Paid Media or Middle Class Mafia - Munu Bhai

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
5407350c7ccabbeb21d9f803bd0c5848.gif

http://www.jang.com.pk/jang/apr2011-daily/15-04-2011/col7.htm
 
Last edited:

Salik

Senator (1k+ posts)
Re: Paid Media or Middle Class Mafia

So.. What is his point???
Only upper class should be allowed to rule the country????????
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Paid Media or Middle Class Mafia

So.. What is his point???
Only upper class should be allowed to rule the country????????

بھائی آپ کی راج دلاری مڈل کلاس جب سے پیدا ہوئی ہے اقتدار میں ہے سوایے اس عرصے کیے جس میں انھوں نے ہڈی اوقات سے زیادہ مانگنی شروع کر دی تھی اور مالکوں نے ان کا دماغ ٹھکانے لگا دیا. پھر تب سے یہ اپنی اوقات میں ہیں. صرف اتنی ہی ہڈی چچوڑتے ہیں جتنی مالک دیتے ہیں. مالک زیادہ ٹھکائی کر دے تو چند دن کے لیے جاگیرداروں کی گودی اوراقتدار سے باہر آ جاتے ہیں انقلاب کے نعرے لگاتے ہیں مگر رہتے مالکوں کے پاؤں میں ہیں اور للچائی ہوئی نظر سے ہڈی کو بے بسی سے دیکھتے رہتے ہیں. پھر اپنے جاگیر دار مالکوں کے کھونٹے پر دم ہلاتے رہتے ہیں کہ کب وہ ہڈی چوس کر پھینکے گا. ابھی دوبارہ ہڈی پھینکی جانے والی ہے اور ان کی گز بھر لمبی زبان سے رالوں کا ایک سیلاب جاری ہے. انتظار کا وقت حتم ہونے کو ہے. مالک ناہ صرف ان کو ہڈی ڈالنے والا ہے بلکہ کھونٹے سے بھی کھولنے والا ہے تاکہ یہ دوبارہ معصوم اور بے بس عوام کی فاقہ زدہ جیتی جاگتی لاشوں کو نوچ سکیں. ان ہڈی خوروں کو اتنی شرم بھی نہیں آتی کہ اگر یہ غریب عوام کو زندہ رہنے کے قابل بھی نہیں چھوڑیں گے تو چندہ کیا یہ قبرستان سے وصول کریں گے. اگر کسی کو زندہ نہیں چھوڑیں گے تو مالکوں کے لیے ان کی اھمیت حتم ہو جایے گی. اور جاگیر دار ایسی صورتحال میں پالتو کو کچلہ ڈال کر حتم کر دیتے ہیں
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Paid Media or Middle Class Mafia

So.. What is his point???
Only upper class should be allowed to rule the country????????
Aisi saadgi peh aye khuda mar na jayaee koi?

 
Last edited: