NZ MP hails Osama as freedom fighter

digitalzygot

Senator (1k+ posts)
WELLINGTON: An outspoken New Zealand Maori politician has praised slain al-Qaeda chief Osama bin Laden as a freedom fighter who stood up for his people.

Independent MP Hone Harawira said the positive aspects of bin Laden's life needed to be acknowledged and urged people not to damn the Al-Qaeda mastermind, who was killed Monday when US special forces raided his compound in Pakistan.

"We have heard nothing but negative things about him from the Americans, but he fought for the self-determination of his people and for his beliefs," Harawira told Maori-language television on Monday.

"Indeed, despite what the media has said, his family, his tribe, his people are in mourning.

"They mourn for the man who fought for the rights, the lands and the freedom of his people. We should not damn them in death but acknowledge the positive aspects of life."

Harawira said in his remarks, which were published in English-language media Thursday, that it was customary for New Zealand's indigenous Maori to "honour and mourn" the dead, including bin Laden.

"So I acknowledge him and bid him farewell. Return to your ancestors who wait for you beyond the veil of death," he said.

Harawira, a strong advocate for Maori rights, stirred controversy last year when he said he would not want his children to date white New Zealanders.

He was formerly a member of the Maori Party, a minority partner in the National Party-led conservative government, but left it in February, saying it was not doing enough to advance the cause of indigenous people.
 

Jshah

Minister (2k+ posts)
So far I observed only two brave persons who did justice (1) Harawira of New Zealand and (2) Sheikh Rohail Asghar the MNA of PMLN.
IK being a straightforward and truth speaking politician, should have said the same.
Osama Rematullah Alaih was martyred by anti Islamic elements.
 

zaman

MPA (400+ posts)
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں اسامہ

 

cefspan

Minister (2k+ posts)
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں اسامہ



Pathetic , Bin Laden was CIA agent , Just study Afghan History , Americans Aided Bin Laden to fight against Lion of Panjsheer , Ahmed Shah Masoud , if there was no osama , their would have been no war on terror , no IRAQ and Afghan Invasion , Get the bigger picture . ... . .
I consider Hitler as german Hero..
..
..
..
..
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
عامرہ احسان

