکٹر پر لئے قرضے پر تھی - جب تھکا دینے والی عرق ریزی کی - تو موٹر وے کا فالتو حصہ سکڑ کر دو سو پچاس ہو گیا کیوں کہ اس کا آدھا حصہ سوات چھاونی کے لئے ضروری تھا - اور کینپ پر اعترض سکڑ کر اس کے محلے وقوع پر آ گیا کیوں کہ کینپ ریکٹر اپنا قرضہ اتارنے کے صلاحیت رکھتا ہے

لگتا ہے آپ مجھ سے اکنامکس پڑھوا کر دم لیں گے .

Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
All else you said could be right. Just have few points to cap it up.
I said I need PTI to be strong enough to be declared as official opposition, so that get the constitutional rights to affect the important decisions. For example the appointment of the constitutional offices like NAB chief and Chief Election Commisioner.

You have proved my point of the on the sterio type you people have. All Corruption Corruption Corruption and went out of proportion on not using IPPs and hording the furnace oil ------ for what ???? Ooo Yes corruption.

یہ بھی ایک لطیفہ ہے ..آپ یہ تو مانتے ہیں کہ حکومت کرپٹ ہے ..لیکن یہ ماننے کو تیار نہیں کہ اس کرپشن کو روکنے یا نہ کرنے کی ذمہ دار بھی حکومت ہی ہے ..
اس کا بوجھ بھی عمران پر ڈال دیتے ہیں ..کہ وہ ہمیں آ کر روکے ..ورنہ ہم تو کرپشن کریں گے ہی ..
سرکاری طور پر پیپلز پارٹی اپوزیشن ہے ..کیونکھ وہ بھی کرپٹ ہے ..اس لئے یہ مطالبہ آپ اس سے بھی نہیں کرتے ...
حیران ہوں کہ روؤں جگر کو میں یا ......
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یہ تھریڈ اب ایکسپایر ہونے والا ہے - شاید چند گھنٹے تک اس سائٹ سے غائب ہو جاۓ - تو میں اس کا خلاصہ لکھ کر اس کو ختم کرتا ہوں
اس تھریڈ کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ہمارے پیدا ہونے والے بچوں سے زیادہ مقروض دوسرے پیدا ہونے والے بچے بھی ہیں - جن میں ہمارا دشمن ہندوستان بھی ہے اور ہمارے موحسن امریکہ اور برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچے ہیں اور سرے فہرست جاپانی بچے ہیں - بحر حال اس ڈسکشن کا نتیجہ یہ تھا کہ میں اکونومی کو نہیں سمجھتا - جو بلکل سہی ہے - اور ہم میں سے بیشتر ممبر بھی نہیں سمجھتے - اس نتیجے پر پہونچنے کے بعد میرے الٹے دماغ میں یہ بات آئ کہ اگر پاکستان کی ایکومونی اتنا مشکل سبجیکٹ ہے کہ اس کو سمجھنا ہم جیسوں کے بس کی بات نہیں تو اس کے ساتھ منسلک بری خبروں کو سمجھنا کیوں کر اتنا آسان ہے - پھر مجھے سمجھ آیا کہ جب ہم "بغض نونی العمرانی" کا چراغ جلایں تو اس سے جو نور پھیلتا ہے اس نور میں ہمیں اصل غلامی اور موت نظر آتی ہے - چوں کہ بغض نونی العمرانی چراغ کے نور میں اصل انفورمیشن اور علم کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی اس میں صرف فرمودات عمرانیہ ہے اصل چلنے والی راہ دیتے ہیں
اسی بحث سے متصل ایک اور تھریڈ کا خلاصہ بھی کچھ یوں ہے کہ وہ تھریڈ قرضوں کی وجہ سے چین کی غلامی اور امریکا سے ملتی آزادی کی نوید سنا رہا تھا - میں نے سمجھنے کے لئے دو مثالوں پر فوکس کیا جو ایک چترال تک چار سو پچاس کلو میٹر لمبی موٹروے جس پر دن میں صرف پچیس گاڑیاں چھلنی ہیں - اور دوسری مثال کینپ ریکٹر پر لئے قرضے پر تھی - جب تھکا دینے والی عرق ریزی کی - تو موٹر وے کا فالتو حصہ سکڑ کر دو سو پچاس ہو گیا کیوں کہ اس کا آدھا حصہ سوات چھاونی کے لئے ضروری تھا - اور کینپ پر اعترض سکڑ کر اس کے محلے وقوع پر آ گیا کیوں کہ کینپ ریکٹر اپنا قرضہ اتارنے کے صلاحیت رکھتا ہے
ان ساری باتوں کو جب میں دماغ میں لے کر اپنے شہر کی سڑکوں پر گیا تو مجھے زندگی اسی طرح رواں دواں اور رنگین لگی - ہاں کچھ کالے داغ نظر اے جو اس کے حسن کو ماند کرنے کی کوشش کر رہے تھے - جب مجھے نہ غلامی نہ موت کے آثار نظر آے تو میری امیدیں پھر جاگ گیں اور میں پھر خشفہمیوں کے سمندر میں غوطے کھانے لگا - پھر جب مجھ قران کے الفاظ "لا کم دینو کم والے یا دین" یاد آے تو اپنی پر امید روح کو تسکین ملی - تو پھر ارادہ باندھ لیا کہ اپنے حصے کی شمع ضرور جلا کر رکھوں گا - اور اپنے اس سٹڈی کے پروگرام کو طرق نہیں کروں گا - اب اگلی قسط قرضوں کی ضرورت پر کچھ دن میں لکھوں گا انشا اللہ

