non-siasi chat

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
خیر مبارک
ظالماں صرف کوکا کولا؟؟؟

:)

QB3GSIM.jpg
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی کے آپ یہ کہنا چاہتے ہیں

شاید کے مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں

جی آیاں نوں جی ......شکر ہے مولا جٹ واپس لینڈ ہوۓ

عید پر میں سوچ رہی تھی آپ ہوم سک رہتے ہیں ،چھوٹی عید پر اپنوں سے جدائی پر آپ نے بڑی اداس تھریڈ بنائی تھی ، اس دفعہ تو فورم پر بھی نہیں اے تو عید مزید خاموشی لۓ ہوگی ........ہم سب ہی پردیسی ہیں اپنا اپنا ٹائم پاس کرنے فورم پر آتے ہیں .......ٹینشن نہ لیا کریں فورم پر آجایا کریں ......
2SQe3
بہار بیگم میں ٹینشن نہیں لیتا۔ اداس تھریڈ تو
(bigsmile)
جناب میں تو بھینس کی پوچھل پکڑ کر آنے کو بھی تیار بیٹھا تھا، مجھے کیا پتہ تھا آپ جیسی بھالو اوہ میرا مطلب دیالو خاتون بھی یہاں موجود ہیں۔
 
Annie ji
main ne post no 13 main mazak kia hai
plzz is ko mazaq k hi tanazur main lijiye ga

http://www.siasat.pk/forum/showthre...ent-99-9-of-the-indians&p=4159794#post4159794
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
kuch na kaho warna khair nahi hai (bigsmile)
بہار بیگم نے خود نیلا تھوتھا کھایا ہوا ہے۔ جس سے ان کو بین کی الٹیاں لگی ہوئی ہیں۔
(bigsmile)
بہار سے ڈرنے والے اے سہراب نہیں ہم
 
Last edited:

Annie

Moderator

Annie

Moderator
بہار بیگم میں ٹینشن نہیں لیتا۔ اداس تھریڈ تو
(bigsmile)
جناب میں تو بھینس کی پوچھل پکڑ کر آنے کو بھی تیار بیٹھا تھا، مجھے کیا پتہ تھا آپ جیسی بھالو اوہ میرا مطلب دیالو خاتون بھی یہاں موجود ہیں۔

بہت بد ذوق ہیں آپ ، لوگ خوبصورت الفاظ میں کہتے ہیں جی ہم کچے دھاگے سے بندھے چلے آۓ اور آپ ہیں کے بھینس کی پوچھل پکڑ کر آنے کی باتیں کر رہے ہیں ..:doh:......
اچھا جی یہ دیالو کیا ہوتا ہے ہممممممم ، اسکا مطلب سمجھدار یا عقلمند ہوگا .....مجھے جو بات سمجھ نہ آے میں تکا لگا لیتی ہوں ....
:)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:

نواب جی ہم کب سے دوستوں کے مذاق کو مائنڈ کرنے لگے ، فکر ناٹ ہم تو ہنسی مذاق کرنے آتے ہیں ...میں آپکی اور عامر کی پوسٹیں پڑھ کر ہنس رہی تھی .......نو وری

Aap ki yeh post parh kar Dil bohut Khush hua

Is baat par aap ko Salute kia Jata hai

bearskin_0.jpg
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

بہت بد ذوق ہیں آپ ، لوگ خوبصورت الفاظ میں کہتے ہیں جی ہم کچے دھاگے سے بندھے چلے آۓ اور آپ ہیں کے بھینس کی پوچھل پکڑ کر آنے کی باتیں کر رہے ہیں ..:doh:......
اچھا جی یہ دیالو کیا ہوتا ہے ہممممممم ، اسکا مطلب سمجھدار یا عقلمند ہوگا .....مجھے جو بات سمجھ نہ آے میں تکا لگا لیتی ہوں ....
:)
لگتا ہے آپ جیسی باذوق بیگم نے اپنی کزن کا وہ لطیفہ نہیں سنا؟؟؟؟
 
Back
Top