چیختی چلاتی خبریں‘ ”اسامہ بن لادن ہلاک ہو گیا‘ جاں بحق ہو گیا‘ شیخ اسامہ شہید ہو گئے!“ ایک بات کو بیان کرنے کے تین طریقے‘ منحصر اس بات پر ہے کہ 1۔آپ کفر کے اتحادی ہیں‘ 2۔ نیمے دروں نیمے بروں‘ باغباں بھی خوش رہے راضی رہے صیاد بھی۔ (اگرچہ دونوں کو بیک وقت خوش کرنا اور دو کشتیوں کی مسافرت مشکل ترین کام ہے)۔ 3۔ دنیائے کفر کو مطلوب ترین انسان جب کفر کے حملے میں لڑتا ہوا جان دے دے تو اسے پوری اسلامی تاریخ میں شہید کہا گیا ہے‘ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں فارمولا دیا ہے۔ کفر کے تیروں کا رخ دیکھو‘ جہاں باطل کے تیروں کا رخ ہو‘ حق عین وہیں ہے۔ سروں کی قیمت باطل نے ہمیشہ اہل حق کی لگائی ہے‘ یہ تو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ ہجرت کے موقع پر کافروں نے ہر راستے پر دیوانہ وار آپ کو تلاش کیا۔ سو اونٹوں کا انعام پانے کیلئے۔ (پاکستان اس وقت تک بنا نہیں تھا‘ پرویز مشرف اور اسکی قوم ابھی پیدا نہیں ہوئی تھی) اسکے بعد بھی یہ سنت بار بار دہرائی گئی۔ یہاں تک کہ یہ دور آگیا۔ حق کی بہترین پہچان باطل کے پاس ہوتی ہے‘ جیسے مکھی شیرے کو پہچانتی ہے۔ آج حق کے فتوے لینے کیلئے علماءکے پاس جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یا وہ مفتی شامزئیؒ ہو گئے یا مولانا عبدالعزیز بنا دیئے گئے۔ اب حق بارے واشنگٹن ڈی سی اور لندن پیرس آپ کو خبر دیں گے۔ قرآن حق ہے‘ لہٰذا جلایا گیا‘ نئی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نبی برحق ہیں لہٰذا کارٹون انکے (نعوذباللہ) بنائے جائینگے۔ (گیلانی‘ کرزئی‘ کے تو نہیں بنیں گے) مجاہدین پوری دنیا میں اہل حق ہیں‘ لہٰذا ان پر جھپٹیں گے‘ ڈھونڈیں گے‘ سر کی قیمت لگائیں گے‘ شہید کرکے شادیانے بجائیں گے۔ بالاکوٹ کی سرزمین پر غداروں کی اگلی نسل نے کفر کے ساتھ مل کر ایک اور سید احمدؒ شہید کیا‘ اسلام کے سینے میں ایک خنجر اور گھونپا‘ کیا بیوی بچوں کےساتھ عافیہ والا سلوک ہو گا؟ خدا نخواستہ۔ ایک بنیادی سوال ہے (سیکولر سے نہیں کیونکہ وہ ایمان پر ایمان نہیں لاتا) عوام الناس سے۔ خواہ وہ میڈیا کے عوام ہوں‘ دینی سیاسی جماعتوں کے عوام ہوں‘ حکومتوں فوجوں کے عوام ہوں‘ یہ تو بتا دیجئے کہ کافر اور مسلم فطری اتحادی ہوتے ہیں؟ کافر اور مسلم کی خوشیاں اور غم ایک ہوتے ہیں؟ کیا دونوں کے دوست اور دشمن ایک ہوتے ہیں؟ ایسے سوالوں سے لوگ جان چھڑاتے ہیں اور اپنی کھال میں مست رہنا چاہتے ہیں۔ چھوڑو بڑی کنفیوژن ہے‘ مگر یہ الجھا بہکا تو صرف منافق ہوتا ہے‘ معاذاللہ مومن مسلم کیلئے تو یہ تمام سوال دو جمع دو چار کی طرح واضح ہیں۔ وہ ایک ترانہ بڑے زور و شور سے پاکستان کی محبت میں رچ بس کر پڑھا جاتا ہے ....
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں
سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں
اس واقعہ پر ایک سی خوشی منانے کی کوشش میں مصروف غلام پیشہ وزیراعظم اور ہمنواﺅں نے سر اٹھا کر جو دیکھا ہوتا تو شعر تو زبان حال سے یہی پکار رہا تھا لیکن اوپر چاند تارے والا ہرا بھرا جھنڈا نہ تھا۔ امریکی جھنڈے لگے پچاس ستاروں میں ایک سیاہ دھبے کا اضافہ تھا۔ اینکرپرسن بلند آہنگ طریقے سے دہشت گرد اسامہ‘ کوہائی لائٹ کرنے کیلئے سوال اور الفاظ لوگوں کے منہ میں ڈال رہے تھے لیکن بات بن نہیں رہی تھی۔ دہشت گرد؟ میں ڈیڑھ کروڑ مسلمانوں کے قتل عام کی بات نہیں چھیڑتی‘ فلسطین‘ کشمیر‘ بوسنیا‘ کوسوو‘ تا عراق افغانستان اور قبائل میں بہتے خون کو روتے روتے آنسو خشک ہو گئے‘ صرف ڈیوڈ پیٹریاس کے اس ایک امن پسندانہ اقدام کا تذکرہ ہے‘ جس پر مغرب خود چلا اٹھا‘ ہمارے ڈالر یافتہ میڈیا پر اسکی لال لال سرخیاں نہیں آئیں۔ قندھار کے اطراف سرسبز و شاداب وادی ارغنداب میں (احمد شاہ ابدالی کا آبائی علاقہ) تاروک کلاچے پر پچیس ٹن بارود گرا کر پوری آبادی‘ قصبے کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔ منظر ہیروشیما ناگاساکی کا تھا۔ یہ دہشت گردی نہیں ہے؟ مسلمان (غریب‘ پیدل‘ مفلس‘ غیرسوٹڈ بوٹڈ) لاکھوں کی تعداد میں مارا جائے تو عین امن عالم کی ضمانت ہے۔ افغانستان‘ عراق کی اینٹ سے اینٹ بجا کر بھی پورے شرق و غرب میں کوئی لیڈر کوئی فوجی دہشت گرد نہ ہوا۔ نیویارک‘ لندن میں پھلجھڑی چھوٹ جائے تو واویلا۔ قبائل میں آگ لگا دو‘ ڈرون میزائل برسا دو‘ ایف سولہ دوڑا دو‘ دہشت گردی سے نمٹا جا رہا ہے۔ اسلام آباد‘ لاہور‘ کراچی کو کوئی میلی آنکھ سے نہ دیکھے) ہم کب کہتے ہیں کہ کوئی بھی کسی کو میلی آنکھ سے دیکھے مگر خدارا کانے دجال تو نہ ہو جاﺅ!)
امریکہ کے پیچھے ہم سب کانے ہو چکے‘ بلکہ اندھے.... راہ پانے میں اندھے سے بھی زیادہ محروم! ویسے ذرا یہ تو بتائیے کہ کیا شاندار معصومیت ہے ملکہ نورجہاں والی! ریمنڈ دوڑا دیا‘ (کبوتر اڑا دیا) کہاں کیسے! عین اسی طرح منہ میں گھنگھنیاں ڈالے۔ حکومت وفاقی‘ صوبائی‘ عسکری‘ انٹیلی جنس سب گم سم۔ جب قوم نے زور دے کر پوچھا ریمنڈ کہاں گیا‘ کیسے گیا‘ تو اب آپ جواب لے لیجئے! اسامہ بن لادن کو شہید کروا کر گویا دوسری مٹھی بھی کھول دی۔ اب یہ قوم تیار رہے جس طرح اتنے بڑے واقعہ کیلئے امریکہ آپکے ہاں دندناتا ہوا آتا ہے اور اپنا ہدف فوجی چھاﺅنی نوفلائی زون سے لے جاتا ہے‘ سارے چوکیدار غائب‘ مکمل خاموشی‘ یہ تو مجاہد تھا‘ مراد پا گیا۔ اسکے بعد آخری کیل نیوکلیئر پروگرام کا رہ گیا ہے‘ امریکہ کو ہم نے دو مربتہ ریہرسل کروادی ہے۔ کیا اب مزید کے ہم متحمل ہو سکتے ہیں؟ امریکی ملازم بن کر دفتر خارجہ نے خبر دی کہ امریکہ نے ڈائریکٹ اپریشن سے ہلاک کر دیا۔ کل کہوٹہ و دیگر بھی عین ایسی خبر بن جائیں؟ اللہ کی سزا کیلئے تو اب ہم یوں بھی پوری طرح کوالیفائی کر ہی چکے ہیں۔ (اللھم ارحمنا) وہ جو اٹھارہ سال کی عمر میں دولت کے بہتے دریاﺅں سے منہ موڑ کر عازم جہاد ہوا تھا‘ جس نے پاکستان سے ٹوٹ کر محبت کی تھی‘ اسے اسلام کا گھر جانا تھا‘ روس کی بربادی میں اپنی جوانی‘ اپنا مال‘ گھر بار لٹا دیا تھا‘ آج بہت سے دہشت گردی کا طعنہ کسنے والوں کا تن و توش جس کی قربانیوں کے صدقے سلامت رہا‘ قصر سلطانی کے گنبد کو چھوڑ کر پہاڑوں کی چٹانوں میں اصحاب کہف کی کہانی فتنہ دجال میں گھرے بے یقین مسلمانوں کو یاد دلانے والا تھکا ماندہ مسافر (دنیامیں ایسے رہو جیسے کہ تم اجنبی ہو یا مسافر.... بخاری) گھر لوٹ گیا۔ اپنے لہو سے باوضو ہو کر بارگاہِ ربی میں سرخرو ہو کر (وضو کا لوٹا ہم نے فراہم کیا‘ لوٹا! واحد خودکفالت!) وہ لہو سے پھوٹتی خوشبو کی تاب نہ لا کر سمندر کے حوالے کر دیا گیا ....
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاﺅں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاﺅں گا
