NATO Weapons! 3 Suspects Arrested from DHA, recover 4 Rocket Launcers & Mortars

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
SO it is the Proof how USA disseminating Arms to militant in Pakistan in the name of using Tansit to and from Pakistan
as USA recently claimed there is not a single container missing
Government of Pakistan should recognize this happening in Pakistan
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
"ہور چوپو "ہماری جنگ

عالمی امن و امان قائم رکھنے کے لئے انسان ہمدردی کی بنیاد پر نیٹو سپلائز جاری رکھی جائیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اور ایم قیو ایم والے خیبر پختونخوا پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ اسلحہ ادھر بنتا ہے جبکہ دہشت گردی میں استعمال ہونے والا سارا اسلح نیٹو کے کنٹینر ولا ہے جو سارے پاکستان میں پھل گیا ہے
 
Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
That`s mean America and some black sheep`s in the country are playing their Role to destroy Pakistan Step by Step... when they will have the reason they will not miss that & will Blame on Pakistan... they think that Pakistani People are living in the heaven of fools but our Government is living in the heaven of fools for sure..

All the legal & illegal weapons should be banned right from now...!
 
Jshah

Minister (2k+ posts)
MQM is working on to destroy Pakistan. Unfortunately, no one has courage in Pakistan to take action against these terrorists and traitors.
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
یہ وہ لوگ ہیں جن کو شاید کراچی کو سنگاپور بنانے کے لالچ دیا گیا ہے

مگر یہ سمجھ نہیں رہے کے یہ لوگ خود اپنی قبر کھود رہے ہیں

سنگا پور تو دور کی بات ہے یہ کراچی کو بیروت سے بھی بد تر بنا کر ہی دم لینگے
 
falcons

Minister (2k+ posts)
Weapons recovered from Clifton Karachi were used by NATO

1175353_694486887245451_987277441_n.jpg

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=694486887245451&set=a.498854303475378.125685.498838913476917
 
armani

Minister (2k+ posts)
Re: Weapons recovered from Clifton Karachi were used by NATO

This is not a rocket science to understand. MQM governor's have been sitting for more than 10 years in Karachi now. They steal some weapons out of the NATO containers and use it in Karachi.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
"ہور چوپو "ہماری جنگ

عالمی امن و امان قائم رکھنے کے لئے انسان ہمدردی کی بنیاد پر نیٹو سپلائز جاری رکھی جائیں

اسکو کون سا تکیه کہتے ہیں جب چور خود ہی کہے کہ ہور چوپو

شاید گاؤ تکیه ہو گا

مشرف کے ساتھ دس سال تک جماعت نے اور ایم کیو ایم نے مزے کیے ، امریکہ کو ویلکم کہا ، اسلح آیا

یہ گیم تو وھیں سے شروع ہے

یہ بھائی صاحب کس کو پہلے سے چوپے ہوے گنے چوپا رہے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکو کون سا تکیه کہتے ہیں جب چور خود ہی کہے کہ ہور چوپو

شاید گاؤ تکیه ہو گا

مشرف کے ساتھ دس سال تک جماعت نے اور ایم کیو ایم نے مزے کیے ، امریکہ کو ویلکم کہا ، اسلح آیا

یہ گیم تو وھیں سے شروع ہے

یہ بھائی صاحب کس کو پہلے سے چوپے ہوے گنے چوپا رہے ہیں
وہی جو آپ اکثر فرما تے ہیں. اپنے کمنٹس ضیا چودھری کے لے بچا کر رکھیں
یاد نہیں رہا تو یاد کرا دیتا ہیں. جماعت اسلامی کے علاوہ کئی اور مولوی اور ان کی دہشت گرد تنظیمیں قیام "امن" کی خاطر کی جانے والی جنگ کے خلاف تھیں اور ہیں
گنے انہی کے لئے ہیں جو راضی تھے اور راضی ہیں
 
آپ کے چوپاۓ ہوۓ ہی قوم چوپ رہی ہے

جب مارشل لا ہوتا ہے تو حکومت میں اور جب باہر تو طعنے

لیکن یہ خود آپ ہی کو جاتے ہیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے چوپاۓ ہوۓ ہی قوم چوپ رہی ہے