اچھا لکھا ہے مگر ایسے ہی ہمیں حکومت کی باتوں کو بھی آنکھیں بند کر کے نہیں مان لینا چاہیے بلکہ کوئی بھی چیز آنکھیں بند کرکے نہیں مان لینا چاہیے ایک مشہور قول ہے کہ اگر آپ کی والدہ آپ سے کہیں کہ وہ آپ سے پیار کرتی ہیں تو بھی مزید تحقیق کر لینی چاہیے ، آخر میں مجھ میں سجاد صاحب کی روح حلول کرتی جارہی ہے اور میرا دل کر رہا ہے کہ آپکی املاء کی غلطیاں درست کردوں لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ خوش رہنے اور خوش فہمی میں رہنے میں فرق ہے

لیکن میں نے تو املا کی کوئی غلطی نہیں کی

:(
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے نہیں ، ہم میں سے کسی نے کی ہو گی ۔
صاحب بہادر باتوں کو جنرلائیز کر رہے ہیں ۔ اور دوسروں کی کہی باتوں کو توڑ موڑ کر پیش کر کے اپنا کاں چِٹا کرنے میں مہارت رکھتے ہیں ۔

اسے بتائیے کہ ۲۵ سال ملک سے باہر رہنے اور اتنا عرصہ اردو کے روزمرہ استعمال کے نہ ہونے سے
اگر کسی سے املا کی غلطیاں ہو جائیں تو اس کو صحیع تناظر میں ہی دیکھنا چاہیے ۔

لیکن میں نے تو املا کی کوئی غلطی نہیں کی

:(
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
So death is just behind the wall ------- Got it
not sure what you are blabbering about. Fact is that Pakistan doesnt earn enough foreign exchange to pay its import bill and interest on existing loans. This is why we have to go to IMF every few years. The situation is worsening because
a) govt is taking on more US$ debt at unprecedented interest rates
b) exports are declining and will become negligible after CPEC is completed
c) FDI is declining
d) oil prices are creeping up and OPEC will cut production because current oil prices are not sustainable for most gulf countries
e) many overseas pakistanis in gulf countries have been laid off due to low oil prices and therefore remittances from gulf region are declining

