non-siasi chat

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

آپ نے ٹھیک فرمایا

عزیز من اسے تو ضرور بھی کوئی نہیں تھی ، اچھی خاصی تھی ، پتہ نہیں کیا کیا خرافات سر اٹھاتی رہتی ہیں ان کے بھوسا بھرے سر میں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

عزیز من اسے تو ضرور بھی کوئی نہیں تھی ، اچھی خاصی تھی ، پتہ نہیں کیا کیا خرافات سر اٹھاتی رہتی ہیں ان کے بھوسا بھرے سر میں

yehi main bhi soch raha tha ke issay to koi zaroorat bhi nahi thi , aap ne mere dil ki baat kar di
 
yeh aisi thi

286842-ayesha-takia.jpg

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

yehi main bhi soch raha tha ke issay to koi zaroorat bhi nahi thi , aap ne mere dil ki baat kar di

بس عزیز من لوگوں کی باتوں میں آ گئی ہو گی ، مجھے تو لگتا ہے پلاسٹک سرجنز نے بندے چھوڑے ہوئے ہیں پروپیگنڈا کے لئے جو اچھے خاصے لوگوں میں نقص نکال کے کہتے ہیں آ کو سرجری کی ضرورت ہے ، جیسے اچھا بھلا بندہ ڈاکٹر کے پاس چلا جائے تو دس بیماریاں نکال کے کہتے ہیں آپ کو فوری ہاسپٹل میں ایڈمٹ کرنا پڑے گا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

بس عزیز من لوگوں کی باتوں میں آ گئی ہو گی ، مجھے تو لگتا ہے پلاسٹک سرجنز نے بندے چھوڑے ہوئے ہیں پروپیگنڈا کے لئے جو اچھے خاصے لوگوں میں نقص نکال کے کہتے ہیں آ کو سرجری کی ضرورت ہے ، جیسے اچھا بھلا بندہ ڈاکٹر کے پاس چلا جائے تو دس بیماریاں نکال کے کہتے ہیں آپ کو فوری ہاسپٹل میں ایڈمٹ کرنا پڑے گا

aziz e mohtaram aur bhi bohut si hai jin ki shakal achi bhali thi lekin unho ne surgery kerwa k apne aap ko cartoon bana liya
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

wo aaye thread pay hamarey khuda ki qudrat hai
kabhi hum unko kabhi apne thread ko dekhtey hain ;)

نواب سائیں۔۔لگتا ہے عزیز من کی رنگین اچھل کود سے تنگ آکر ماہِ رمضان کے تقدس کے پیش نظر قید کیا گیا ہے۔۔لیکن میں تمہاری دہائی سے متفق ہوں کہ انہیں کھول دیا جائے۔۔

میری آواز بھی ملا لیں اس احتجاج میں ..ورنہ دھرنا دے دیا جائے گا ..

کسی دن آپکو کیموفلاج پر ایک تجربہ کر کے دکھایا تھا، خیال رکھنا وہ تکنیک آپ پر ہی استعمال نہ ہوجائے۔

(bigsmile)​

یار مجھے لووا پر ترس آرہا ہے، صبح اسکے گھروالے ناڑے سے اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے چودہ ٹیکھے لگوائیں گے. بیچارہ

لگتا ہے کے لووا اب فورم سے بین ہونا چاہتے ہیں تاکے دوبارہ اسی آئ ڈی سے واپس نا آئیں اسی لیے شاید ماڈز کو بلا رہے تھے ، وہ ویسے بھی کہہ چکے ہیں کے اب مجھ سے کوئی سوال نہیں کریں گے ، پر میں انہیں سمجھا رہی ہوں کے غصہ نا کریں
ویسے بھی اگلے پزل اور پہیلیاں وہ اب آپ سے پوچھا کریں گے
آپ اس پہیلی کا جواب کیا سمجھتی ہیں ؟

Thank you so much for inviting me to that thread,but sorry not interested to post there:biggthumpup: :)

نواب رک جایو،تم کو سچے پیار کی قسم
ویسے نواب تم کو بلانے کے لئے تو ایک ضیاء الحق کا تھریڈ ہی کافی ہے

.Ufffffffffff......:smashfreakB:......:smashfreakB:............:smashfreakB:..........:smashfreakB:..........:smashfreakB:

آپ سب دوستوں کو میری طرف سے عید مبارک .. بہت سی پوسٹوں پر سے گزر کر جتنے دوست مل سکے ان سب کو قوٹ کر رہا ہوں .. افسوس محروشکا اب یہاں نہیں آتیں .. الله ان کو اور آپ سب کو خوش رکھے
9xyEOfo.jpg

