نواز شریف کی معصومیت دیکھیں!!! کچھ عرصے پہلے جب پیٹرول کی قیمت کم ہوئی تو انہیوں نے قیمت کم کی، مگر ساتھ میں پیٹرول پر ڈھائی روپے کی جی ایس ٹی بڑھائی۔ حقیقت یہ ہے کہ اب پیٹرول مہنگا ہو یا نہ ہو۔ نواز شریف عوام کی جیبوں پر ڈاکا مار چکا ہے۔کون سے ڈھائی ارب روپے کی ڈز؟؟؟ وہ تو پہلے ہی عوام کی جیبوں سے کل چکے۔۔
Nawaz SHarif a man , who with his Fraud Skills get the PM ship in world , that is really his talent , he is best in Fraud , Nobel prize of such great Fraud goes to Nawaz Sharif!
Welcome to the occupied Pakistan by Sharif family through EC and money ... In 2 years Nawaz SHarif has made 800 billion by his Deals of LNG and sell of Habib bank , Share of Electric complex and many others
محترم کنجوسی سے کام نہ لو ، نواز نے قیمت نہ بڑھا کر اچھا کام کیا ہے ، قیمت بڑھ جاتی تو ہم کیا کر لیتے ؟ قیمت بڑھنا عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہو تی ۔۔ ڈز لگنے کا لفظ پنجابی میں عام استعمال ہوتا ہے ،بد قسمتی سے انقلابیوں کو ہر بات پہ سیاست کرنے کی گھٹیا عادت پڑ چکی ہے ، ---نواز اچھا مقرر نہیں یہ تسلیم ہے :biggthumpup:
ہاں آپ کی بات درست ہے کہ اگر وہ قیمت بڑھا دیتا تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔ اور واقعی آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے سوائے اس کی تعریفوں کے کہ آپ کا کام یہی ہے۔ مگر ہم بات تو کر سکتے ہیں ناں۔
اور نون لیگ کی یہ گھٹیا ترین عادت بن چکی ہے کہ جہاں اپنا دفاع نہیں کر سکتے وہاں مخالفین پر بے ڈھنگے پن سے الزامات لگانا شروع کر دیتے ہیِ
اب نواز شریف ڈز کہے یا ڈُز اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اور پیٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر اس نے قوم پر کوئی احسان نہیں کیا۔ کیوں کہ جی ایس ٹی می مدّ میں یہ پیسے وہ عوام کی جیبوں سے ایڈوانس میں نکلوا چکا ہے۔اور یہ تسلیم کرنے کا بہت شکریہ کہ نواز شریف اچھا سپیکر نہیں۔ لیکن بات صرف تقریر کی نہیں ۔ وہ کسی بھی عالمی لیڈر بات چیت کو تو چھوڑیں کسی ٹی وہ چینل پر ایک عام قسم کے اینکر تو بھی بغیر کسی کی مدد کے انٹرویو نہیں دے سکتا۔
نہیں میں تعریف نہیں کر رہا لیکن پچھلے دو مہینے جس طرح پترولیم کی قیمتیں بڑھائی گئیں اس کو دیکھ کے مجھے ڈر تھا یہ پھر نہ بڑھا دیں ایسے میں اس کو نواز کی مہربانی سمجھتا ہوں ، رہی بات نواز کے اچھا مقرر اور ٹی وی انٹرویو نہ دے سکنے کی تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ حکومت کا کام اچھی تقریریں کرنا نہیں اچھی پالیساں بنانا ہے جن سے امن و امان میں بہتری آئے ،معیشت ترقی کرے۔۔۔۔میں اپنی اس بات پہ قائم ہوں کہ عمرانیوں کو نان ایشوز پہ بھی گھٹیا سیاست کی عادت پڑ گئی ہے ۔ بہت سے تو جاہلوں کے بھی باپ ہیں گالی سے شروع گالی پہ ختم :biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|