Pakistan needs at least 7% GDP growth per year for next 10 years and 10% exports growth for next 10 years to break the begging bowl for real.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں بی بی اپ نہ رویں اصل بات کو سمجھنے کی کوشش کریں
١: اس وقت نوں لیگ کی حکومت ہے اور اگر انپڑھ جاہل عوام نے قیمے والے نان پر ان کو ووٹ ڈال دیے اور اگے بھی نوں لیگ کی حکومت بن گئی اور پی پی پھر دوسرے نمبر پر رہی تو تو اپ کیا کر سکتے - یہ بات یاد رکھتے ہوے تھوڑے سے ریزسٹنس پر خان صاحب کی ساری کی ساری برگر فولوشپ کے امیاں منہ کر دیں گیں تو رہی سہی حثیت بھی موصوف کی ختم ہو جاۓ گی - دو نومبر کو دس لکھی فوج کا دعویٰ جس طرح پٹ گیا - پنڈی کی ناکام ریلی اور کراچی میں دو سو کے مجمے کو یاد کریں اور اس کے نتیجے میں خان صاحب فرسٹریشن کو یاد کریں - یہ میڈیا کی مہربانی ہے جو ان ناکامیوں پر زیادہ کلاس نہیں لی ----- تو میرا کہنے کا مطلب تھا کہ پارلیمنٹ میں اپنی تعداد بڑھا کر اور کم از کم دوسرے ممبر پر آ کر مثبت کردار ادا کریں - اب کی بار "کرپٹ کرپٹ کے دفعه" والی لائن نہیں چلے گی

٢: ول بائٹ بھائی بار بار ائی پی پی کو جان بوجھ کر نہ چلانے کی بات کر رھے تھے - تو میں سر کھجا کھجا کر زخمی کر رہا تھا کہ جہاں بجلی کی قلت سے حکومت ذلیل و خوار ہو رہی ہے اور جانتی ہے کہ امپائر نے اپنی انگلی کھڑی کرنی چاہی تو اس قلت کو جواز بنا کر دو چار نکلی ہنگامے کرانے کی پوری صلاحیت رکھتا تو پھر بھی فرنس آئل کی ہورڈنگ کی جا رہی ہے ---- کیوں --- "او اچھا کرپشن کی وجہ سے" --- یہ وو سٹیریو ٹائپ ہے جس کا میں ذکر کر رہا تھا
یہ بھی ایک لطیفہ ہے ..آپ یہ تو مانتے ہیں کہ حکومت کرپٹ ہے ..لیکن یہ ماننے کو تیار نہیں کہ اس کرپشن کو روکنے یا نہ کرنے کی ذمہ دار بھی حکومت ہی ہے ..
اس کا بوجھ بھی عمران پر ڈال دیتے ہیں ..کہ وہ ہمیں آ کر روکے ..ورنہ ہم تو کرپشن کریں گے ہی ..
سرکاری طور پر پیپلز پارٹی اپوزیشن ہے ..کیونکھ وہ بھی کرپٹ ہے ..اس لئے یہ مطالبہ آپ اس سے بھی نہیں کرتے ...
حیران ہوں کہ روؤں جگر کو میں یا ......
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں بی بی اپ نہ رویں اصل بات کو سمجھنے کی کوشش کریں
١: اس وقت نوں لیگ کی حکومت ہے اور اگر انپڑھ جاہل عوام نے قیمے والے نان پر ان کو ووٹ ڈال دیے اور اگے بھی نوں لیگ کی حکومت بن گئی اور پی پی پھر دوسرے نمبر پر رہی تو تو اپ کیا کر سکتے - یہ بات یاد رکھتے ہوے تھوڑے سے ریزسٹنس پر خان صاحب کی ساری کی ساری برگر فولوشپ کے امیاں منہ کر دیں گیں تو رہی سہی حثیت بھی موصوف کی ختم ہو جاۓ گی - دو نومبر کو دس لکھی فوج کا دعویٰ جس طرح پٹ گیا - پنڈی کی ناکام ریلی اور کراچی میں دو سو کے مجمے کو یاد کریں اور اس کے نتیجے میں خان صاحب فرسٹریشن کو یاد کریں - یہ میڈیا کی مہربانی ہے جو ان ناکامیوں پر زیادہ کلاس نہیں لی ----- تو میرا کہنے کا مطلب تھا کہ پارلیمنٹ میں اپنی تعداد بڑھا کر اور کم از کم دوسرے ممبر پر آ کر مثبت کردار ادا کریں - اب کی بار "کرپٹ کرپٹ کے دفعه" والی لائن نہیں چلے گی

