handsome.ebi
Chief Minister (5k+ posts)
Re: NA-122 results being delayed on purpose??!!
میں نے ادب کے دائرے میں رہتے ہوے سوال پوچھا اگر تمھیں سوال گراں گزرا تو میری پوسٹ کو اگنور کرو - اور ایسی گھٹیا زبان جا کر کسی اپنے لیول کے بندے کے ساتھ یوز کرو - باقی یہ فورم کسی کے باپ کا نہی ہے جو اروں کو بتائے کے منہ بند رکھنا ہے یا نہی
(serious)
او یار اب بھی پھڑوں پر پھڑیں مارے جا رہے ہو
اس وقت تو منہ بند کر لو - شکست عزت سے تسلیم کر لو
ہر چیز میں بے عزت ہونے کی قسم کیوں کھا رکھی ہے