New Designed Passenger Planes By NASA

sarmadsl

Banned
New Designed Passenger Planes By NASA.Engineers and designers are giving commercial aircraft a makeover, in a bid to make them faster, greener and more efficient.

As the latest in a continuing progression of NASA supersonics research projects aimed at reducing sonic boom levels, planes are designed to enable engineers to better understand evanescent waves, an acoustic phenomenon that occurs at the very edges or just outside of the normal sonic boom envelope.

Look up into the skies today at a passing aeroplane and the view is not that much different to the one you would have seen 60 years ago. Then and now, most airliners have two wings, a cigar-shaped fuselage and a trio of vertical and horizontal stabilizers at the tail.

If it isnt broke, the mantra has been, why fix it, particularly when your design needs to travel through the air at several hundred miles an hour packed with people.

But that conservative view could soon change. Rising fuel prices, increasingly stringent pollution limits, as well as a surge in demand for air travel, mean plane designers are going back to their drawing boards.
And, now, radical new shapes and engine technologies are beginning to emerge, promising the biggest shake-up in air travel since de Haviland introduced the first commercial jet airliner in 1952.
Here are snaps:

21.jpg



4.jpg


51.jpg



 

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
yahan tou aaj tak DC10 na bana sakey na banney hue dhang sai chala sakey ... na he chaala k koe 2 paisey kama sakey ... haan aik option hai wesay ...

Ab JANAB HAJI GHULAM AHMAD BILOUR ko PIA main try keya jaye .. takey in puraney waloon sai jaan chotey aur hum ya naye waley ley sakain ...
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
پٹرول ہوگا تو چلیںگے نا جہاز
میرے خیال میں اگلے ٢٠ سالوں میں اگر پٹرول ختم
تو پھر یہ جہاز کس کام کے

میں تو سنجیدگی سے کھیتی باڑی اور مال مویشی پالنے کا سوچ رہا ہوں
یہی کام بغیر پٹرول کے ممکن ہیں
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
پٹرول ہوگا تو چلیںگے نا جہاز
میرے خیال میں اگلے ٢٠ سالوں میں اگر پٹرول ختم
تو پھر یہ جہاز کس کام کے

میں تو سنجیدگی سے کھیتی باڑی اور مال مویشی پالنے کا سوچ رہا ہوں
یہی کام بغیر پٹرول کے ممکن ہیں


جہاز تو پھر بھی چلیں گے، کیوں کے ان کو بنانے اور چلانے والے اتنے غافل نہیں
سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کے ، پٹرول کی خدا داد نعمت پر عیش کرنے والے شیخ اور ملک پٹرول کے بعد کیا کریں گے؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جہاز تو پھر بھی چلیں گے، کیوں کے ان کو بنانے اور چلانے والے اتنے غافل نہیں
سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کے ، پٹرول کی خدا داد نعمت پر عیش کرنے والے شیخ اور ملک پٹرول کے بعد کیا کریں گے؟

وہ بھی اونٹ پال لیں گے ، ہم لوگ اس سے زیادہ کچھ کر ہی نہی سکتے

28.GIF
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
پٹرول ہوگا تو چلیںگے نا جہاز
میرے خیال میں اگلے ٢٠ سالوں میں اگر پٹرول ختم
تو پھر یہ جہاز کس کام کے

میں تو سنجیدگی سے کھیتی باڑی اور مال مویشی پالنے کا سوچ رہا ہوں
یہی کام بغیر پٹرول کے ممکن ہیں



آپ کی دانائی اور دور اندیشی پڑھ کر ، مجھ پر غشی طاری ہو گیی ہے


دنیا میں جن کی تحقیق اور ایجادات پر اجارہ داری ہے ، وہ کوئی جذباتی "ڈھکن" نہیں ، بلکہ ہر چیز پر نظر رکھتے ہیں


 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی دانائی اور دور اندیشی پڑھ کر ، مجھ پر غشی طاری ہو گیی ہے


دنیا میں جن کی تحقیق اور ایجادات پر اجارہ داری ہے ، وہ کوئی جذباتی "ڈھکن" نہیں ، بلکہ ہر چیز پر نظر رکھتے ہیں




یہ میری دور اندیشی نہیں بلکہ ایک دنیا کی راۓ ہے
اور غشی کے دورے تو اس وقت پڑینگے جب کمپیوٹر/لیپ ٹاپ/موبائل/گاڑیاں اور بڑی صنعتیں تو ہونگی مگر بجلی/پٹرول اور گیس نہیں

باقی یہ کہنا کہ جن کی تحقیق اور ایجادات پر اجارہ داری ہے انکی ہر چیز پر نظر ہے
تو جی ہاں نظر ہے تبھی ہائیبرڈ گاڑیاں اور بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر کام هو رہا ہے
مگر بات یہی ہے کہ بجلی بنےگی کس سے؟؟

ہاں یہ بات بھی ممکن ہے کہ پٹرول بلکل ختم تو نہیں ہوگا غالبا مگر یہ
کہ عوام کی پوھنچ سے باہر ہوسکتا ہے..اور اتنا منہگا کہ صرف اشرافیہ ہی
اسے استعمال کریگی...واللہ اعلم

اگر پٹرول صرف بیس پچیس سال تک کا ہے تو پھر اتنی ایجادات کیوں؟؟
تو اسکا جواب یہ ہے کہ یہ سب کیپٹلزم کا کمال ہے
ذرا غور کریں ... سمجھ آجائیگا
آج جو ہے کمالو کل کس نے دیکھا ہے
 
Last edited:

Back
Top