٢: ول بائٹ بھائی بار بار ائی پی پی کو جان بوجھ کر نہ چلانے کی بات کر رھے تھے - تو میں سر کھجا کھجا کر زخمی کر رہا تھا کہ جہاں بجلی کی قلت سے حکومت ذلیل و خوار ہو رہی ہے اور جانتی ہے کہ امپائر نے اپنی انگلی کھڑی کرنی چاہی تو اس قلت کو جواز بنا کر دو چار نکلی ہنگامے کرانے کی پوری صلاحیت رکھتا تو پھر بھی فرنس آئل کی ہورڈنگ کی جا رہی ہے ---- کیوں --- "او اچھا کرپشن کی وجہ سے" --- یہ وو سٹیریو ٹائپ ہے جس کا میں ذکر کر رہا تھا

یہ تو میں بھی لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ اگلی حکومت بھی نونی ہی ہوگی .
وجہ
وجہ ان کی کارکردگی نہیں ...ان کی کاروباری صلاحیت ہے ..
ہر متعلقہ ادارہ ان کی جیب میں ہے ..اور مزے کی بات خریدا بھی ہمارے پیسوں سے ہے ...
دوسری کرپٹ فوج کو بھی ایسے کرپٹ حکمران ہی پسند آتے ہیں ..جن کی رگیں دبتی ہوں ..
آپ اقرار کریں یا نہ کریں ..اس حکومت کے آنے میں فوج کا اتنا ہی ہاتھ ہے جتنا تحریک انصاف کو اپنے مقصد کے لئے استمعال کرنے میں ..
لیکن آپ ایک بات مانیں گے ، دوسری نہیں ..
سلیکٹو انصاف ، سلیکٹو حق
ہم سب کا اپنا اپنا حق سچ ہے ..
رہی عوام کی بات ..نہ اس کے ووٹوں سے یہ آتے ہیں اور نہ جاتے ہیں ..
عوام کرپشن کو ایک معمول کی بات سمجھ کر قبول کر چکی ہے ..وہ قومی بجٹ کے دس فیصد حصے پر بھی خوش ہے ..شاید انصافی نہیں ..میں تو بلکل بھی نہیں ..سو میں سے سو چاہئے ..
مجھے بجلی پانی ہی نہیں انصاف بھی چاہئے .. سسٹم چاہئے جس میں امیر اور غریب ایک ہوں ..
آتا [/SIZبر NT]بس اتنی سی بات ہے ..ہماری اور آپ کی ترجیحات کا فرق ہے .
آپ قرض کی پی کر ٹن ، میں ایسا نہ کر سکی
کیونکہ میرے پاس کمپئیر کرنے دو ممالک ، ان کی حکومتیں اور ان کے سسٹم سامنے ہیں ..
اب ہم اس زمانے میں تو رہ نہیں رہے جہاں ایک کو دوسرے کی خبر نہیں ہوتی تھی ..یہ حکمران دنیا پھرتے ہیں ..بلکہ دور حکمرانی کے سوا دنیا ہی پھرتے ہیں ..پوچھو کہ جب یہ حکمران نہیں ہوتے تو رہنے کو ان کو اپنا ہی ملک کیوں پسند نہیں آتا
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہد صاحب میں خود بہت الجھ چکا ہوں - کل میری گھر والی مجھے کھریاں کھریاں سنا رہی تھی کہ تم کرنا کیا چاہ رہے ہو - جو مجھے گالیاں پڑتی ہیں ان پر بھی اس کو بہت دکھ ہو رہا تھا - میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا - پر تھوڑی دیر میں میرے دماغ میں جواب آیا تو میں شیر ہو گیا - میں نے کہا کہ ہم سب مفکر ہیں - اور اپنی اپنی فکر کو دوسروں کے لئے مشعل راہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں - اور بس
عرض یہ ہے کہ ہماری گفتگو جس کو اپ توڑ مروڑ کہ رہے ہیں اس پر تھی کہ حکومت قرضے کیوں لے رہی ہے تو اس میں کچھ یہ سینٹینس بھی تھے جنہوں نے میری ذہنی حالت بگاڑ دی تھی
میں نے اپنی اور اپ کی گفتگو کی ترتیب کا خیال رکھا ہے تا کہ میں اس توڑ مروڑ کے الزام سے بری ہو جاؤں

