Pakistan changed its visa policy to block foreign secret agents entry in Pakistan.

Nice2MU

President (40k+ posts)
مطلب اس سے پہلے ھر کوئی ایرہ غیرہ منہ اُٹھا کے زرداری کی خالہ کی شادی میں آجاتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان کے ایک نمبر کے غدار اور دُشمن ھیں یہ زرداری اور اسکے حرامخور حواری۔
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پیسہ سب سے بڑا ----پاکستانی عوام کی پالیسی

پاسپورٹ کی بھی ضرورت نہی ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
1559636_380693442075409_408267432_n.jpg
 

zubair1234

Senator (1k+ posts)


جو جاسوس ہوتے ہیں کیا وہ ویزہ ہی لیکر اتے ہیں باقی دوسرےرستے انکے لیے بند ہیں کیا ہمارے اپر ناجا ئز طورسے حکومت کرنیوالوں نے بند کردیے ہیں کیا ان ملک دشمن عناصر کو ویزہ لینے کئ ضررت ہے جبکہ ملک میں جو لوگ حکومت کررہے ہیں اور جو 5سال کر چکے کیا وہ ملک کے بہی خواہ تھے یا جو اب ہیں انکے بارے میں کا خیال ہے
جو یہ کہے کہ تقسیم غلط ہیوئی تھی یا یہ کہے کہ ہمارا کھانا-پینا-رسم ورواج ایک یا یہ کہے کہ انڈیا کے ٹینکوں مہیں بہٹھ کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دونگا یا جو یہ کہے کہ اللہ کا شکر ہے پاکستان بنا نے کے گناہ میں شامل نہیں تھے پہلے تو جو سنپولے کھولے عام یہ بات کرتے ہیں اور اسوقت پاکستان کی بنیادوں کو کھو کھلا کررہے ہیں جو میڈیا اینکر صجافیوں ٹیچروں این جی اوز کروبار اسپرٹس کی چھتری کے نیچے چھپے بیٹھے ہیں
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
The change in policy is a tacit acknowledgement of the wrongful policy by the previous government so what should be the consequences for those who allowed this to happen to the detriment of our nation?
 

Back
Top