NA-122 Results Thread - Keep posting updates in here

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!

ویسے تحریک انصاف اب کس منہ سے اسمبلی جائے گی؟

جناب سپیکر
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​

wese aj ayyaz sadiq to 45000 ki lead se jeet rha tha..:35: :35: :35:
 
Raja Ehtisham

Voter (50+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!

مسلم لیگ کے تمام لیڈرز کارکنان اور خاص طور پر دن رات محنت کرنے والے بہن بھائیوں کوتاریخی جیت بہت بہت مبارک ھو. امید کرتے ہیں کے ٢.٥ سال سے جاری عمرانی سیاپا اب اپنے اختتام کو پونچھے گا . الزامی خان کو آج سوچنا چاہے کے اس نے اپنے کارکنوںاور اس ملک کے ٢.٥ سال برباد کیے.
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
Re: ارے ہمیں بھی کچھ بتاؤ

Bhai muqabla NA122 OR PP147 main tha... Imran khan kiya har koi kehta hai hum jeetaingay...

Aap zara noon leegion se pooch kar bataain ke 7 saal tak hukumat ke bawajood sobaai seat kese haar gaye aur na122 main muqabla abhi baaqi hai...
مقابلہ تو بس این اے 122 ہی میں تھا۔ یہ وہ حلقہ تھا جس پر عمران خان کو اس کے کلاس فیلو دوست نے ہرایا تھا۔ یہ ہار عمران کے لئے لفٹ سے گرنے سے زیادہ گہری چوٹ تھی جس نے اسے الیکشن کے بعد سے اب تک مسلسل جلتے کوئلوں پر لوٹنے پر مجبور کئے رکھا۔ اس کے لئے یہ انتہائی تکلیف دہ عمل تھا کہ ایک ایسا شخص جو اس کی قیادت میں صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا آج اس سے بہت بلند منصب پر بیٹھا اس سے حلف لے رہا تھا۔ ایاز صادق کی سپیکر شپ اس کے سینے پر ایسا مونگ تھا جو مسلسل دلا جا رہا تھا۔ عمران کی انا اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھی۔ یہی وجہ تھی کہ ایک بڑی پارٹی کا لیڈر ہونے کے باوجود اسمبلی میں اس کا جانا بہت ہی مجبوری کے عالم میں رہا۔ اس ایک حلقے کے الیکشن کو اسی لئے اتنی اہمیت دی گئی۔
جو اللہ کے فضل و کرم سے ایاز صادق نے جیت لی۔ اس سے یہ اٹل حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ عزت اور ذلت اسی اللہ کے ہاتھ میں ہے جو سارے جہانوں کا مالک ہے۔ اگر اس کی مدد شامل نہ ہوتی تو بہت سے عوامل تھے جو اس کے صوبائی امیدوار کی طرح ایاز صادق کے لئے بھی حوصلہ شکن تھے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر سپیکر اسمبلی کو دوبارہ منتخب ہونے میں مشکل ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنی سرکاری مصروفیات میں اتنا مصروف ہوتا ہے کہ حلقے کے لئے اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔ اس حلقے میں بھی معاملہ ایسا ہی تھا۔ یہ صرف اس ذات باری کی کرم نوازی اور اس حلقے کے لوگوں کا نواز شریف سے پیار تھا کہ ایاز صادق چوتھی بار سر خرو ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کے تمام الزامات جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔
خان کا کہنا تھا کہ ان کی فتح کو پچاس ہزار جعلی ووٹ ڈال کر شکست میں بدلا گیا ہے۔ اگر ایسا ہوا ہوتا تو آج ایاز صادق کے ووٹ بیس اور پچیس ہزار کے درمیان ہوتے۔ کم ٹرن آئوٹ ہونے کے باعث جنرل الیکشن سے دس ہزار کم ووٹ اور اسی تناسب سے عمران کو کم ووٹ ملے۔ گویا مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ جنرل الیکشن میں دھاندلی کو لے کر عمران کا لگایا ہوا سارا ڈرامہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ یہ شکست انتخابی شکست ہی نہیں بہت بڑی اخلاقی شکست بھی ہے جسے صرف محسوس کرنے والے ہی کر سکتے ہیں۔
صوبائی نشست پرممبر پر عدم اعتماد کیا گیا اور وہ ہار گیا۔ جسے کھلے دل سے تسلیم کیا گیا۔ لیکن کیا لاہور کے ساتھ ساتھ اوکاڑہ میں سوہنا جی کی عبرتناک شکست اس کا ثبوت نہیں کہ پی ٹی آئی تھوتھا چھنا ہے جو باجے تو گھنا ہے مگر جس کے اندر کچھ بھی نہیں۔ ضمانت ہی ضبط ہو گئی۔
اوکاڑہ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والے دونوں ہی مسلم لیگی ہیں۔ اور آپ دیکھیں گے کہ جج صاحب اپنے لیڈر نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہونگے۔انشا اللہ۔
اللہ پاک نے ایک بار پھر خان صاحب کو اسمبلی میں جناب سپیکر کی مرضی اور اجازت کے بغیر کچھ بھی ارشاد فرمانے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ خدائی فیصلے ہیں جنہیں ماننا ہی پڑتا ہے ۔
 
Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!

مسلم لیگ کے تمام لیڈرز کارکنان اور خاص طور پر دن رات محنت کرنے والے بہن بھائیوں کوتاریخی جیت بہت بہت مبارک ھو. امید کرتے ہیں کے ٢.٥ سال سے جاری عمرانی سیاپا اب اپنے اختتام کو پونچھے گا . الزامی خان کو آج سوچنا چاہے کے اس نے اپنے کارکنوںاور اس ملک کے ٢.٥ سال برباد کیے.

pori Noora League apne Anjam ko puhanchne wali ha.. mar mar k jeeti ha yaha se..
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

pai ki krde ao, imran khan ke khilaf 10 hazar se jeetne wala aleem khan jaise qabza mafia se 3 hazar se jeet ra?? baqi imran khan ne jo 50 hazar wali bat ki thi woh to bongi thi, lakin itni jaan marne ke bawajud wafaqi hakumat subai hakumat sab sath or 3 hazar, yar yaqeen kro mein soch ra the ke pti kam az kam 20 hazar se hare gi leekin mujhe heerangi huwi result dekh kr, ap kya khte ho??

Good to see you on forum Ebi Bhai,

Janab Agar Woh Bongi Thi Tou yeah Re Election Hua Kyun?
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
A mental case led people to attack PTV and GEO TV, he was also intended to destroy the parliament of Pakistan.

People were there in those building, frightened for their lives, who would be held responsible for those actions???
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
CRD-owNWgAAfltX.jpg
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
PTI+PPP+Q League+TUQ+JI+King Pasha Party Vs Pakistan Muslim League

The winner is Pakistan Muslim League!!! :)

========================

Aleem Khan ki rote hoe press conference, na sirf arbon ki investment zia, balke qanoon ka shikznja bhi sakht, teri to waat lagne wali hi!!!
 
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ارے ہمیں بھی کچھ بتاؤ

مقابلہ تو بس این اے 122 ہی میں تھا۔ یہ وہ حلقہ تھا جس پر عمران خان کو اس کے کلاس فیلو دوست نے ہرایا تھا۔ یہ ہار عمران کے لئے لفٹ سے گرنے سے زیادہ گہری چوٹ تھی جس نے اسے الیکشن کے بعد سے اب تک مسلسل جلتے کوئلوں پر لوٹنے پر مجبور کئے رکھا۔ اس کے لئے یہ انتہائی تکلیف دہ عمل تھا کہ ایک ایسا شخص جو اس کی قیادت میں صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا آج اس سے بہت بلند منصب پر بیٹھا اس سے حلف لے رہا تھا۔ ایاز صادق کی سپیکر شپ اس کے سینے پر ایسا مونگ تھا جو مسلسل دلا جا رہا تھا۔ عمران کی انا اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھی۔ یہی وجہ تھی کہ ایک بڑی پارٹی کا لیڈر ہونے کے باوجود اسمبلی میں اس کا جانا بہت ہی مجبوری کے عالم میں رہا۔ اس ایک حلقے کے الیکشن کو اسی لئے اتنی اہمیت دی گئی۔
جو اللہ کے فضل و کرم سے ایاز صادق نے جیت لی۔ اس سے یہ اٹل حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ عزت اور ذلت اسی اللہ کے ہاتھ میں ہے جو سارے جہانوں کا مالک ہے۔ اگر اس کی مدد شامل نہ ہوتی تو بہت سے عوامل تھے جو اس کے صوبائی امیدوار کی طرح ایاز صادق کے لئے بھی حوصلہ شکن تھے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر سپیکر اسمبلی کو دوبارہ منتخب ہونے میں مشکل ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنی سرکاری مصروفیات میں اتنا مصروف ہوتا ہے کہ حلقے کے لئے اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔ اس حلقے میں بھی معاملہ ایسا ہی تھا۔ یہ صرف اس ذات باری کی کرم نوازی اور اس حلقے کے لوگوں کا نواز شریف سے پیار تھا کہ ایاز صادق چوتھی بار سر خرو ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کے تمام الزامات جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔
خان کا کہنا تھا کہ ان کی فتح کو پچاس ہزار جعلی ووٹ ڈال کر شکست میں بدلا گیا ہے۔ اگر ایسا ہوا ہوتا تو آج ایاز صادق کے ووٹ بیس اور پچیس ہزار کے درمیان ہوتے۔ کم ٹرن آئوٹ ہونے کے باعث جنرل الیکشن سے دس ہزار کم ووٹ اور اسی تناسب سے عمران کو کم ووٹ ملے۔ گویا مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ جنرل الیکشن میں دھاندلی کو لے کر عمران کا لگایا ہوا سارا ڈرامہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ یہ شکست انتخابی شکست ہی نہیں بہت بڑی اخلاقی شکست بھی ہے جسے صرف محسوس کرنے والے ہی کر سکتے ہیں۔
صوبائی نشست پرممبر پر عدم اعتماد کیا گیا اور وہ ہار گیا۔ جسے کھلے دل سے تسلیم کیا گیا۔ لیکن کیا لاہور کے ساتھ ساتھ اوکاڑہ میں سوہنا جی کی عبرتناک شکست اس کا ثبوت نہیں کہ پی ٹی آئی تھوتھا چھنا ہے جو باجے تو گھنا ہے مگر جس کے اندر کچھ بھی نہیں۔ ضمانت ہی ضبط ہو گئی۔
اوکاڑہ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والے دونوں ہی مسلم لیگی ہیں۔ اور آپ دیکھیں گے کہ جج صاحب اپنے لیڈر نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہونگے۔انشا اللہ۔
اللہ پاک نے ایک بار پھر خان صاحب کو اسمبلی میں جناب سپیکر کی مرضی اور اجازت کے بغیر کچھ بھی ارشاد فرمانے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ خدائی فیصلے ہیں جنہیں ماننا ہی پڑتا ہے ۔

اگر دھاندلی نہیں ہوئی تھی تو دو سال تک سٹے آرڈر کے پیچھے کیوں چھپا رہا ایاز صادق؟ مجھ پر کوئی غبن یا چوری کا الزام لگاتے میں تو تب تک اسے نہ چھوڑوں جب تک وہ اسے ثابت نہ کر دے یا معافی نہ مانگ لے یہاں جناب سٹے آرڈر لیکر اپنا ٹائم نکالنے میں لگے رہے دھاندلی کا رونا صرف تحریک انصاف تو نہیں رو رہی تھی پیپلز پارٹی والے بھی کہتے رہے ہیں کہ یہ الیکشن دھاندلی زدہ تھے

ایاز صادق اور علیم خان کا کوئی مقابلہ ہی نہیں تھا ایک بندہ ٢٠٠٢ سے یہی سیٹ جیتتا آ رہا ہے ٢٠٠٢ میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دونوں کے ووٹ ملا کر بھی ایاز صادق سے کم تھے، ٢٠٠٨ میں ایاز صادق نے پیپلز پارٹی کو ٥٠٠٠٠ سے زائد ووٹوں سے شکست دی اور ٢٠١٣ میں دھاندلی اور پنجاب حکومت کے وسائل استعمال کرنے کے باوجود صرف ٨٠٠٠ کا فرق رہا

