My Journey from PTI TO PMLN

D'Invincible

Senator (1k+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

ہاہاہاہا بھائی میں نے کب کیا کہ تنقید مت کرو۔۔ میں تو یہ کہہ رہا کہ کم سے کم گالی اور فتوے سے گریز کرو۔۔۔ باقی میں نظر اگیا یہا تنا انصاف والے نظر نہیں ائے ہاہاہاہا جنہیں اپنے والیدین سے ابت کرنے تمز نہیں وہ یہاں ا کر لوگوں کو گالیاں دے رہے ہیں،،، تبدیلی اگئی ہے ہاہاہاہا
check the IQ level of this Hashi Khan, Utter Disgrace
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہاہا انٹر نیٹ کی پارٹی سے کوئی نہیں گھبراتا گالیاں میں بھی دکھ سکتا ہوں مگر اب میں اپ لوگوں کی طرح تحریک انصاف والا نہیں رہا ہاہاہاہا
الیکشن کمیشن انٹرویو شیر دم کیوں ہلاتا ہے ؟
(bigsmile) وڈا نورا اس لیے کے دم شیر کو نہیں ہلا سکتی

Last edited:

adil786

Minister (2k+ posts)
Ja ja we soneya tenu ganjeyan di rakhan.ab tum pmln ne ja rahe ho wahaan bhi purane log or karkun hain wo tum ko lota kahein gey to keysa feel kro ge.yaqeenan fakheriya kuin keh wahaan to bre bre lote aa geye,mojan hi mojan.
 
THE TRUTH

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی سے تو سارے ہی گبھرائے ہوے ہیں۔ پتلی گلی سے نکل لے بھیا نہیں تو یہ لوگ تیری دھوتی اتار دیں گے۔

Bhaag ray NOORAY, Bhaag to JEDDAH
Bhaag ray Noooray Bhaaaag

l.jpg
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ معاشرتی نا انصافی ہے ، باقی سب برائیوں نے اسی سے جنم لیا ہے ، سڑکیں بنانا یا لیپ ٹاپ بانٹنا اس مسلے کا حل ہرگز نہیں، اس کا حل نیک نیّت ہے جو نون پاس ہوتی تو آج پاکستان یہاں نہ ہوتا

اب جو مرضی کر لو پی ٹی آئی کے سپورٹرز دن با دن بڑھیں گے ہی ، یقین نہیں آتا تو 23 مارچ کو آ جانا مینار پاکستان جوکر کو لے کے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سارا خط تضادات کا مجموعہ ہے جن الزامات پی بنا پر بھائی جان نے تحریک انصاف چھوڑی وہی الزامات مسلم لیگ پر زیادہ شدت سے لگائے جا سکتے ہیں۔
الزام نگار جن الیکٹبل کی بات کر رہے ہیں وہ اب سارے کے سارے مسلم لیگ نون میں جا رہے ہیں۔مشرف کی باقیات مسلم لیگ میں چلے گئے اور مسلم لیگ کی پالیسیوں میں سرگرمی سے حصہ لے رہے ہیں۔
تحریک انصاف جے جس طریقے سے اپنی جماعت میں الیکشن کروایا ہے اس سے دیگر پارٹیوں خصوصاً مسلم لیگ نون کو بے حد تکلیف ہو رہی ہے۔ اگر یہ الیکشن تحریک انصاف میں کوئی خرابی لاتی تو مسلم لیگ نون ہر گز اس الیکشن پر تنقید نہ کرتی۔اور یہ بھی واضح ہے کہ اس الیکشن میں زیادہ تر پرانے کارکن ہی جیتے ہیں۔وہ لوگ جو ٹکٹ کی امید پر آئے تھے ان کو صاف بتا دیا گیا کہ ٹکٹ صرف اسی صورت میں ملے گا جب کارکن فیصلہ کریں گے۔بہت بڑے نام جن کو ٹکٹ کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی وہ واپس چلے گئے جیسے خواجہ ہوتی، افتخار گیلانی، وغیرہ۔جو اب خیر سے مسلم لیگ نون میں جا چکے ہیں۔
جہاں تک جھوٹ کی بات ہے ۔الزام نگار صاحب نے صرف الزام ہی لگایا ہے ثبوت کوئی نہیں۔ہاں میں نواز شریف کی ایک بات بتا دوں ،انہوں نے کہا تھا کہ وہ مشرف کے کسی بھی ساتھی کو شامل نہیں کریں گے۔اور اب مشرف کے سارے ساتھی انہیں کی پارٹی میں ہے یقین نہیں آتا ثبوت میں مشرف کا پستول بدل بھائی امیر مقام ہی کافی ہے ۔ماروی،عظیم احمد طارق اور کئی دوسرے اس کے علاوہ ہیں اور اب تو خیر سے مشرف سے بھی بات چیت چل رہی ہے کچھ بعید نہیں کہ کچھ دنوں بعد آپ یہ خبر بھی سن لیں کہ پرویز مشرف نے مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر لی۔
اہم بات یہ ہے کہ کوئی بھی با شعور آدمی جو تحریک انصاف کا بانی ممبر ہو ۔تحریک انصاف چھوڑ کر کم از کم مسلم لیگ نون یا پی پی پی میں نہیں جائے گا۔
 
بالکل ایسے ہی، پی ٹی آئی والا پارٹی چھوڑ کر گھر تو بیٹھ سکتا ہے مگر ان چوروں کو گلے نہیں لگا سکتا
 
Unicorn

Banned
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

mein bhi PTI ka mukhlis karkun tha 2001-2008 tak.