[FONT=&quot]کیا سیاستدان ہمیں چائنا کی غلامی میں دھکیل رہے ہیں؟

[/FONT]
[FONT=&quot]چینی سرمایہ کاری صرف اور صرف انتہائی ضروری انفراسٹرکچر پراجیکٹس کے علاوہ صرف اور صرف ایکسپورٹ اورینٹڈ پراڈکشن یونٹس میں ہی ہونی چاہیے۔ ورنہ چند ہی سالوں میں پاکستان کا ہر اہم ادارہ چین کی ملکیت میں ہوگا اور ہم سب اکنامک غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہوں گے

[/FONT]
If the west will become mehrban on us it will be at the cost of getting rid of our Nuclear deterrence. It is only and only China who has never objected on our Nuclear Achievements. In fact helped us in all respect.
Question is that are we ready to be economically independent or physically independent.
It is worth mentioning that Iran got ready to compromise on its independence with Obama, and see how long the Iran/west honey moon lasted. Our honey moon will not last even for a month.

[FONT=&quot]راجہ صاحب آپ ایک ہی کہانی سنا کر سارے مسئلے حل کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارے نوکلئیر بموں کی وجہ سے مغرب ہماری مدد نہیں کرے گا

[/FONT]
[FONT=&quot]چائینا نے آپ کو کبھی کچھ مفت میں نہیں دیا جبکہ ہمارے بموں کا دشمن امریکہ ابھی تک ہمیں سالانہ ایک ارب ڈالر قرض نہیں بلکہ امداد دے رہا ہے اور پچھلے ۱۶ سال کے عرصے میں ۳۱ ارب ڈالر کی امداد دے چکا ہے یعنی قرض نہیں امداد ۔ برطانیہ ہر سال ہمیں ۴۰۰ ملین ڈالر کا قرض نہیں امداد دیتا ہے۔ چائینا کے ۶ فیصد قرض کی بجائے اڑھائی فیصد پر جو آپ آئی ایم ایف سے قرضے لیتے ہیں وہ بھی امریکہ ہی کی رضامندی سے ملتے ہیں کیونکہ آئی ایم ایف امریکہ ہی کا بلونگڑا ہے۔ یہ بات سہی ہے کہ ہماری نیوکلئیر ٹیکنالوجی مغرب کو ایک آنکھ نہیں بھاتی اور اگر ہو سکے تو وہ اسے ہم سے چھین لینا چاہیں گے لیکن یہ بھی اسی ٹیکنالوجی کا دینا ہے کہ مغرب ہمیں غیر مستحکم نہیں دیکھنا چاہتا ۔

[/FONT]
شاہد صاحب اگر مجھے اپ کی مشکل باتیں سمجھ نہیں آتیں تو اپ کو بھی میری سادہ سی بات سمجھ نہیں آ رہی - اپ کا یہ کہنا بلکل غلط یہ کہ میں نیوکلیئر بموں کو بہانہ بنا کر سب کچھ منجی تھلے گسیڑ رہا ہوں - کیا اپ کو ہندو کی کالی انکھ نظر نہیں اتی جو اپ اس مسلے کو چھوٹی سی بات کہ کر اپنی منجی تھلے گسیڑ رہے ہیں - اپ کو پتا ہے کہ نہرو کو اس کے چیف سول انجینیر نے پچاس سال پہلے کہا تھا کہ تم اجازت دو تو میں پاکستان کو صحرا میں تبدیل کر سکتا ہوں - اس کا کیا مطلب تھا ؟؟؟ اس کے مطلب یہ تھا کہ میں دریا سندھ کو روک کر کچے کی ساری پٹی جس کو ہم "کچھی سونے دی پچھی " کہتے ہیں کو برباد کر سکتا ہے - یہ وہ علاقہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان قحط جیسے عذابوں سے بچ رہتا ہے - اپ یہ چاہتے ہیں کہ ہم امریکہ اور مغرب کے لبادے میں ہندو اور یہودی کے غلامی لے لیں صاحب ؟؟؟
آج ہم یہ کہنے کے قابل ہیں کہ اگر ہندو ہمیں پیاسا مارے گا تو ہم اس کو جلا کر مار دیں گے - اور اپ اس کو معمولی سے بات کہ رہے ہیں - ہمارے اس ڈیٹرنس کے اوپر چند فالتو ٹکوں کے ترجیح دے رہے ہیں اپ کیا - کس خام خیالی میں بیٹھے تھے اپ جب اپ نے یہ سوچا کہ ان ہتھیاروں کی وجہ سے مغرب ہمیں مظبوط رکھنے کی طرف مائل رہے گا - کیا اپ بھول گئے ہیں کہ صرف سویز کنال میں اپنی تجارت کو بچانے کے لئے ارب جنگ سے دو دن پہلے کس طرح جمال عبدل ناصر کی ایئر فورس کو انگلینڈ نے اڈوں پر تباہ کر دیا تھا - اپ اس غلط فہمی میں ہیں کہ ہمیں یہ لوگ مظبوط رکھیں گے