سوابدی راحتوں کے سمندر میں اس دور کا سید الشہداءاتر گیا۔ ربنا تقبل منا! طائفہ منصور کا گل سرسبد۔ جاتے جاتے پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو اپنے سر کی قیمت خیرات کر گیا۔ اگرچہ جو سرجنت کے عوض بکا ہو‘ اسکی قیمت کہاں لگ سکتی ہے۔ دنیا کی ایک فائیو سٹار ہوٹل کی رات بیس پچیس ہزار کی ہوگی؟ جنت کتنے سٹار ہے؟ (اگر ایمان ہے تو امریکہ سے جواب نہ پوچھنے بیٹھ جائیے گا) جتنے آسمان پر تارے ہیں! اس ملٹی ٹریلین سٹار جنت کی قیمت؟ یہاں مال ہے‘ وہاں اعمال ہیں‘ جہاں کوڑا رکھنے کی جگہ بحوالہ حدیث دنیا و مافہیا سے بہتر ہے‘ بتائیے نفع کا سودا کس نے کیا؟ قرآن بار بار کہتا ہے‘ ذلک الفوزالعظیم۔ (یہی شاندار کامیابی ہے۔ اللہ مومنوں کو اس حالت میں ہرگز نہ رہنے دے گا‘جس میں تم اس وقت پائے جاتے ہو‘ وہ پاک اور ناپاک لوگوں کو الگ کرکے رہے گا۔ (آل عمران 179)
ہم نے تو پاک سرزمین کو ناپاک امریکی بوٹوں سے روند ڈالا‘ ان کے اتحادی بن کر ناپاکی سے لتھیڑ ڈالا۔ ایک وہ دور تھا جب انگریز کو جہاد حرام کرنے کیلئے مرزا غلام احمد قادیانی کو گھڑنا پالنا پوسنا پڑا تھا۔ آج پاکستان جیسے ملک میں جہاد کا صفحہ بڑے بڑوں نے ازخود فلسفہ خوف اور نظریہ ضرورت کے تحت پھاڑ ڈالا۔ جناب اب تو آپکی باری لگ چکی ہے‘ امریکہ گھرکنا شروع ہو گیا‘ بھارت نئے فلسفے لے کر تیار بیٹھا ہے‘ جوتے پیاز دونوں کھانے کیلئے بب باندھ لیجئے۔ پیٹریاس کو سونپا جانے والا تیسرا محاذ جنگ پاکستان کا ہے۔ اب یہ وقت پاکستان پر حقیقی دباﺅ کا ہے‘ اسے یہ ثابت کرکے دکھانا ہو گا کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ اسامہ بن لادن وہاں رہ رہا تھا۔ (سینیٹر جوزف لبرمین چیئرمین ہوم لینڈ سیکورٹی کمیٹی) آپ بھلے اوباما کو الیکشن جیتنے کا تحفہ دے کر دنیا آخر تباہ کرلیں‘ یہ نتیجہ ہے نیچوں کی آشنائی کا۔ اب طبل جہاد بج چکا‘ جو اس امت کے کل پر اپنا آج قربان کرنے والے تھے‘ ایک ایک کرکے چل دیئے۔ امت کے ویرانوں میں لاالہ کی پکار دیتے دیوانے۔ اللہ کے مجنوں (Fanatics) ہمیں ہمارے دشمنوں کی پہچان دیتے جاں سے گزر گئے۔ ....
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں پہ کیا گزری
دیوانہ مر گیا‘ آخر کو ویرانے پہ کیا گزری !
پوری دنیا کی عسکری قوت کو ناکوں چنے چبوانے والا مٹھی بھر گروہ اب بھی امریکہ اور اسکے یاروں کیلئے پیغام موت لئے ہوئے ہے۔ ایک طرف افغانستان میں ذلت و خواری اس کا مقدر ہے‘ دوسری طرف اللہ اسے گرد بادوں کی چکی میں پیس رہا ہے۔ بڑے بڑے علاقے جنگ زدہ بربادیوں کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ ہم اس گرتے ہاتھی کا شکار کرنے کے لائق بھی نہیں؟ تمام قیادت صرف ایک صلاحیت سے مالامال ہے۔ نوٹ گننے کی صلاحیت! انہیں Teller بنا کر بنکوں میں بٹھا دیں۔ قوم کمر ہمت‘ کمرجہاد کس لے‘ لدی پھندی کنٹونمنٹس‘ آئے دن ٹیسٹ ہوتے میزائل‘ انکے بیچ امریکہ حملہ آور ہو کر ہمارا شکار کھیلتا رہے؟ کہاں ہیں اس قوم کے نوجوان؟ قیادت کوئی تو بڑھ کر سنبھالے۔ لیکن جناب اب شعبدہ بازی نہیں چلے گی۔ پاکستان کو ایمان اور اسلام‘ تقویٰ اور جہاد پر استوار کرینگے تو امریکہ سے گلوخلاصی ہو گی‘ جسے سیکولر کا ہیضہ ہے۔ وہ بھارت‘ یورپ‘ امریکہ‘ جہاں سینگ سمائیں چلا جائے! پاکستان دو قومی نظریے کی اساس پر بنا تھا‘ وہی دوا دینگے‘ تو اوسان بحال ہونگے۔
 
