Nawaz Sharif using street language

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی معصومیت دیکھیں!!! کچھ عرصے پہلے جب پیٹرول کی قیمت کم ہوئی تو انہیوں نے قیمت کم کی، مگر ساتھ میں پیٹرول پر ڈھائی روپے کی جی ایس ٹی بڑھائی۔ حقیقت یہ ہے کہ اب پیٹرول مہنگا ہو یا نہ ہو۔ نواز شریف عوام کی جیبوں پر ڈاکا مار چکا ہے۔کون سے ڈھائی ارب روپے کی ڈز؟؟؟ وہ تو پہلے ہی عوام کی جیبوں سے کل چکے۔۔
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
کوڈ شئیرنگ کے بعد کچھ اور بھی ہوگا کسی اور شخصیت کی شئیرنگ بھی ہوگی اور وہ کوئی بہت ہی قریبی ہوگا نورے کا. آجکل ہر سیاستدان دبئی کی خاطر پاگل ہوا جا رہا ہے ، ڈر ہے کہ کہیں یہ لوگ پاکستان کا دار ال حکومت اسلام آباد بھی اٹھا کر دبئی نہ لے جائیں ......
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
"apni jaib se deni pry ge"
baat to asy kri hy jsy paisa is ne apni jaib se dena hy (thumbsdown)
 
Sachbolo

Senator (1k+ posts)
lanaaat ho choron aur bagharton pr kehta hay ham apne jab sea bhar rehai han yanee yeah choor ho tax chori sea la kar har cheaz ke chori maa Loha Chori (Lohar jo thera) kahta han ham apne jab sea bhar rehai hain bagharat kahin ka aur hakumat bhee apne jab sea nehin bhar rehi jis cheaz ke qeemat he kam ho gei ho to ziada kesa bhar rehai ho kia commission ka chakkar mea pehlay sea qeemat bhar wa ka paisa da rehai thay.
 
patriot

Minister (2k+ posts)
988487_528166953904364_1216423021_n.jpg
 
محترم کنجوسی سے کام نہ لو ، نواز نے قیمت نہ بڑھا کر اچھا کام کیا ہے ، قیمت بڑھ جاتی تو ہم کیا کر لیتے ؟ قیمت بڑھنا عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہو تی ۔۔ ڈز لگنے کا لفظ پنجابی میں عام استعمال ہوتا ہے ،بد قسمتی سے انقلابیوں کو ہر بات پہ سیاست کرنے کی گھٹیا عادت پڑ چکی ہے ، ---نواز اچھا مقرر نہیں یہ تسلیم ہے :biggthumpup:
نواز شریف کی معصومیت دیکھیں!!! کچھ عرصے پہلے جب پیٹرول کی قیمت کم ہوئی تو انہیوں نے قیمت کم کی، مگر ساتھ میں پیٹرول پر ڈھائی روپے کی جی ایس ٹی بڑھائی۔ حقیقت یہ ہے کہ اب پیٹرول مہنگا ہو یا نہ ہو۔ نواز شریف عوام کی جیبوں پر ڈاکا مار چکا ہے۔کون سے ڈھائی ارب روپے کی ڈز؟؟؟ وہ تو پہلے ہی عوام کی جیبوں سے کل چکے۔۔
 
خبیث انڈین تو عمرانی پتواڑیوں کا ہیرو بنتا جا رہا ہے ، 2 گالیاں نواز کو دے کر ایک گالی پاکستان کو دینے کی پالیسی کامیاب جا رہی ہے ، فکر مت کرو جب تک عمران کے زومبی پوجاری باقی ہیں تیری پاکستان دشمنی کی دکان کھلی رہے گی
Nawaz SHarif a man , who with his Fraud Skills get the PM ship in world , that is really his talent , he is best in Fraud , Nobel prize of such great Fraud goes to Nawaz Sharif!

