PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
اعظم سہگل- یہ وہ چئرمین پی آئی اے ہیں جنہیں نواز حکومت نے سیاسی رشوت کے طور پر اس عہدہ پر لگایا۔ یاد رہے اعظم سہگل کی بیوی ڈان نیوز کی مالکن ہیں
پاکستان میں گزشتہ جتنے بھی فضائی حادثات ہوئے ان سب کا زمہ دار پائلٹس کو قرار دے کر کیس بند کر دئیے گئے۔ حالانکہ اصل معاملات کچھ اورتھے جس کا زکر آج اے آر وآئی میڈیا پر کیا گیا
آج کے جہاز کا حادثہ ہونا ہی تھا کیونکہ اس طیارے کا ایک انجن کئی ہفتوں سے کام نہیں کر رہا تھا
پائلٹ چلا چلا کر پی آئی اے کو ان پارٹس کے بارے میں آگاہ کر رہے تھے
اسے پی آئی اے کے حکم پر زبردستی اڑا گیا اور کئی روز سے یہ ہورہا تھا۔
اس ملک میں جب تک نکمے حکمران نکمے لوگوں کو بڑے قومی اداروں کی باگ ہاتھ میں دیں گے تو پاکستانی عوام کے جنازے ہی اٹھیں گے
پی آئی اے کا مکمل بائیکاٹ کریں جب تک اعظم سہگل کو ادارے قانون کی گرفت میں نہیں لاتے۔
یہ عوام کا مطالبہ ہے.

Last edited by a moderator: