Annie
Moderator
پتا ہے مجھے ، جیک سے آپ لوگوں کی پرانی دل لگی ہےجیک سے پرانی دل لگی ہے۔۔ یہ حسبَ "داہ" رائیونڈ فارم سے چڑیاں چوری کرکے سجنوں کو اسپلائی کرتا رہتا ہے اسلیئے ہم اسکی قدر کرتے ہیں۔۔۔
ہم بھی جیک کے لطیفے سن کر کچھ دیر کے لیے ہنس لیتے ہیں
شاید کل وڈے ماسٹر جی نے عاطف کی تھریڈ میں کچھ ممبرز کا بین ہٹانے کی بات کی میں انکو قوٹ کرتی نواب جی کے لیے پر جب میں دیکھا تو تھریڈ ہی بند تھی