Shero
Banned

پاکستان کے اورسیز پاکستانیوں کو یہ حق حاصل ہے کے وہ پاکستان کے پارلیمنٹ کے ممبر بن سکیں ؟ یا پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانی باہر رہنے کی وجہ سے کم پاکستانی ہوجاتے ہیں؟ چیف جسٹس آف پاکستان فرماتے ہیں کیوں کے اورسیز پاکستانیوں نے باہر کا حلف اٹھا لیا ہوتا ہے تو وہ عتبار قابل نہیں رہتے کے انکو پاکستان میں کوئی اہم عہدہ دیا جایا.
چیف صاحب بھول گیا ہے کے مسلمان جہاں رہتا ہے وہ صرف مسلمان ہی رہتا ہے اور وہ مجبوری میں جسکا مرضی حلف اٹھا لے مگر اسکی ساری محبت دوسرے مسلمان کے ساتھ ہی رہتی ہے
میں خود پاکستان میں پیدا ہوا اور ٢٥ سال پاکستان میں رہنے کے بعد اورسیز چلا گیا اور مجے چیف صحاب کی ان باتوں سے سخت کوفت ہوئی ہے کے پاکستانی اورسیز جا کر پاکستان کا وفادار نہیں رہتا.
آپ لوگ چیف صحاب کی باتوں سے متفق ہیں ؟
Last edited by a moderator: