non-siasi chat

Annie

Moderator
جیک سے پرانی دل لگی ہے۔۔ یہ حسبَ "داہ" رائیونڈ فارم سے چڑیاں چوری کرکے سجنوں کو اسپلائی کرتا رہتا ہے اسلیئے ہم اسکی قدر کرتے ہیں۔۔۔
پتا ہے مجھے ، جیک سے آپ لوگوں کی پرانی دل لگی ہے
ہم بھی جیک کے لطیفے سن کر کچھ دیر کے لیے ہنس لیتے ہیں

شاید کل وڈے ماسٹر جی نے عاطف کی تھریڈ میں کچھ ممبرز کا بین ہٹانے کی بات کی میں انکو قوٹ کرتی نواب جی کے لیے پر جب میں دیکھا تو تھریڈ ہی بند تھی
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
یہ تو ہے ، ظالم ٹنڈ تو باہر کے ملکوں میں لشکارے مارنے ٹبر سمیت دوروں پر ہے
، ہم لوگوں کی ہی خطائیں ہیں ایک ایسے حکمران مسلط اوپر سے قدرتی آفت

کچھ دن پہلے اس فورم پر ہی کچھ ویڈیوز دیکھیں جنکو دیکھ کر غریب کے حالات پر اور افسوسناک واقعات پر لوگ افسوس کر رہے تھے اور ایسی سوسایٹی پر اللہ کے عذاب کی باتیں کر رہے تہے ،
واقعی جب ظلم اور گناہ بڑھتے ہیں تو اللہ کی طرف سے بھی وارننگ آتی ہے

آپکا شہر ٹھیک ہے ؟ زیادہ نقصان تو نہیں ہوا ؟

ہم سب تو خیریت سے ہیں مجھے عزیز من کی فکر ہو رہی ہے۔۔ ان کا تعلق پہاڑی علاقے سے ہے اور اجکل وہ ملا ریڈیو کے ایف ایم پر بطور بارود ٹیکنیشن مامور بھی ہیں۔۔۔بس وہ خیر خیریت سے ہوں۔۔ بلکہ کبھی کبھی تو گمان ہوتا ہے کہ یہ قدرتی آفت بھی شائد انکی پھوکاں کا اثر نہ ہو آخر اللہ تعالی بھی مظلوم بزرگوں کی دعاؤں پر جلال میں آجاتا ہے

۔یا ربی معافی۔۔ کروبین سے خلاصی۔۔۔
 
مظلوم بزرگ تو واقعی جلال میں پھوکاں مار رہے ہونگے ، پر بھونچال فورم پر آنے کی بجاۓ ملک میں آگیا
ہاں وہ تو پشاور کی سائیڈ پر ہوتے ہیں دعا ہے وہ اور سب لوگ خیریت سے ہوں
انکے بین کا معاملہ بھی ختم ہونے کو آتا نہیں ،
:(
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
پتا ہے مجھے ، جیک سے آپ لوگوں کی پرانی دل لگی ہے
ہم بھی جیک کے لطیفے سن کر کچھ دیر کے لیے ہنس لیتے ہیں

شاید کل وڈے ماسٹر جی نے عاطف کی تھریڈ میں کچھ ممبرز کا بین ہٹانے کی بات کی میں انکو قوٹ کرتی نواب جی کے لیے پر جب میں دیکھا تو تھریڈ ہی بند تھی

ویسے فرینکلی سپیکنگ ایہہ وڈا ماسٹر وی بڑی سڑیل طبیعت دا لگدا اے۔۔۔موڈز کے ساتھ یوں ورکنگ پروٹوکول سیٹل کر رکھا ہے جیسے رنگیلا شاہ ہر تین مہینے بعد اپنے شاہی ایلچیوں سے بیوٹی گزٹ کی رپورٹ لیتا تھا۔۔
 
(bigsmile)...ابھی وڈے ماسٹر جی سے سرپھرا بزرگ مانیٹر ڈیٹینشن سے آزاد کروانا ہے ابھی انکے پروٹوکول کو کچھ نہ کہیں
;)....سمجھا کریں
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
(bigsmile)...ابھی وڈے ماسٹر جی سے سرپھرا بزرگ مانیٹر ڈیٹینشن سے آزاد کروانا ہے ابھی انکے پروٹوکول کو کچھ نہ کہیں
;)....سمجھا کریں

ٹینشن والی کوئی بات نئیں۔۔ تُسی کھل کے گل کرو۔۔ میں پتہ کروا لیا ایہہ وڈے ماسٹر نوں اردو پڑھنی نئیں آندی۔۔
 