آج ایاز صادق نے دعوی کیا تھا کہ وہ ٣٠ سے ٤٠ ہزار کے مارجن سے جیتے گا لیکن پنجاب حکومت کے تمام وسائل استعمال کرنے کے باوجود فرق ٥٠٠٠ ووٹوں سے بھی کم رہا اور تو اور نواز شریف نے بھی جب حمزہ شہباز کے جلسے میں کرسیاں خالی دیکھیں تو ایک پلانٹڈ پریس کانفرنس کر ڈالی اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی ایک بندہ جو ٢٠٠٨ میں ٥٠٠٠٠ سے زائد کے مارجن سے جیتا آج وہی صرف ٤٠٠٠ کے فرق سے جیت کر آپ لوگ دیوانے ہو رہے ہو

کیا آپ کو یاد نہیں کہ فضل رحمان اور اسفندیار وغیرہ نے کے پی کے میں دھاندلی کا الزام لگایا تھا تو عمران خان نے کھلا چیلنج کیا کہ جس کو تحقیقات کروانی ہیں کروا لے لیکن کوئی آگے نہیں آیا
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
A mental case led people to attack PTV and GEO TV, he was also intended to destroy the parliament of Pakistan.

People were there in those building, frightened for their lives, who would be held responsible for those actions???

Patwari they were to attack parliament but what about the shareef's who actually attacked supreme court of pakistan and took cj of pakistan as hostage?
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

Good to see you on forum Ebi Bhai,

Janab Agar Woh Bongi Thi Tou yeah Re Election Hua Kyun?

Bhaai agar election rigged nahi thay to stay order kyon lia aap ne is ka jawab nahi diya

kya aap pre poll rigging per yaqeen rakhte hain? agar haan to kya is election se pehle noon leeg ne pre poll rigging nahi ki?

note: main is result ko bagher kisi excuse ke tasleem karta hon... i m only asking u about the events happened before elections
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

Good to see you on forum Ebi Bhai,

Janab Agar Woh Bongi Thi Tou yeah Re Election Hua Kyun?

Shukriya Bhai
yr mera matlab ha ke 50 hazar jali vote wali baat bongi thi, for sure jalii votes ki tadad itni zyda nhi thi..
baqi aleem khan se 2015 mein 3 hazar se jeetne wala ko agr koi kahe ke 2013 mein imran khn se 10 hazar se bin kisi gaebar ke jeeta tha to yah baat mujhe hazm nhi hogi
 
Well I will give you some choran imported from NA1 :)
where IK won the seat and lost within three months
dynamics change with time

Ebi Bro either you take position that there was no Dhadhli
or you have to put some number and whatever number you put,
lets say 10000 bogus votes, you will have to add in current margin of 3000

so your choice to say either no Dhandhli in 2013 or 13000 loss today, your pick ...
 
Bro u did not answer to my question that if ayaz sadiq or pml n did not rig the elections then why he had to hide behind stay order?

Second it is not only PTI but ppp their muk muka partners also blamed them for rigging so there must be some truth in it...

I can post many proofs here about systematic rigging that took place in Punjab specially lahore before elections.

Regarding NA1, like you said PTI lost in just 3 months does not prove that PTI did not do anything, it was just internal rift and wrong selection of candidate and if you check their political campaign was not as strong as in current na122. NA1 was a stronghold of ANP just like na120 for nawaz sharif. Bashir Bilour won in 1997 and lost to alliance of MMA in 2002 and then again won in 2008. I don't know about previous elections and its result as who won in na1 but i guess it must be anp
 
desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران بھگوڑا

A country founded on the lie can never truly progress or prosper. It will only get abused even more in the hands of the abusers and Imran is equally as much as a political abuser as Nawaz-o-Zardari.

I dont have leader. I am only waiting for the day when people are abused enough that they see the reality about two nation theory and see through the selfish drama our fore-farthers created. Japanese came to sense after getting slapped by two nuclear bombs, I can only hope that we come to senses about two nation theory before then.

As far as your assumption that Imran is clean, well you have every right to have that opinion and I respect it. But tell me honestly, a gambler who gambled the money set for 350 dams and put it into stock market, or a gambler who gambles party debts or one who doesn't honestly state his wives particulars when he is obliged to by law when he was MNA in 2002 - you still expect financial cleanliness?

Just the choice of Aleem Khan show be a slap in the face of the lie that people say that IK is doing clean politics.

It's not IK's fault. Pakistan is so corrupt that there is no clean way to play in it. And by that logic, Nawaz-o-Zardari are the same as Imran too.

Hope you understand my point.
oye yaar partition is history, two nation theory is history.
khan lost in takhte lahore. take it easy and enjoy your moment. :D