Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat
aaj kal bhi bohut khubsurat adakarain maujood hain
ارے مذاق کر رہا تھا عزیز من ، آپ خاموش ہو گئے تو فورم کا کیا ہو گا
آج کل کی ایکٹرسز میں مجھے تو کوئی بھی خاص خوبصورت نہیں لگتی ، بچپن میں جو لگی تھی آپ نے اسے سر عام بوڑھی گھوڑی کا خطاب دے دیا
aaj kal bhi bohut khubsurat adakarain maujood hain