Annie

Moderator
ٹینشن والی کوئی بات نئیں۔۔ تُسی کھل کے گل کرو۔۔ میں پتہ کروا لیا ایہہ وڈے ماسٹر نوں اردو پڑھنی نئیں آندی۔۔
اندر دی خبر اے جناب ، اردو پڑھنی لکھنی ، چُک کے سَٹنی ، مارنی سب آندی اے
;)...لاہور دے نے پنجابی وی آندی اے سچی
 
nesha

Minister (2k+ posts)
اندر دی خبر اے جناب ، اردو پڑھنی لکھنی ، چُک کے سَٹنی ، مارنی سب آندی اے
;)...لاہور دے نے پنجابی وی آندی اے سچی
wah wah, punjabi de naal saraiki v sikho tan fer gal hy gi pae c gi
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
زلزلے کی خبر سن کر آپکی خیریت معلوم کرنا چاہتی ہوں ،آپ کے کچھ دوستوں کو تو فورم پر دیکھا ہے آپ لوگ نظر نہی آرہے
، سب خیر ہے نہ ؟ , اللہ سب کو محفوظ رکھے

جی ہم بخیریت ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتے ہیں
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
اندر دی خبر اے جناب ، اردو پڑھنی لکھنی ، چُک کے سَٹنی ، مارنی سب آندی اے
;)...لاہور دے نے پنجابی وی آندی اے سچی

اہیہ ضروری نئیں کہ بندے کا تعلق کسی علاقے سے ہو اور وہ وہاں کی لینگوئج کا بھی ماہر ہو۔۔تواڈے سامنے میکبتھ دا تعلق اسکاٹ لینڈ اے لیکن اوہنوں پشتو بولنی نئیں آندی۔۔۔
 
Annie

Moderator
اہیہ ضروری نئیں کہ بندے کا تعلق کسی علاقے سے ہو اور وہ وہاں کی لینگوئج کا بھی ماہر ہو۔۔تواڈے سامنے میکبتھ دا تعلق اسکاٹ لینڈ اے لیکن اوہنوں پشتو بولنی نئیں آندی۔۔۔
ھم جس میکبتھ کو جانتے ہیں وہ دیسی ہیں نہ ، انھیں تو کئی زبانیں آتی ہیں ولایتی میکبتھ کو چھوڑیں
میرا یقین کر لیں وہ سب پڑھ لیتے ہیں پرہماری پوسٹیں پڑھتے کوئی نہیں ،
میں نے انکو قوٹ اردو میں کیا تھا سب سمجھ گۓ تھے بس رعب ڈالنے کے لیے مِیرا کو فالو کرتے ہیں اور انگریزی میں جواب دیتے ہیں
:biggthumpup:..ہم نے کونسا خفیہ بات کرنا ہے ہم بھی کھل کر بات کرتے ہیں 'میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ' ہاں جی
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
شکر ہے جی جناب آپ خیریت سے ہیں ، ارد گرد کیا حالات ہیں زیادہ نقصان تو نہیں ہوا ؟ میرا میسج ملا ؟
آپ بھی فورم پر اب اتنا نہیں آتے شاید ، آپکی آخری پوسٹ رات کی تھی ، سوچا خیر ہو فورم پر نہیں آیے
آپکا دوست پاکستان ہے یا جدہ ؟
باتونی کی خیریت پوچھی پر انکا ابھی کوئی جواب نہیں آیا

ارے آپ اتنی کیوں اداس ہیں؟ خیریت تو ہے نہ ؟ اگر اداسی زیادہ ہو تو حلیم نہاری پاؤں پکا لیا کریں . بہت اچھی اکٹویٹی ہے
 
Annie

Moderator
ارے آپ اتنی کیوں اداس ہیں؟ خیریت تو ہے نہ ؟ اگر اداسی زیادہ ہو تو حلیم نہاری پاؤں پکا لیا کریں . بہت اچھی اکٹویٹی ہے
اداس تو میں ہوں ، لیکن جیک کو کیسے پتا چلا ؟

ٹھیک ہے جی آپکا مطلب سمجھ گئی جا رہی ہوں حلیم نہاری پاؤں ڈھونڈھ کر پکانے ،
(serious)...چلی جاتی ہوں خود کو ایکٹیو کرنے ، او کے خوش ؟
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
اداس تو میں ہوں ، لیکن جیک کو کیسے پتا چلا ؟

ٹھیک ہے جی آپکا مطلب سمجھ گئی جا رہی ہوں حلیم نہاری پاؤں ڈھونڈھ کر پکانے ،
(serious)...چلی جاتی ہوں خود کو ایکٹیو کرنے ، او کے خوش ؟

:)اگر کوکنگ سے اداسی دور نہ ہو تو ٹام اینڈ جیری دیکھ کر بھی دل بہلایا جا سکتا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ارے آپ اتنی کیوں اداس ہیں؟ خیریت تو ہے نہ ؟ اگر اداسی زیادہ ہو تو حلیم نہاری پاؤں پکا لیا کریں . بہت اچھی اکٹویٹی ہے

پا جی مشوروں سے تو لگتا صوفی نہیں ، صوفی بناسپتی کے سیلز مین لگے ہوئے ہیں آپ

:lol:
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
پا جی مشوروں سے تو لگتا صوفی نہیں ، صوفی بناسپتی کے سیلز مین لگے ہوئے ہیں آپ