جب مارشل لا ہوتا ہے تو کھومت میں اور جب باہر تو طعنے

لیکن یہ خود آپ ہی کو جاتے ہیں

آپ کی سادگی کو سلام ہی کیا جا سکتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کی سادگی کو سلام ہی کیا جا سکتا ہے

ہم تو ایک سادہ سے شہری ہیں پاکستان کے

ہمیں آپکے طعنے ہی کافی ہیں اور وہ چھلکے جو اپنے مشرف کے ساتھ گنے چوپ کے ہمارے لئے چھوڑے ہیں

بڑی مہربانی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
?? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ??????? ??

???? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ??? ????? ???

??? ???????

???? ?? ??? ???? ?? ??? ????? ?????? ?? ???? ?? ????? ???? ???

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اتنا ہی عرض کروں گا میں جماعت اسلامی کا ووٹر یا کارکن نہیں ہوں
میں نے آپ کو کب کہا ہے ورکر ، آپ نے مولانا صاحب کو نا حق تکلیف دی

آپ کے اس کومنٹ پر بات کی ہے جو آپ ہر جگہ لکھتے ہیں کہ ہو چوپو

کہ پتا تو لگے کہ کس نے چوپا ہے
اور چھلکے کس کی قسمت میں ہیں

جماعت اسلامی کا تو ایک ہی فارمولا ہے پاکستان کے لئے کہ نا کھیڈاں گے نا کھیدن دیاں گے

اگر ایم ایم اے نا مشرف کی حمایت کرتی تو مشرف اتنا کامیاب نا ہوتا

آپ لوگ عملا بھی اپنی باتیں ثابت کریں نا ، صرف زبانی کلامی مخالفت کا کیا فایدہ
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے آپ کو کب کہا ہے ورکر ، آپ نے مولانا صاحب کو نا حق تکلیف دی

آپ کے اس کومنٹ پر بات کی ہے جو آپ ہر جگہ لکھتے ہیں کہ ہو چوپو

کہ پتا تو لگے کہ کس نے چوپا ہے
اور چھلکے کس کی قسمت میں ہیں

جماعت اسلامی کا تو ایک ہی فارمولا ہے پاکستان کے لئے کہ نا کھیڈاں گے نا کھیدن دیاں گے

سوچا میری وجہ سے آپ کو جماعت اسلامی نامی تکلیف ہو جاتی ہے وہ رفع ہو جائے

کمنٹس صف اول کے سپاہیوں کے لیے لکھتا ہوں. آپ خام خواہ دل پر لے لیتے ہیں

اسی ہی کچھ کیفیت آپ کی جماعت اسلامی کے بارے میں ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سوچا میری وجہ سے آپ کو جماعت اسلامی نامی تکلیف ہو جاتی ہے وہ رفع ہو جائے

کمنٹس صف اول کے سپاہیوں کے لیے لکھتا ہوں. آپ خام خواہ دل پر لے لیتے ہیں

اسی ہی کچھ کیفیت آپ کی جماعت اسلامی کے بارے میں ہے

آپ کو غلط باتیں لکھنے کا جو مرض ہے اس کا علاج تو میرے پاس نہی ہے

بس یہ کہ سکتا ہوں کہ غلط لوگوں کا ساتھ دینے والے بھی غلط ہوتے ہیں چاہے ان کا نام کتنا بھی اسلامی کیوں نا ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کو غلط باتیں لکھنے کا جو مرض ہے اس کا علاج تو میرے پاس نہی ہے

بس یہ کہ سکتا ہوں کہ غلط لوگوں کا ساتھ دینے والے بھی غلط ہوتے ہیں چاہے ان کا نام کتنا بھی اسلامی کیوں نا ہو
آپ دوسروں کو مریض سمجھنے کے مرض میں مبتلا ہیں

غلط سمجھیں یا درست، میں ہماری جنگ کو غلط سمجھنے والوں کے ساتھ ہوں
 
Back
Top