NA-122 Results Thread - Keep posting updates in here

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PMLN should ignore PTI from now on

No Give comments this is just Dhandli Dhandli Dhandli, All Tigers should group together and give lots of Gaaliyan to these Dhandli champions and Choors.
I don't wanna play flute Infront of cows.
 
farhanc

Banned
Another 3 years :(

11214225_995897103787611_141512998697765423_n.jpg
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
Re: Another 3 years :(

Imran should learn now and distance himself from people like Shieda Talli and Sohna Sahib Jes ke Zamanat Zabit ho gie hay PTI ticket per.

Let's do constructive Siasat from Now On and Let's build Pakistan Baluchistan, Sindh, Gillget, Fata, Punjab and KPK
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

!۔ ۔ آپ کو مبارکباد
یقینا آپ کے لئے بڑا خوشی کا دن ہے۔ ۔ ۔

:)

چھوٹی بہن

مبارکباد کا شکریہ اور آپکو بھی بہت بہت مبارکباد

:)

میرے نزدیک اس ضمنی انتخاب کی کوئی اہمیت نہ تھی کیونکہ ضمنی انتخابات سے امیدواروں کی ہار جیت پر نہ تو حکومتیں بدلتی ہیں اور نہ ہی ان انتخابات سے عوام کو کوئی دلچسپی ہوتی ہے

آفرین ہے آپکے لیڈر پر جو اتنی ذلت و رسوائی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہے

:):)

اگر عمران خان نے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان انتخابات کو زندگی اور موت کا مسئلہ نہ بنایا ہوتا تو موقع بے موقع پریس کانفرنسز کرنے کا شوقین آج میڈیا سے منہ نہ چھپاتا پھرتا بلکہ اپنی ٹیم کے ساتھ بیٹھا پریس کانفرنس کر رہا ہوتا

03_01.gif

IKFan

MPA (400+ posts)
Re: Another 3 years :(

Sheedaa Talee Jesaa begherat or Basharam logoon saa IK ko door Rehna Chahya. In Kaa koee Eetbaar Nahee
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

چھوٹی بہن

مبارکباد کا شکریہ اور آپکو بھی بہت بہت مبارکباد

:)

میرے نزدیک اس ضمنی انتخاب کی کوئی اہمیت نہ تھی کیونکہ ضمنی انتخابات سے امیدواروں کی ہار جیت پر نہ تو حکومتیں بدلتی ہیں اور نہ ہی ان انتخابات سے عوام کو کوئی دلچسپی ہوتی ہے

آفرین ہے آپکے لیڈر پر جو اتنی ذلت و رسوائی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہے

:):)

اگر عمران خان نے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان انتخابات کو زندگی اور موت کا مسئلہ نہ بنایا ہوتا تو موقع بے موقع پریس کانفرنسز کرنے کا شوقین آج میڈیا سے منہ نہ چھپاتا پھرتا بلکہ اپنی ٹیم کے ساتھ بیٹھا پریس کانفرنس کر رہا ہوتا

03_01.gif

آپ کی بات بالکل درست ہے کہ ایک ضمنی انتخاب کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ لیکن عمران خان نے چار حلقوں کو لے کر اس ملک میں جتنا ادھم مچایا اور سارے الیکشن پراسس کودھاندلی قرار دے کر اسمبلیوں کو جعلی اور معزز ممبران کے خلاف تحقیر کا جو لہجا اختیار کیا۔ یہ حلقہ ان چار حلقوں میں سے ایک تھا۔ خان کا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈٹ چرایا گیا ہے ۔ در اصل ہم جیتے اور نون والے ہارے ہوئے لوگ ہیں چنانچہ یہ قبضہ مافیا ہیں۔
اس حلقے کے نئے انتخاب میں خان کو ثابت کرنا تھا کہ دو سال تک جو ملک میں کرتے رہے ہیں اس کی ٹھوس بنیاد تھی۔ اور وہ یہ کہ دیکھ لو اس حلقے میں ایاز صادق فوج کی نگرانی میں منصفانہ انتخاب کے نتیجے تیس چالیس ہزار ووٹ سے ہار گیا ہے۔ میرا کہنا بالکل درست تھا کہ ہمارے ساتھ دھاندلی کی گئی ہے صرف اس حلقے ہی میں نہیں سارے ملک میں۔
اس کے لئے بہت بڑی کمپین کھڑی کی گئی۔ علیم خان جیسے بندے کو میدان میں اتارا گیا۔ میڈیا کی پوری پشت پناہی کے ساتھ دن رات ایک کر دئے گئے۔ سوشل میڈیا پر چوزوں نے خوب ادھم مچایا اورایاز صادق کے خلاف ہرزہ سرائی اور الزام تراشی کی گئی ۔
اس حلقے کو زندگی موت کا مسئلہ اس لئے بنا لیا گیا کہ یہاں سے ان کی شکست ان کی پچھلے دو سالوں سے کئے جانے والے پراپیگنڈے کا جھوٹ بے نقاب کر سکتی تھے۔ سو جو کچھ انسانی بس میں تھا کیا گیا۔ جس کے جواب میں ن لیگ نے بھی اپنے عزت کے تحفظ کی خاطر پورا زور لگایا۔
اور پھر سچ ہی کی فتح ہوئی۔ جھوٹ کا منہ کالا ہو گیا۔ ان کے اپنے مطالبات کے ساتھ ہونے والے الیکشن میں بھی ووٹر ٹرینڈ وہی رہا۔ ایاز صادق جیت گیا اوردنیا نے جان لیا کہ عمران کی دھینگا مستی کسی خاص مقصد کے لئے تھی جس کی بنیاد جھوٹ پر رکھی گئی تھی۔
اس سیٹ کی اہمیت کے پیش نظر صوبائی سیٹ اور اوکاڑہ والی سیٹ پر کسی نے دھیان ہی نہیں دیا۔ کیونکہ اصل معرکہ یہی تھا۔
 
جبار بھائی

آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس بائی الیکشن سے سچ ہی کی فتح ہوئی ہے اور جھوٹ کا منہ کالا ہوا ہے اور یہ ثابت ہو گیا ہے کہ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی بلکہ وہ انتخابات صاف شفاف تھے

اس بائی الیکشن نے عمران خان کے ایک پیشہ ور جھوٹا ہونے پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کیونکہ اگر ایاز صادق کے ساٹھ ہزار ووٹ جعلی تھے تو اسے تو علیم خان سے کم از کم پچاس ہزار ووٹوں سے ہارنا چاہئیے تھا

عمران خان کے دھاندلی کے دعوے سے قطع نظر یہ نتائج مسلم لیگ نون کیلیے خطرے کا الارم بھی ہیں. مسلم لیگ نون نے اپنی گرتی ہوئی مقبولیت کی وجوہات تلاش کرکے اپنی اصلاح کیلیے اقدامات نہ کیے تو اگلے جنرل الیکشن کے نتائج اسے حکومت سے باہر بھی کر سکتے ہیں