میں ان موضوعات پر بات ضرور کروں گا شاہد صاحب - کتنی مرتبہ آپ سے کہوں ضرور کروں گا - پر ہوائی فگرز پر نہیں - اصل فگرز پر ان کے تہہ پر جا کر کہ یہ کچھ کیوں کر ہوا

باقی یہ بات تو واضح ہے کہ کچھ چیزوں پر نہ میں اپ کو قائل کر سکتا ہوں نہ اپ مجھے - اپ اپنے علم کے بنا پر اور میں اپنی ا یکونومک معاملات میں جہالت کی بنا پر اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہیں گے

[FONT=&quot]میرا سوال غیر ترجیحی پراجیکٹس پر تھا ۔

[/FONT]
[FONT=&quot]چلو اول اب آپ یہ بتا دو کہ کیا قرضے کی رقم پر چترال تک موٹر وے ہونی چاہیے

[/FONT]
[FONT=&quot]کراچی میں جو ایٹمی بجلی گھر کانپ ایک اور دو بن رہے ہیں اس پر ہمیں ۱۲ ارب کا قرض دیا

[/FONT]
[FONT=&quot]کراچی میں جو ایٹمی بجلی گھر کانپ ایک اور دو بن رہے ہیں اس پر ہمیں ۱۲ ارب کا قرض دیا اور آج کی ڈان کے مطابق خٹک نے ۲۰ ارب ڈالر کے معائدے کئے ۔ تو یہ بن گئے ۸۳ ارب جن کے ثبوت کی ضرورت نہیں۔ باقی پندرہ بیس ارب ڈالر کے پراجیکٹ آنے والے ہیں جن میں بھاشا ڈیم اور حویلیاں سے چین تک ریل لائن شامل ہیں ۔ تو میرے سو ارب کی چینی ایویسٹمنٹ کی فیگر کیسے ہوائی ہے۔ جب یہ کلیر ہو جائے تو پھر بتائیے کہ کیا چینی اپنی انویسٹمنٹ پر منافع ڈالرز میں گھر نہیں لے جائیں گے

[/FONT]
[FONT=&quot]رہی بات امریکہ اور یورپ کی تو ان کے بارے میرے خیالات آپ سے کسی صورت مختلف نہیں ۔ لیکن امداد کے بارے فیکٹس کو میں جھٹلانا بھی نہیں چاہتا

[/FONT]
اگر آپ کو سڑک بنانے پر اعتراض ہے تو کیا چترال میں ٹورزم کا فروغ نہیں ہو گا
کیا حکومت کا ارادہ چین تک آلٹر نیٹ راستہ بنانے کا ارادہ نہیں ہو سکتا
کیا اس سے تاجکستان اور باقی سینٹرل اشین کو سی پیک سے جوڑنے کا مقصد نہیں ہو سکتا
کیا اس کی کوئی سٹرٹیجک ریزن بھی نہیں ہو سکتی
اپ میرے ان سوالات کا جواب دیں تا کہ میں سمجھوں کہ یہ فضول خرچی ہے یا نہیں

کینپ پاور پلانٹ پر اپ سمجھا یں کیا پروبلم ہے - کیا یہ پلانٹ پیسے بنا کر خود کو پے اوف نہیں کرے گا

ریکٹر اچھی دیکھ بھال پر کم از کم پچاس سال چلتا ہے - تو کینپ ٹو اور تھری کیوں خراب ہو کر ہمارا نقصان کروایں گے - مجھے اپنے اس اعتراض کی بھی وضاحت دیں

HAHAHA is that a motorway from Oslo to Nordkapp???? no
Neither is the road from Cannada to Alaska a motorway.
Both are single road.