:lol:

پی ٹی آئ کا نیا لونڈا آپ سے بدتمیزی کر رہا تھا دیکھ کر بہت دکھ ہوا. دل کیا ایک گھونسا جڑدوں لیکن پھر یہ سوچ کر خاموشی اختیار کی آپ لوگوں کا آپسی معاملہ ہے
 
Annie

Moderator

ارے جنابہ گرفتار بھی ہوئیں اور رہا بھی کردی گئیں؟
کس نے کی فورم پر یہ ،،ڈبل،،بے وقوفی؟؟؟
حد ہے
سوری خان جی جواب دیر سے دینے کی ،دوسری تھریڈ میں آف ٹاپک بات کرنے کی بجاۓ ادھر آگئی ہوں

جی معلوم نہیں کس نے ڈبل بیوقوفی کی تھی ،کیونکے کسی نے اس بیوقوفی کی ذمداری قبول نہیں کی ، کوئی ڈیڑھ سال پہلے مجھے اور عامر کو ٹرولنگ پر بین کیا گیا تھا ،میسج تھا ایک دن کا بین ہے جو کے تین دن بعد ہٹا تھا نواب جی نے اپنے عزیز محترم کی رہائی کے لیے یہ تھریڈ بنائی تھی جب انھیں میرے بین کا پتا چلا تو میرا بھی نام ڈال دیا تھا رہائی کے لیے ، تھریڈ کوئی تین ہزار سے بھی اوپر کمنٹس لے کر گئی تو تنگ آکر ماڈ نے اسکو پرانی تھریڈز میں مرج کر دیا ، ابھی تک یہ چل رہی ہے ، گپ شپ لگانے کے لیے ہم یہاں آجاتے ہیں اس تھریڈ نے ہی ہم سب کو دوست بنایا تھا پہلے ہم ایک دوسرے سے واقف بھی نہ تھے ، اس تھریڈ کی ملکیت نادان نے رکھی ہوئی ہے وہ اسکو اپنی کھولی کہتی ہیں
اب تو یہ بین والی بات پرانی ہو گئی ...:)
 
سعد

Minister (2k+ posts)
زلزلے کی خبر سن کر آپکی خیریت معلوم کرنا چاہتی ہوں ،آپ کے کچھ دوستوں کو تو فورم پر دیکھا ہے آپ لوگ نظر نہی آرہے
، سب خیر ہے نہ ؟ , اللہ سب کو محفوظ رکھے

تھینک یو عینی تم نے یاد رکھا ... یہاں زلزلہ نہیں آیا ....سب خیریت رہی ...... ویسے بھی جہاں بھٹو اور الطاف جیسی آفات زندہ ہوں وہاں زلزلے بیچارے کی کیا اوقات ... ویسے لگتا ہے کہ زلزلے سے کوئی گلیشیر سرکا ہے تو میکبتھ باہر آ گیا ........ ویلکم بیک شری میک بیتھ جی
 
شکر ہے آپ خیریت سے ہیں مجھے تو جب پتا چلا زلزلہ آیا ہے تو بہت پریشانی ہوئی ،
اللہ ہمارے ملک کو اوراسمیں رہنے والوں کو اپنی امان میں رکھے

الطاف اور بھٹو تو آہستہ آہستہ مارتے ہیں یہ آفتیں تو مہلت نہیں دیتی ہیں ، کچھ فورمی لوگ نظر آیے آپ لوگ غائب تھے سوچا خیریت معلوم کی جاۓ
ہاں میکبتھ بھی بزی رہتے ہیں ، سبھی کم کم آتے ہیں ، مجھے چند دن چھٹیاں ہیں میں ٹائم یہاں پاس کر رہی ہوں
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
تھینک یو عینی تم نے یاد رکھا ... یہاں زلزلہ نہیں آیا ....سب خیریت رہی ...... ویسے بھی جہاں بھٹو اور الطاف جیسی آفات زندہ ہوں وہاں زلزلے بیچارے کی کیا اوقات ... ویسے لگتا ہے کہ زلزلے سے کوئی گلیشیر سرکا ہے تو میکبتھ باہر آ گیا ........ ویلکم بیک شری میک بیتھ جی

باتونی بھائی بہت شکریہ۔۔۔ آپ نے ٹھیک گمان کیا،، کچھ ایسی ہی صورتحال تھی،،میں یادوں کے سراب میں پھسلتا جا رہا تھا کہ ایک سرگوشی ہوئی ، کب تک برفاب سے لمحوں کا گلیشئر اٹھائے وقت سے بچھڑے رہو گے۔۔پلٹو کہ ہنگامہ زیست میں کئی دلبر "ایچک دانہ، ٹیچک دانہ" کھیلنے کو مچل رہے ہیں۔۔۔سو اک شوخ خیالی ہے اور آپکی مِتروں کی سنگت ہے۔۔
 
Back
Top