NAB submits revised list of mega corruption cases before SC- Noora's Names missing

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
حمزہ شہباز نے نیب کو جو کروڑوں کی ادائیگیاں کی ہے وہ زکوات تھی یا خیرات؟
:lol:

یہ سارے پرانے کسیز تھے مشرف کے دور کے ، اور کورٹ میں کچھ ثابت نہ ہوا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے میں با عزت بری ہو چکے ہے ، اب کوئی ایکٹو کیس ہے ہی نہیں اگر ہوتا تو نیب عدالت جاتی اور نواز شریف عدالتوں میں پیشی بگتے

یہ سارے کیسز کیا اپنے منطقی انجام کو پوہنچ چکے ہیں؟ میرا مطلب کے تمام کیسز عدالت میں ٖٖثابت نہیں ہوے اور شریفوں کو اس میں باعزت بری کر دیا گیا تھا؟
 
Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
Ba ighrti ki b inteha hai. Aaj kal ki Pakistani Qaum. Giving gifts for Ayyan Ali, PTI supporter of Zaiullah Afridi blocked Peshawar road And Patwari supporters protecting Noora Zardari corruption. Lan-at hai aisiay supporters par jinka koi deen eeman nahi.
یہ سارے پرانے کسیز تھے مشرف کے دور کے ، اور کورٹ میں کچھ ثابت نہ ہوا
 
munafr

Councller (250+ posts)
تمہاری کل عقل و فہم نجم سیٹھی کے پروگرام تک ہی محدوہوتی ہے

کل کے نجم سیٹھی کے پروگرام سے اب یہ بات واضح اور ثابت ہوچکی ہے کہ نیب پر فوجی پریشر اور اس کے اندر کام کرنے والے رٹائیرڈ فوجی اپنی جلن نکالنے سے بعض نہی آتے ۔۔۔

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
جناب آپ کس دنیا میں رہتے ہے - آڈیٹر جنرل موجود ہے اور وہ ہر پروجیکٹ کی آڈٹ کرتا ہے

اب ضروری نہیں کہ ہر فائل کلاسرا اور ڈاکٹر شاہد کے ہاتھ لگے اور آپ لوگوں کی دکان سجے رہی

آئی ایم ایف والے کوئی دودھ پیتے بچے ہے جو جعلی فگر لے گے - آپ کی ساری معلومات رات کے دکانوں سے حاصل کی گئی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

باہر کی دنیا پاکستان کو ایک ابھرتی معاشی قوت دیکھ رہی ہے

آڈیٹر جنرل کو فائر کیا گیا تھا، خورشید شاہ اور میاں صاحب کی خوشنودی سے. پہلے جب تک وہ کام کرتا رہا تب تک ٹھیک تھا، اور جب میٹرو کا آڈٹ شروع ہوا تو ٹیکنیکل گراؤنڈ پر فائر کر دیا گیا. تفصیلات میں کچھ دیر میں آپکو دے دیتا ہوں

اور ای ایم ایف نے اسی فورجد فگر پر پاکستان کو پینلٹی ماری ہے، آپ زیادہ اخبار نہیں پڑھتے شاید. اسحاق ڈالر صاحب نے ٹی وی پر قبول کیا ہے کہ وہ فگر ٹائپنگ ایرر تھا. کچھ یاد آیا؟
 
munafr

Councller (250+ posts)
ظاہر ہے وہ تو ایسا ہی کرے گا اور کہے گا کیوں کے چیرمین جو لگنا ہے اس نے

نجم سیٹھی ہوا میں بات نہی کرتا۔ ہاں اگر کوئی اس کے خلاف ہوا میں بات کرے تو وہ اسے عدالت لے جاتا ہے ۔۔۔۔

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا تیس سال پرانے کیسوں کو بھول جائیں .
کیا تیس سال پرانے کیسوں میں کسی
کو سزا نہیں ہوتی؟
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
11667409_412436802280687_4245666729791284376_n.jpg
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اور شہباز شریف پر رائے ونڈ کی سڑک بنوانے کا الزام ہے
سنہ ۲۰۰۰ میں کیس رجسٹر کیا گیا
مشرف انکل کا پورا زور لگ گیا لیکن کیس میں نکلا کچھ نہیں
وہی آج تک نیب لے کر پھر رہی ہے
لیکن پندرہ سال ہو گئے، جس میں سے آٹھ سال مشرف انکل کی حکومت تھی
اگر کچھ غلط کیا ہے تو سزا دو
لیکن کچھ غلط ہو تو ملے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...Nawaz-on-account-of-Fine-imposed-by-the-court
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

عقل کے اندھے اربوں کے کرپشن میں کورٹ جرمانہ نہیں کرتی ، یا کوئی پیسے نہیں بھرتا

تیس سال پرانے کیس لے کر بیٹھ گئے ہو - کوئی نی بات کرو

کبھی پلی بارگین کا نام سُنا ہے؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ کس دنیا میں رہتے ہے - آڈیٹر جنرل موجود ہے اور وہ ہر پروجیکٹ کی آڈٹ کرتا ہے