And they did are USA and Norway and did not build these single roads by borrowed money.
KANUPP I and II are good projects but with a dangerous placement. I only mentioned them to count the Chinese loan, and not to go against.

I said I want to come and sit with you and start thinking like you do. Please go back and address my questions on Chitral highway's econo-strategic values and the questions on the KENUPP reactors.
Now you have added a new thing about placement on
KENUPP reactors. Are you talking about the fault zone theory and an NGO's report on reactor being below the seal level or what ? I requested you please for the time being not to bring any new thing in this discussion to keep it straight and simple.

[FONT=&quot]اچھا سنئے۔ راجہ صاحب آپ نے واقعی مجھے تھکا دیا ہے ۔کیونکہ آپ نے قسم کھا لی ہے کہ میری بات کو سمجھنا نہیں اور اسے تروڑ مروڑ کر پیش کرنا ہے اور بات کو کہیں اور ہی لے جانا ہے ۔ نمبر وار لکھ کر ایک آخری کوشش کر لیتا ہوں اور اس میں آپ کی باتوں کا بھی جواب دے دیتا ہوں ۔[/FONT]
[FONT=&quot]۔۱۔ چترال کو سڑک کی مخالفت نہیں کی ۔ لیکن اس سڑک کو موٹر وے کی شکل میں بنانے کی مخالفت کی ہے

[/FONT]
[FONT=&quot]۔۳۔ کانِپ مشرف کے زمانے کا پراجیکٹ ہے اور کوئی بھی باشعورشخص پاکستان کے موجودہ حالات میں نیوکلر پاور پراڈکشن کی مخالفت نہیں کر سکتا کیونکہ یہ سستی ترین اور صاف ترین بجلی ہے۔ میں نے تو صرف اس پر اٹھنے والے قرض کو ٹوٹل قرض میں جمع کیا ہے مخالفت نہیں کی۔ ہاں یہ ضرور بتایا ہے اسے کراچی شہر سے صرف ۱۵ کلو میٹر پر ہی بنانے کی کراچی والوں نے انتہائی مخالفت کی تھی

[/FONT]
[FONT=&quot]۔۴۔ جب سی پی ای سی کا پہلا روٹ ابھی بنا نہیں اور اس پر ابھی اربوں ڈالر لگیں گے تو مجھے یہ مت بتایئے کہ ہم اربوں ڈالر سے کوئی آلٹرنیٹو روٹ بنا رہے ہیں پہاڑوں میں۔ پہلے والا ابھی دو لین کا روڈ بنتا نہیں اور ہم آلٹرنیٹو کے لئے پہاڑوں میں ۶ لین کی موٹر وے بنا رہے ہیں

[/FONT]
-------- End of clippings --------

No I am absolutely not claiming that you meant exactly as i understood this. You know that when we read thing we read them with our own perspectives in mind. So I may be wrong in understanding you which I apologize for but this shows how our discussion took twists and turns and when it concluded. I felt that we are getting in wrong mood so I stooped it at this point.
As I mentioned in one of my clipping there are some points on which we will never agree on and making the roads and their importance is one of them.
I told you that chitral high way could be the Govt's plan as alternate rout. And these decisions are taken on strategic basis. Since i stopped carring it further so i did not send you following links to prove my point. But you can see them now
http://www.chitraltoday.net/gilgit-chitral-suggested-as-cpec-alternative-route/.
http://www.chitraltoday.net/chitral-as-alternative-route-for-cpec-and-role-of-leadership/comment-page-1/
https://www.dawn.com/news/1302663
https://tribune.com.pk/story/1264815/western-alignment-k-p-proposes-alternative-routes-cpec/

Most interesting thing is that it is the KPK Govts idea to make it and alternate rout.

So I tried to make my point that I did not toor maroor our discussion. If I am able to take that impression out of you mind or not but i should have been able to tell you way I got lost in the twists and turns this discussion too and what was the out come.
But I respect you a lot and I apologizes. I know I am kind of a stingy person and i dont let go easily. But i try my best to be reasonable.

Back
Top