تھینک یو۔ (bigsmile)
بہار بیگم میں ٹینشن نہیں لیتا۔ اداس تھریڈ تویعنی کے آپ یہ کہنا چاہتے ہیں
شاید کے مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
جی آیاں نوں جی ......شکر ہے مولا جٹ واپس لینڈ ہوۓ
عید پر میں سوچ رہی تھی آپ ہوم سک رہتے ہیں ،چھوٹی عید پر اپنوں سے جدائی پر آپ نے بڑی اداس تھریڈ بنائی تھی ، اس دفعہ تو فورم پر بھی نہیں اے تو عید مزید خاموشی لۓ ہوگی ........ہم سب ہی پردیسی ہیں اپنا اپنا ٹائم پاس کرنے فورم پر آتے ہیں .......ٹینشن نہ لیا کریں فورم پر آجایا کریں ......![]()
تھینک یو۔ (bigsmile)
ان باقی ندیدوں کا کیا بنے گا؟ جو حسرت سے دیکھ رہے ہیں۔
یعنی کے آپ یہ کہنا چاہتے ہیں

یعنی فورم والوں نے شِکرّی کی آنکھوں پہ ٹوپی چڑھا دی ہے۔ ٹوپی اتاری اور شکار کے پیچھے اڑا دیا۔Annie ji ki aankhon pe to topi aai hui hai (bigsmile)
یعنی فورم والوں نے شِکرّی کی آنکھوں پہ ٹوپی چڑھا دی ہے۔ ٹوپی اتاری اور شکار کے پیچھے اڑا دیا۔
(bigsmile)
بہار بیگم نے خود نیلا تھوتھا کھایا ہوا ہے۔ جس سے ان کو بین کی الٹیاں لگی ہوئی ہیں۔kuch na kaho warna khair nahi hai (bigsmile)
:lol::lol:Annie ji
main ne post no 13 main mazak kia hai
plzz is ko mazaq k hi tanazur main lijiye ga
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ent-99-9-of-the-indians&p=4159794#post4159794
بہار بیگم میں ٹینشن نہیں لیتا۔ اداس تھریڈ تو
(bigsmile)
جناب میں تو بھینس کی پوچھل پکڑ کر آنے کو بھی تیار بیٹھا تھا، مجھے کیا پتہ تھا آپ جیسی بھالو اوہ میرا مطلب دیالو خاتون بھی یہاں موجود ہیں۔
:lol::lol:
نواب جی ہم کب سے دوستوں کے مذاق کو مائنڈ کرنے لگے ، فکر ناٹ ہم تو ہنسی مذاق کرنے آتے ہیں ...میں آپکی اور عامر کی پوسٹیں پڑھ کر ہنس رہی تھی .......نو وری
لگتا ہے آپ جیسی باذوق بیگم نے اپنی کزن کا وہ لطیفہ نہیں سنا؟؟؟؟
بہت بد ذوق ہیں آپ ، لوگ خوبصورت الفاظ میں کہتے ہیں جی ہم کچے دھاگے سے بندھے چلے آۓ اور آپ ہیں کے بھینس کی پوچھل پکڑ کر آنے کی باتیں کر رہے ہیں ..:doh:......
اچھا جی یہ دیالو کیا ہوتا ہے ہممممممم ، اسکا مطلب سمجھدار یا عقلمند ہوگا .....مجھے جو بات سمجھ نہ آے میں تکا لگا لیتی ہوں ....
:)
آپ سنائیے لطیفہ ہم سن رہے ہیں ......لگتا ہے آپ جیسی باذوق بیگم نے اپنی کزن کا وہ لطیفہ نہیں سنا؟؟؟؟
Annie ji
main ne post no 13 main mazak kia hai
plzz is ko mazaq k hi tanazur main lijiye ga
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ent-99-9-of-the-indians&p=4159794#post4159794
?? ?????? ????? ?? ?? ??? ??? ......
(sing).......
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|