Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
یو آر ویلکم ،
اصل میں ارائیں صاحب اڈمن کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے ، اور بد دیانتی کا بھی الزام لگا ہے جبکے کوئی بھی ادارہ اپنی ساکھ اور نیک نامی کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا ،
کوئی ڈکٹیٹر شپ نہیں پھر آپ جانتے ہیں لوگ پی ایم کا غلط استعمال بھی کرتے ہیں ،اس لیے اڈمن کو یہ فیصلہ کرنا پڑا
ویسے آفرین ہے آپکی وضاحت پہ بھی۔ یعنی ممبران نے منہ میں چوسنی اور کولہے پر ڈاۂپرز باندھےہو ۓ ہیں اور ھاتھ انکے کی بورڈ پہ ٹاۂپ کرنے میں مشغول ہیں اور پی ایم کا غلط استعمال جاری ہے ۔ جہاں تک اڈمن کی ساکھ اور بد دیانتی کے الزام کی بات ہے تو اگر اڈمن نے ایسا کچھ نہیں کیا تھا تو اتنے بوکھلانے کی کیا ضرورت تھی اور اسطرح اضطراب کی حالت میں جلدی جلدی پی ایم بند کرنے کی وجہ سے اڈمن نے مذید حماقتوں کی دوسری جلد جلدی میں شاۂع کردی بغیر املا کی غلطیاں نکالے ۔ بعد میں لفظ معذرت کا پہاڑ کھود ڈالا ، لگتا ہے اندر والا پاکی ابھی بھی ماحولیاتی آلودگی سے باھر نہیں آیا ۔