دوسرا_سوال
Minister (2k+ posts)
Re: عمران بھگوڑا
کیونکہ دنیا میں بہت سے معصوم لوگ ہر روز نوسربازوں کے ہاتھوں فراڈ کا شکار ہوتے ہیں
عمران ایک پلے بوائی سے زیادہ کچھ نہیں - تم لوگ ویسے ہی اسے مسیحا سمجھ بیٹھے
خود سوچو، ایک طرف باتیں کر رہے ہو صاف ستھرا ہونے کی اور دوسری طرف تمہارا کینڈیڈیٹ ہے علیم خان
کچھ شرم؟ کچھ حیا؟ کوئی ایتھکس؟
یہ بھی سوچ لو جو کبھی حکمران نہیں رہا جس نے کوئی نالی پکی نہیں کرائی جس نے گلی میں روڑا تک نہیں لگایا اسے ہزاروں لوگ تمھارے مقابلے پر ووٹ دے گئے کیوں؟