NA-122 Results Thread - Keep posting updates in here

hassanattique

MPA (400+ posts)
Re: ارے ہمیں بھی کچھ بتاؤ

IK was not the contestant if he would be then this 3000 margin was nothing he would have beaten him easily. Aqal ky andhay kehnay walay kud kitnay andhay hain nazar aa rha hy. Same PP area under same NA seat rejected Nooners.

یار ایک تو کمینٹ قوٹ کرو تو اردو میں لکھا کرو ، دوسرا عقل کے اندھے میں عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقے کی بات کر رہا ...تمہارا نفسیاتی مریض لیڈر قومی اسمبلی سے لڑا تھا یا صوبائی سے ... اور اب شاباش صوبائی حلقے کا لولی پاپ منہ میں لے کر ٣ سال ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ر ہو ...شرم نام کی چیز تو تم لوگوں میں ہے نہیں ...کراچی میں ایم کیو ایم نے ذلیل کیا لاہور میں مسلم لیگ نے اور اوکاڑہ میں تو ضمانت ہی ضبط ہو گئی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: عمران بھگوڑا

اپنا ڈی این اے کرالو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں وہ قبول کر لیگا۔ فکر نہ کر۔


بہت سے لوگ عمران ان پولیٹیکل کرپشن پر بھولے پن یا شیخ رشید کا پردہ ڈالتے ہیں


میرے والد صاحب بھی عمران خان کی بہت سی غلطیوں کو بھولا پن کہ کر اکثر میری بات کو گول کر جاتے ہیں


حالانکہ عمران کوئی سولہ سال کی دوشیزہ ہے جو شیخ رشید کی باتوں میں آ جائے؟ عمران کو سب پتا ہے. سب سمجھ ہے. یہ پلے بوائی اندر سے ہی کرپٹ ہے تو کوئی اور توجیہ کیا تلاش کرنا


یار جو بندا قانون کی عدالت میں ولدیت کا مقدمے سے بھگوڑا ہو، اس سے تم لوگ کیوں اخیر لیول کی مسیحانہ امید لگے بیٹھے ہو؟


یہ بندا تو اپنی اولاد کو بھی پولیٹیکل ایڈوانٹیج کے لئے ذبح کر چکا ہے - اس سے کیا امید ؟!؟!؟
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!

ویسے تحریک انصاف اب کس منہ سے اسمبلی جائے گی؟

جناب سپیکر
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!

ویسے تحریک انصاف اب کس منہ سے اسمبلی جائے گی؟

جناب سپیکر
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​


:lol:
یہ ہوتا ہے لیڈر
یہ ہوتا ہے وژن
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جواب کی تلاش

ayaza sadiq with help of punjab govt and federal govt and police cannot defeat aleem khan by more than 5k votes in a by-election. How did he defeat Ik by 8 k votes in a general election? this result along with pp 147 confirms rigging in lahore results in 2013.
 
Last edited:

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Re: جواب کی تلاش

یار، وہ لوگ تمہیں ایک دم دکھ درد کے جھٹکے سے بچانے کے لئے رزلٹ آرام آرام سے دے رہے ہیں


اتنی چھیتی نہ پاؤ - ہتھ ہولا، تے صبر دے نال
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: عمران بھگوڑا

Kyun apko aisay qaboliyat mili thi?

[hilar]

میں تو صرف تمھیں اسلیے یہ سب کہہ رہا ہوں کہ تمھیں عمران کی زیادہ فکر ہے۔ اسکے غم میں تم گُھلے جارہے ہو میں نہیں۔ شائد اسکی وجہ یہ ہو کہ وہ تمھارا کوئی خونی رشتے دار ہو؟
 

adil786

Minister (2k+ posts)
Re: عمران بھگوڑا

ہمارے پیسے تو کل ہی پورے ہو گئے تھے جب نورا رنڈیوں کی ترھا لاہور کی سڑکوں پر گشتی کر رہا تھا
کہاں پٹوار لیگ کا غرور تھا کہ عمران کی کیا حثیت نورے کے سامنے ,لیکن عمران اس کو اپنی پچ پر لے آیا ,جا او نوریا

 

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!

ویسے تحریک انصاف اب کس منہ سے اسمبلی جائے گی؟

جناب سپیکر
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​


اپکا سوال تب ولیڈ ہوتا اگر جن کی بات ہو رہی ہے ان میں کوئی شرم ہوئی، کوئی حیا ہوتی، کوئی ایتھکس ہوتی


یہ لوگ پھر انہی بےشرم تھوبڑوں سمیت پھر واپس اسمبلی میں ہونگے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ارے ہمیں بھی کچھ بتاؤ


Stay order is not for two years but few months, rest of period was following the process
which I admit is too slow and needs to be addressed

OK lets hear your opinion on rigging in 2013 and I am talking about rigging not mismanagement ...

Considering the position of Ayaz Sadiq and Pml n as a whole in Lahore 12 out of 13, I can safely say that elections were rigged and it took them 2 years to turn the rigging into irregularities... again this is my own opinion and i have heard many stories of pml n engineering with the ballot boxes...

If Ayaz Sadiq had challanged IK on rigging allegations and asked for re polling or investigations instead of stay order it would have been end of politics for pti at least in lahore but it is natural if i accuse someone of theft and instead of showing he hides it i would and everyone would blame him...
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!