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

آپ سب دوستوں کو میری طرف سے عید مبارک .. بہت سی پوسٹوں پر سے گزر کر جتنے دوست مل سکے ان سب کو قوٹ کر رہا ہوں .. افسوس محروشکا اب یہاں نہیں آتیں .. الله ان کو اور آپ سب کو خوش رکھے
9xyEOfo.jpg

آپ کو بھی دل اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

wo aaye thread pay hamarey khuda ki qudrat hai
kabhi hum unko kabhi apne thread ko dekhtey hain ;)

نواب سائیں۔۔لگتا ہے عزیز من کی رنگین اچھل کود سے تنگ آکر ماہِ رمضان کے تقدس کے پیش نظر قید کیا گیا ہے۔۔لیکن میں تمہاری دہائی سے متفق ہوں کہ انہیں کھول دیا جائے۔۔

میری آواز بھی ملا لیں اس احتجاج میں ..ورنہ دھرنا دے دیا جائے گا ..

کسی دن آپکو کیموفلاج پر ایک تجربہ کر کے دکھایا تھا، خیال رکھنا وہ تکنیک آپ پر ہی استعمال نہ ہوجائے۔

(bigsmile)​

یار مجھے لووا پر ترس آرہا ہے، صبح اسکے گھروالے ناڑے سے اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے چودہ ٹیکھے لگوائیں گے. بیچارہ

لگتا ہے کے لووا اب فورم سے بین ہونا چاہتے ہیں تاکے دوبارہ اسی آئ ڈی سے واپس نا آئیں اسی لیے شاید ماڈز کو بلا رہے تھے ، وہ ویسے بھی کہہ چکے ہیں کے اب مجھ سے کوئی سوال نہیں کریں گے ، پر میں انہیں سمجھا رہی ہوں کے غصہ نا کریں
ویسے بھی اگلے پزل اور پہیلیاں وہ اب آپ سے پوچھا کریں گے
آپ اس پہیلی کا جواب کیا سمجھتی ہیں ؟

Thank you so much for inviting me to that thread,but sorry not interested to post there:biggthumpup: :)

نواب رک جایو،تم کو سچے پیار کی قسم
ویسے نواب تم کو بلانے کے لئے تو ایک ضیاء الحق کا تھریڈ ہی کافی ہے

آپ کو بھی دل اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

Shukria Aziz e Mohtaram
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

آپ سب دوستوں کو میری طرف سے عید مبارک .. بہت سی پوسٹوں پر سے گزر کر جتنے دوست مل سکے ان سب کو قوٹ کر رہا ہوں .. افسوس محروشکا اب یہاں نہیں آتیں .. الله ان کو اور آپ سب کو خوش رکھے
9xyEOfo.jpg

سہراب جی ..آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بھی بہت بہت عید مبارک
 
Annie

Moderator
Re: non siasi chat

آپ سب دوستوں کو میری طرف سے عید مبارک .. بہت سی پوسٹوں پر سے گزر کر جتنے دوست مل سکے ان سب کو قوٹ کر رہا ہوں .. افسوس محروشکا اب یہاں نہیں آتیں .. الله ان کو اور آپ سب کو خوش رکھے
9xyEOfo.jpg

شکریہ نواب جی آپکو بھی بہت بہت عید مبارک ہو ..........
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

اُف!!! نوسو صفحوں تک چلنے والے اس تھریڈ میں انٹری دخل در معقولات ہی ہوگی۔۔ شکریہ۔

آپ ہم سے بھی پرانے ممبر ہیں ...دو سال پہلے ہمارا ہٹ سیریل تھا یہ ..آپ کو خبر بھی نہ ہوئی ...بہت اچھا وقت گزارا تھا ..رمضان کو تو پتا ہی نہیں چلا .جتنا میں اس زمانے میں ہنسی تھی ..شاید ہی کبھی ہنسی ہوں
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

آپ ہم سے بھی پرانے ممبر ہیں ...دو سال پہلے ہمارا ہٹ سیریل تھا یہ ..آپ کو خبر بھی نہ ہوئی ...بہت اچھا وقت گزارا تھا ..رمضان کو تو پتا ہی نہیں چلا .جتنا میں اس زمانے میں ہنسی تھی ..شاید ہی کبھی ہنسی ہوں

دیکھتے ہیں! اگر ٹِک سے تو ٹِک جائیں گے۔۔ ورنہ بھاگنے سے تو ہمیں کوئی بھی نہیں روک سکتا۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

یہ دل کیسے اُجڑ سکتا ہے؟؟ مجھے ذرا بائیولوجی کی ٹرمز میں سمجھائیں؟

دل تو میرا اداس ہے ناصر

شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے .

باقی ناصر سے پوچھیں
 
Back
Top