NAB submits revised list of mega corruption cases before SC- Noora's Names missing

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

آڈیٹر جنرل کو فائر کیا گیا تھا، خورشید شاہ اور میاں صاحب کی خوشنودی سے. پہلے جب تک وہ کام کرتا رہا تب تک ٹھیک تھا، اور جب میٹرو کا آڈٹ شروع ہوا تو ٹیکنیکل گراؤنڈ پر فائر کر دیا گیا. تفصیلات میں کچھ دیر میں آپکو دے دیتا ہوں

اور ای ایم ایف نے اسی فورجد فگر پر پاکستان کو پینلٹی ماری ہے، آپ زیادہ اخبار نہیں پڑھتے شاید. اسحاق ڈالر صاحب نے ٹی وی پر قبول کیا ہے کہ وہ فگر ٹائپنگ ایرر تھا. کچھ یاد آیا؟

جی ہاں مجھے یاد ہے۔
ٹائپنگ ایرر۔
:lol:
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یار اس حلقے میں مسلم لیگ کا کوئی ایم این اے جیتا ہی نہیں تھا - اب شیخ رشید اور عمران خان کو تو بنانے سے رہے

اس لیے حنیف عباسی کو بنایا ، لوکل بندے کی ضرورت تھی اس لیے کہ لوکل لوگوں سے ڈیلنگ کرنا تھی - روڈز بند ہونا تھے ، زمین لینی تھی وغیرہ

اسد عمر کس حثیت میں خیبر پختون خواہ کے منصوبے مانیٹر کرتا ہے ؟

بھائی مسئلہ رانا بلند اختر نہیں۔ ایک پراسس ہوتا ہے کہ ہر حکومتی منصوبے کا آڈٹ ہوگا۔ میٹرو منصوبے کا آڈٹ کیوں نہیں ہوا؟

حکموت اس لیے تو انکار نہیں کر سکتی کہ آڈٹر جنرل ایک بے ایمان آدمی ہے اس لیے ہم آڈٹ نہیں کراتے۔

اور حنیف عباسی کیوں اس منصوبے کا سربراہ بنا؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یار اس حلقے میں مسلم لیگ کا کوئی ایم این اے جیتا ہی نہیں تھا - اب شیخ رشید اور عمران خان کو تو بنانے سے رہے

اس لیے حنیف عباسی کو بنایا ، لوکل بندے کی ضرورت تھی اس لیے کہ لوکل لوگوں سے ڈیلنگ کرنا تھی - روڈز بند ہونا تھے ، زمین لینی تھی وغیرہ

اسد عمر کس حثیت میں خیبر پختون خواہ کے منصوبے مانیٹر کرتا ہے ؟

اسد عمر مشاورت کرتا ہے کسی بھی منصوبے کا ہیڈ نہیں
اور کیا پنجاب میں کوئی وزیر اس قابل نہیں تھا کہ اسے میٹرو پراجیکٹ سونپتے؟ سی این ڈبلیو کا وزیر۔ مواصلات کا وزیر؟
 
Back
Top