ویسے تحریک انصاف اب کس منہ سے اسمبلی جائے گی؟

جناب سپیکر
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​



بقول آپ لوگوں کے لاہور مسلم لیگ کا قلع ہے اور پی ٹی آئی صرف دھما چوکڑیاں مچانے والی برگروں کی جماعت ایسی پارٹی سے عمران خان کے خلاف دس ہزار کی لیڈ اور علیم خان کے خلاف پوری مرکزی اور صوبائی حکومت کی طاقت کے باوجود صرف تین سے چار ہزار کی لیڈ - اسکی منطق سمجھا دیں مجھے
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Re: Marian Tweets Announces Victory (sher a nahi raha sher agaya hy )

balle ne sher ka sar phorh diya h pp-147... maryam nawaz ka cousin dum dabba ker bhag gya...
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Re: Marian Tweets Announces Victory (sher a nahi raha sher agaya hy )

Shukar hay Allah Pak app ke pak Zat ka. Aj pher Haq Jeet gia aur Jhoot Har Gia.
Yeh Larie Jhoot aur Sacha-Aie kay Between thee.

53000 Hazar Fake votoin ka Bata ker Pakistan ke young generation ko mislead kia.

Es kay sath main Aj say PMLN aur Government ke support nahein keroin ga. That's not mean I will be against them.


I'm a Neutral person now and will remain until 2017. In 2018 I will decide who to support depending on their performance. I will request viewers of this site to let this government work so we can judge their performance and don't let them hide behind any excuse
 

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!



بقول آپ لوگوں کے لاہور مسلم لیگ کا قلع ہے اور پی ٹی آئی صرف دھما چوکڑیاں مچانے والی برگروں کی جماعت ایسی پارٹی سے عمران خان کے خلاف دس ہزار کی لیڈ اور علیم خان کے خلاف پوری مرکزی اور صوبائی حکومت کی طاقت کے باوجود صرف تین سے چار ہزار کی لیڈ - اسکی منطق سمجھا دیں مجھے


او یار اب بھی پھڑوں پر پھڑیں مارے جا رہے ہو


اس وقت تو منہ بند کر لو - شکست عزت سے تسلیم کر لو


ہر چیز میں بے عزت ہونے کی قسم کیوں کھا رکھی ہے
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جواب کی تلاش

اکیلے عمران نے پھاڑ کے رکھ دی پٹوار لیگ کی۔۔ پوری ریاستی طاقت اور زور زبردستی کے بعد بھی صرف تین ھزار کی لیڈ ۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!

ویسے تحریک انصاف اب کس منہ سے اسمبلی جائے گی؟


جب نواز خود مشرف سے 10 سال معاہدہ کرکے گیا تھا اور پھر وآپس آنے کی کوشش میں پھر وآپس بھیج دیا گیا تھا اور پھر مشرف کو جو گالیاں دیتے نہیں تھکتے تھے پھر اسکے 6 وزراء نے اُسی مشرف سے حلف بھی لیا تھا۔ اسوقت یہ سب کام نواز نے کس منہ سے کیے تھے؟ یا تمھارا منہ مشرف کو دیکھایا تھا؟

 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عمران بھگوڑا

بہت سے لوگ عمران ان پولیٹیکل کرپشن پر بھولے پن یا شیخ رشید کا پردہ ڈالتے ہیں


میرے والد صاحب بھی عمران خان کی بہت سی غلطیوں کو بھولا پن کہ کر اکثر میری بات کو گول کر جاتے ہیں


حالانکہ عمران کوئی سولہ سال کی دوشیزہ ہے جو شیخ رشید کی باتوں میں آ جائے؟ عمران کو سب پتا ہے. سب سمجھ ہے. یہ پلے بوائی اندر سے ہی کرپٹ ہے تو کوئی اور توجیہ کیا تلاش کرنا


یار جو بندا قانون کی عدالت میں ولدیت کا مقدمے سے بھگوڑا ہو، اس سے تم لوگ کیوں اخیر لیول کی مسیحانہ امید لگے بیٹھے ہو؟


یہ بندا تو اپنی اولاد کو بھی پولیٹیکل ایڈوانٹیج کے لئے ذبح کر چکا ہے - اس سے کیا امید ؟!؟!؟



ھر انسان میں اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے ، لیکن کسی میں کم اور کسی میں زیادہ ۔ عمران خان اس معنی میں واقعی بھولا ہے کہ لوگوں پر جلد اعتماد کرلیتا ہے ۔ اور بعد میں پچھتا تا بھی ہے ، اس میں ایک اچھے انسان بننے کی ساری صلاحیتیں ہیں۔ لیکن کہتے ہیں نا کہ صحبت نطفے کی تاثیر بھی بدلنے کی طاقت رکھتی ہے ۔ میرا عمران کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ وہ سارے بھرتی ہوۓ چوولوں کی صفائ کرے اور پرانے اور محنتی کارکنوں کو پارٹی میں بڑی ذمہ داریوں سے نوازے تاکہ مخلص کارکن پارٹی کو آگے لے جاۂیں


 

wadda.chaudhry

Senator (1k+ posts)
Re: جواب کی تلاش

Parallel result aa rahay thay, jaisay is halqay ka aa raha tha, waisay hi saray mulk se aa rahay thay, aur trend set ho chuka tha
Aur ap ki itla kay liay arz hai kay 2013 mein sb se pehlay KP kay result aana start hoay thay jahan se PTI ne majority li...