No security , No Protocol, Darama A'ala on the streets of Lahore!!! Shame on Express News.

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
I think these media guys think we are stupid...The following news are on the front page of Express news...Look at the news and then the pic...And I would appreciate if someone could please spot some Army and Police in the pic, Cos I wanna make sure ,I am not blind or color blind.Thanks.

So this is the News.
2v1nr5x.jpg


1101679178-1.gif


And this is the pic.


1101679176-2.gif
 
Last edited by a moderator:

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


پورے پورے صفحے کے اشتہارات بھی تو انہی اخبارات کو ملتے ہیں نا ..سب روزی روٹی کا چکر ہے حضور .

 
Last edited:

patriot

Minister (2k+ posts)
اتنی سکیوریٹی کے باوجود بھی خوف کے مارے چہروں پر ہوائیاں اُڑ رہی ہیں۔ کسی کے ہاتھوں کی مُٹھیاں بینچی ہوئی ہیں اور کسی کے گُٹنے ڈھیلے ہو کر ساتھ نہیں دے رہے۔ اور کسی کی آنکھوں کے ڈھیلے باہر آنے کو تیار۔
سب سوچ رہے ہونگے کہ یہ عمران خان ضرور ایک دن ہماری جان لے کر رہے گا۔ یا اللہ الیکشن خیریت سے گزر جائیں۔
 
Last edited:

SMAAS

Senator (1k+ posts)
Bohat paisa lageya ja raha hai media main yarooo bohat paisa, Allah janta hai kon sacha hai or kon jhoota or Sacha insaan Imran Khan InshahALlah in Nooray ko next elections main asi sheekust de ga ke ye moun dekhanay ke kabil nahi rahe ga kaheen b savaey Jeddah or Istanbul ke.
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس خبر کو پڑھنے کے بعد میری آنکھوں سے بے اختیار آنسو نکل پڑے اور ذہن میں خلفائے راشدین کے دورحکومت کی یاد تازہ ہو گئی جب امیرالمومین اسی طرح بغیر کسی پروٹوکول رعایا کی خبرگیری کیا کرتے تھے اور پھر میرے دل سے بےاختیار یہ دعا نکلی ................. یا اللہ تو ان گنجے خبیثوں سے اس ملک کو نجات دے. آمین

:)
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کوّا چلا ھنس کی چال اپنی بھی بھول گیا۔


اسمیں بھی عمران کی نقل۔ ھاھاھا۔


ڈرامہ اعلی کو کہوں زیادہ ڈرامے مت کرو، اگر قریب میں ایک پٹاخہ بھی چل گیا تو پھر اپنے سائے سے بھی گھبراوں گے۔ بہادری میں ویسے بھی ان "شریفوں" کا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں


 

jeelu

Minister (2k+ posts)
Well jb Imran Karachi ghoom aya without security n ow he was packed within people Usko ghul mil Jana kehte hein
Khair uskay baad tou inho nay b kuch karna he tha na
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Sheikh+Mo+shopping.jpg

Here's a picture of Sheikh Muhammad, the ruler of Dubai. You see this man walking into a regular supermarket in Dubai with no security. One must say this man has confidence of going anywhere he wants in his own city without any security. He must be doing something right.
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
آپ حضرات بھی کمال کرتے ہیں۔ ابھی تو شکر کریں کہ یہ نوٹنکی باز مزدوروں کی حالت زار دیکھ کر آبدیدہ نہیں ہو گیا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اوپر پل دائیں بایں چمچوں کے رنگ فق اور سب سے پیچھے پولیس کے تھوبڑے
سب عمران کو گالیاں دے راہیں ہوں گے دل میں
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
شوباز شریف اخباروں کو اربوں روپے کے اشتہارات دے رہے ہیں۔
ہر اخبار میں منافق لیگ پورے پورے صفحے کے اشتہارات دیتی ہیں۔
اخبار مالکان نے بھی تو نمک کا حق ادا کرنا ہے۔
 

Back
Top