اب ضروری نہیں کہ ہر فائل کلاسرا اور ڈاکٹر شاہد کے ہاتھ لگے اور آپ لوگوں کی دکان سجے رہی

آئی ایم ایف والے کوئی دودھ پیتے بچے ہے جو جعلی فگر لے گے - آپ کی ساری معلومات رات کے دکانوں سے حاصل کی گئی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

باہر کی دنیا پاکستان کو ایک ابھرتی معاشی قوت دیکھ رہی ہے

جناب آپ کس دنیا میں رہتے ہیں۔ میٹرو بس لاہور کا کوئی آڈٹ نہیں ہوا۔ اور جب آڈیٹر جنرل آپ پاکستان نے آڈٹ پر زور دیا جہاں میٹرو بس کا ریکارڈ تھا اس بلڈنگ میں آگ لگ گئی اور میٹرو بس کے کاغذات کے علاوہ سب کچھ بچ گیا۔ جلا تو صرف میٹرو بس کا ریکارڈ۔۔

اور ذرا یہ بتائیں کہ حنیف عباسی کو کس کوالیفیکیشن کی بنا پر اربوں روپے کے میٹرو بس اسلام آباد منصوبے کا انچارج بنایا گیا
کیا وہ سول سرونٹ ہے
کیا منتخب ایم این اے یا ایم پی اے ہے؟
یا اسی حیثت میں جس میں مریم نواز یوتھ لون کی سربراہ بنی تھی۔ یعنی نواز شریف کی ذاتی خواہش؟
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

عقل کے اندھے اربوں کے کرپشن میں کورٹ جرمانہ نہیں کرتی ، یا کوئی پیسے نہیں بھرتا

تیس سال پرانے کیس لے کر بیٹھ گئے ہو - کوئی نی بات کرو
In law there is no time limit for criminal cases. Even a 100 years old case can be opened if evidence becomes available.
 
Khurpainch

Minister (2k+ posts)
They Ruled The Country for more Than 30 Years --- They dont Did any corruption amazing --------------------
But Who Did it ?
 
imtiazahmed

MPA (400+ posts)
یہ سارے کیسز کیا اپنے منطقی انجام کو پوہنچ چکے ہیں؟ میرا مطلب کے تمام کیسز عدالت میں ٖٖثابت نہیں ہوے اور شریفوں کو اس میں باعزت بری کر دیا گیا تھا؟

***********************************************************************************

A man is an honorable citizen unless proved guilty.
 
aimless

Minister (2k+ posts)
یہ سارے پرانے کسیز تھے مشرف کے دور کے ، اور کورٹ میں کچھ ثابت نہ ہوا

LOL sure ... Musharf made them up and Shareef were so innocent that they get out easily :P ... even when ishaq dar given in writing .. sadkay jaooin Shareefon ki sharafet per .. or Patwariyon ki akal per
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ خدا کا خوف کرو یار اختر بلند رانا اب آپ کے لیے ایک دیانت دار انسان ہوا

یہ وہی آڈیٹر جنرل ہے جسے زرداری نے لگایا تھا اور اربوں روپے کے بڑے بڑے کرپشن کے واقعات ہوئے تھے

جناب آپ کس دنیا میں رہتے ہیں۔ میٹرو بس لاہور کا کوئی آڈٹ نہیں ہوا۔ اور جب آڈیٹر جنرل آپ پاکستان نے آڈٹ پر زور دیا جہاں میٹرو بس کا ریکارڈ تھا اس بلڈنگ میں آگ لگ گئی اور میٹرو بس کے کاغذات کے علاوہ سب کچھ بچ گیا۔ جلا تو صرف میٹرو بس کا ریکارڈ۔۔

اور ذرا یہ بتائیں کہ حنیف عباسی کو کس کوالیفیکیشن کی بنا پر اربوں روپے کے میٹرو بس اسلام آباد منصوبے کا انچارج بنایا گیا
کیا وہ سول سرونٹ ہے
کیا منتخب ایم این اے یا ایم پی اے ہے؟
یا اسی حیثت میں جس میں مریم نواز یوتھ لون کی سربراہ بنی تھی۔ یعنی نواز شریف کی ذاتی خواہش؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ خدا کا خوف کرو یار اختر بلند رانا اب آپ کے لیے ایک دیانت دار انسان ہوا

یہ وہی آڈیٹر جنرل ہے جسے زرداری نے لگایا تھا اور اربوں روپے کے بڑے بڑے کرپشن کے واقعات ہوئے تھے

بھائی مسئلہ رانا بلند اختر نہیں۔ ایک پراسس ہوتا ہے کہ ہر حکومتی منصوبے کا آڈٹ ہوگا۔ میٹرو منصوبے کا آڈٹ کیوں نہیں ہوا؟

حکموت اس لیے تو انکار نہیں کر سکتی کہ آڈٹر جنرل ایک بے ایمان آدمی ہے اس لیے ہم آڈٹ نہیں کراتے۔

اور حنیف عباسی کیوں اس منصوبے کا سربراہ بنا؟
 
Back
Top