PTI-Karachi
Politcal Worker (100+ posts)
Last edited by a moderator:
"ہور چوپو "ہماری جنگ
عالمی امن و امان قائم رکھنے کے لئے انسان ہمدردی کی بنیاد پر نیٹو سپلائز جاری رکھی جائیں
اسکو کون سا تکیه کہتے ہیں جب چور خود ہی کہے کہ ہور چوپو
شاید گاؤ تکیه ہو گا
مشرف کے ساتھ دس سال تک جماعت نے اور ایم کیو ایم نے مزے کیے ، امریکہ کو ویلکم کہا ، اسلح آیا
یہ گیم تو وھیں سے شروع ہے
یہ بھائی صاحب کس کو پہلے سے چوپے ہوے گنے چوپا رہے ہیں
وہی جو آپ اکثر فرما تے ہیں. اپنے کمنٹس ضیا چودھری کے لے بچا کر رکھیں
یاد نہیں رہا تو یاد کرا دیتا ہیں. جماعت اسلامی کے علاوہ کئی اور مولوی اور ان کی دہشت گرد تنظیمیں قیام "امن" کی خاطر کی جانے والی جنگ کے خلاف تھیں اور ہیں
گنے انہی کے لئے ہیں جو راضی تھے اور راضی ہیں
آپ کے چوپاۓ ہوۓ ہی قوم چوپ رہی ہے
جب مارشل لا ہوتا ہے تو کھومت میں اور جب باہر تو طعنے
لیکن یہ خود آپ ہی کو جاتے ہیں
آپ کی سادگی کو سلام ہی کیا جا سکتا ہے
?? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ??????? ??
???? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ??? ????? ???
??? ???????
میں نے آپ کو کب کہا ہے ورکر ، آپ نے مولانا صاحب کو نا حق تکلیف دیاتنا ہی عرض کروں گا میں جماعت اسلامی کا ووٹر یا کارکن نہیں ہوں
میں نے آپ کو کب کہا ہے ورکر ، آپ نے مولانا صاحب کو نا حق تکلیف دی
آپ کے اس کومنٹ پر بات کی ہے جو آپ ہر جگہ لکھتے ہیں کہ ہو چوپو
کہ پتا تو لگے کہ کس نے چوپا ہے
اور چھلکے کس کی قسمت میں ہیں
جماعت اسلامی کا تو ایک ہی فارمولا ہے پاکستان کے لئے کہ نا کھیڈاں گے نا کھیدن دیاں گے
سوچا میری وجہ سے آپ کو جماعت اسلامی نامی تکلیف ہو جاتی ہے وہ رفع ہو جائے
کمنٹس صف اول کے سپاہیوں کے لیے لکھتا ہوں. آپ خام خواہ دل پر لے لیتے ہیں
اسی ہی کچھ کیفیت آپ کی جماعت اسلامی کے بارے میں ہے
آپ دوسروں کو مریض سمجھنے کے مرض میں مبتلا ہیںآپ کو غلط باتیں لکھنے کا جو مرض ہے اس کا علاج تو میرے پاس نہی ہے
بس یہ کہ سکتا ہوں کہ غلط لوگوں کا ساتھ دینے والے بھی غلط ہوتے ہیں چاہے ان کا نام کتنا بھی اسلامی کیوں نا ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|