Last edited:

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں اسامہ


yes when america will be destroyed osama will be world hero.remember my words
he will be biggest hero of mankind
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
below are the original words of osama bin laden .he said them elsewhere too but in one interview he made these words immortal .read them and cry over our pathetic little lives defending our pathetic kufar or munafiq homelands while doing nothing at all for islam..


osama said

"I am son of a very rich father,i could have spent my life in great luxury in europe or america like many other wealthy saudis and muslims do.Instead i took up arms and headed for the mountains of afghanistan .
was it personal interest that drove me to spend each moment of my life under shadow of death? No!!! I was merely discharging a religious obligation by waging jihad against those who attacked islam and muslims.It does not matter if i die in course of fulfilling this responsibility;my death and death of others like me will one day inshalah awaken millions of muslims from apathy.....

.osama in his above message said nothing but the truth,he was a billionire.could have easily retired after soviet era afghan jihad and become like modern aalims and start doing lectures in united states and spending time of luxury there.but he did not stop and he did not fall for love of this temporary and deceiving world .
When osama saw that america is even bigger enemy of islam than soviets were,he continued his jihad .he left afghanistan for some period too and went to sudan etc for a while but than his mother saw prophet salallahu alihe wasallum in dream and in dream He urged her to tell osama to go back to afghanistan,than osama headed back to afghanistan at once.
there began the legendary story of afghan jihad after 2001 when taliban and alqaeda for first time after 1000 years managed to make a sizeable group of muslims who can do jihad against infidels alone without any support. all worlds kufar and hypocrittes fought against osama and his group of mujahideen .so situation was that osama and his mujahideen were alone fighting under banner of allah and islam while all the worlds kufar and munafiq muslims including pakistanis fought against these mujahideen .this is a big thing to fight against all the world combined against you in banner of satan.osama did this unbelieveable task!
remember that a hadeeth tells us that when mehdi will emerge he also will fight against all the world.meaning all the world will join against him in fight as all the world will be under banner of kufer or munafiqat than…(ofcourse than too in mehdis era the pakistani nation will fight against mujahideen,as it is this nations destiny it seems)


on other time osama said that martyrdom is my biggest dream and my martyrdom will create more osama bin ladens.
he had also said that americans wont ever capture me alive....if they get my dead body its no victory for them.



osama was very true .he did wake up more muslims than anyone else did in last thousand years or so. i a m sure by killing osama bin laden pakistani nation has marked a red circle around it.now all the worlds mujahideen from palestine to burma are cursing pakistan in their every prayer,so sooner or later the soil of pakistan where osamas blood fell will have to pay a very heavy price due to some sort of azaab from allah .lets see how this azaab strikes and when.allahs knows best.


osama,s name will be written among islams greatest heroes and mujahideen one day...like yusuf bin tashfeen and salahuldin ayubi.and pakistani generals and pseudo scholars and army guys and politicians name will be written along side meer jaafer and meer qasim i swear by name of allah this will inshalah happen soon.people will spit on the name of these pakistanis for eternity .

let the dust settle a bit you people will see the truth of my words,soon america will be destroyed than pakistani ********** who rule over us and who worships america will have no pseudo satanic god like america to worship.
someone was asking why pakistani nation who is supposed to be islamic hates mujahideen so much.the answer is that people here were never by heart muslims,they worship their rulers and army more than they worship allah .and their rulers and army are anti islam.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Jazakallah for a very nice post!!! I request everyone to read the article in full then comment!!!