Welcome to the occupied Pakistan by Sharif family through EC and money ... In 2 years Nawaz SHarif has made 800 billion by his Deals of LNG and sell of Habib bank , Share of Electric complex and many others
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
محترم کنجوسی سے کام نہ لو ، نواز نے قیمت نہ بڑھا کر اچھا کام کیا ہے ، قیمت بڑھ جاتی تو ہم کیا کر لیتے ؟ قیمت بڑھنا عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہو تی ۔۔ ڈز لگنے کا لفظ پنجابی میں عام استعمال ہوتا ہے ،بد قسمتی سے انقلابیوں کو ہر بات پہ سیاست کرنے کی گھٹیا عادت پڑ چکی ہے ، ---نواز اچھا مقرر نہیں یہ تسلیم ہے :biggthumpup:

ہاں آپ کی بات درست ہے کہ اگر وہ قیمت بڑھا دیتا تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔ اور واقعی آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے سوائے اس کی تعریفوں کے کہ آپ کا کام یہی ہے۔ مگر ہم بات تو کر سکتے ہیں ناں۔
اور نون لیگ کی یہ گھٹیا ترین عادت بن چکی ہے کہ جہاں اپنا دفاع نہیں کر سکتے وہاں مخالفین پر بے ڈھنگے پن سے الزامات لگانا شروع کر دیتے ہیِ
اب نواز شریف ڈز کہے یا ڈُز اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اور پیٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر اس نے قوم پر کوئی احسان نہیں کیا۔ کیوں کہ جی ایس ٹی می مدّ میں یہ پیسے وہ عوام کی جیبوں سے ایڈوانس میں نکلوا چکا ہے۔اور یہ تسلیم کرنے کا بہت شکریہ کہ نواز شریف اچھا سپیکر نہیں۔ لیکن بات صرف تقریر کی نہیں ۔ وہ کسی بھی عالمی لیڈر بات چیت کو تو چھوڑیں کسی ٹی وہ چینل پر ایک عام قسم کے اینکر تو بھی بغیر کسی کی مدد کے انٹرویو نہیں دے سکتا۔
 
Last edited:
نہیں میں تعریف نہیں کر رہا لیکن پچھلے دو مہینے جس طرح پترولیم کی قیمتیں بڑھائی گئیں اس کو دیکھ کے مجھے ڈر تھا یہ پھر نہ بڑھا دیں ایسے میں اس کو نواز کی مہربانی سمجھتا ہوں ، رہی بات نواز کے اچھا مقرر اور ٹی وی انٹرویو نہ دے سکنے کی تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ حکومت کا کام اچھی تقریریں کرنا نہیں اچھی پالیساں بنانا ہے جن سے امن و امان میں بہتری آئے ،معیشت ترقی کرے۔۔۔۔میں اپنی اس بات پہ قائم ہوں کہ عمرانیوں کو نان ایشوز پہ بھی گھٹیا سیاست کی عادت پڑ گئی ہے ۔ بہت سے تو جاہلوں کے بھی باپ ہیں گالی سے شروع گالی پہ ختم :biggthumpup:

کتنے نان ایشو بتاؤں جو نون لیگ کے مہربان کرتے ہیں؟
اور ہاں گالی دوگے تو گالی سنو گے بھی۔۔۔نون لیگ کاالمیہ یہ ہے کہ سب سے پہلے کردار کشی شروع کرتی ہے اور جب جواب آتا ہے تو رونے گتے ہیں اور گالی گالی کی دہائی شروع کر دیتے ہیں۔ تکنے تھریڈس بتاؤ ں کہ بات سیتا وائٹ سے شروع ہوتی ہے اور جوں ہی مریم کا نام آجاتا ہے نون لیگی چیختا چلانا شروع کر دیتے ہیں۔

آج آپ ایک سروے کریںسیاست ڈاٹ پی کے پر تلاش کریں کتنے پوسٹس عمران کی کردار کشی پر بنے ہیں اور کتنے شریف خاندان پر۔۔۔

پی ٹی آئی تو حکومت کی پالیسی پر تھریڈ بناتی ہے تو آپ کے نذدیک گھٹیا سیاست ہے۔ مثلاً پیٹرول اور کرپشن کا ایشو۔۔۔ لیکن نون لیگ کے پاس سوائے عمران اور ریحام کی شادی، جمائمہ ٹیریان،سیتا وائٹ کے اور کون سا ایشو ہے؟
 
Back
Top