Phir mujh per inkashaaf howa Khan sahab sirf attention seeker hein.

Dushman aur dost mein Farq nahi kar sakte.

IQ level na hone k brabar hay .

Khan sahab jo kehte hein wo karte nahi

Jhoot bolna un key favorite hobby hay

He is not even a politician.

:lol: Joker, is it fair to say that there are too many Jokers in PTI already[hilar][hilar]
 
aamirbelgium

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

یہ ہے اپ لوگوں کی اوقات کے کسی کو بھی حرام خؤر بنا دیتے ہو۔ یاد رکھنا اس طرح اپ لوگ کبھی کسی کا دل نہیں جیت سکتے بھائی

پہلی بات تو يہ کھ اگر آپ تحرک انصاف چھوڑ کر نورا ليگ ميں شموليت کرتے ھو تو کم سے کم اپنا دماغی توازن ضرور چيک کروا ليں کيونکہ جو الزامات آپ عمران يا تحريک انصاف پر لگا رھے وہ تو ان نا انصافيوں کا عشرعشير بھی نھيں جن کا تزکرا روزانہ کی بنياد پر احبارات ميں نون ليگ کے متعلق شايع ھوتا ھے
دوسری بات اگر آپ اور آپ کے حاندان کو غلام در غلام رھنے کی سزا اللھ پاک نے دی ھے تو آپ کو مبارک ھو شوق سے بگھتيں کيونکہ نورا ليگ ميں آپ غلام بھرتی ھو چکے ھيں اور غلام ھی مريں گے
تيسری بات ميٹھی چھری بننے کی ھر گز کوشش نہ کريں کيونکھ ھم پاگل اور بيکاو ھرگز نھی ھميں عوام کا دل نھی جيتا بلکھہ ان کو ايک بھتر مستقبل دينا ھے اور ايک سچ کیی جھوٹ بولنے سے بھتر ھے
چھوتھی اور احری بات بايھی اپنے دماغ کا علاج ضرور کروا لينا نون ليگ ميں شموليت او حدا کے ليے اب تو سچ بولو اللھ آپ کو عقل جميل آتا فرمايے مگر اس کی اميد کم ھے.

ہم بھی آپکے ساتھ نون لیگ جوائن کر لیتے ہیں لیکن آپ نون لیگ سے صرف 3 کام کروا دیں

١- پارٹی کے اندر تحریک انصاف جیسا الیکشن کروا دیں
٢- گنجوں کے بیرون ملک اثاثے پاکستان لے آئیں
٣- پارٹی میں جو سارا خاندان جمع کیا ہے اسے نکال دی
 
leeds

Councller (250+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

ہاہاہاہا بھائی میں نے کب کیا کہ تنقید مت کرو۔۔ میں تو یہ کہہ رہا کہ کم سے کم گالی اور فتوے سے گریز کرو۔۔۔ باقی میں نظر اگیا یہا تنا انصاف والے نظر نہیں ائے ہاہاہاہا جنہیں اپنے والیدین سے ابت کرنے تمز نہیں وہ یہاں ا کر لوگوں کو گالیاں دے رہے ہیں،،، تبدیلی اگئی ہے ہاہاہاہا

nahee bhai mushid dullah aor abid sher hee tabdeely lain gay.....[hilar] app koo lagta hay beiztee hee mein maza ataa hay.
 
tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)
سارا خط تضادات کا مجموعہ ہے جن الزامات پی بنا پر بھائی جان نے تحریک انصاف چھوڑی وہی الزامات مسلم لیگ پر زیادہ شدت سے لگائے جا سکتے ہیں۔
الزام نگار جن الیکٹبل کی بات کر رہے ہیں وہ اب سارے کے سارے مسلم لیگ نون میں جا رہے ہیں۔مشرف کی باقیات مسلم لیگ میں چلے گئے اور مسلم لیگ کی پالیسیوں میں سرگرمی سے حصہ لے رہے ہیں۔
تحریک انصاف جے جس طریقے سے اپنی جماعت میں الیکشن کروایا ہے اس سے دیگر پارٹیوں خصوصاً مسلم لیگ نون کو بے حد تکلیف ہو رہی ہے۔ اگر یہ الیکشن تحریک انصاف میں کوئی خرابی لاتی تو مسلم لیگ نون ہر گز اس الیکشن پر تنقید نہ کرتی۔اور یہ بھی واضح ہے کہ اس الیکشن میں زیادہ تر پرانے کارکن ہی جیتے ہیں۔وہ لوگ جو ٹکٹ کی امید پر آئے تھے ان کو صاف بتا دیا گیا کہ ٹکٹ صرف اسی صورت میں ملے گا جب کارکن فیصلہ کریں گے۔بہت بڑے نام جن کو ٹکٹ کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی وہ واپس چلے گئے جیسے خواجہ ہوتی، افتخار گیلانی، وغیرہ۔جو اب خیر سے مسلم لیگ نون میں جا چکے ہیں۔
جہاں تک جھوٹ کی بات ہے ۔الزام نگار صاحب نے صرف الزام ہی لگایا ہے ثبوت کوئی نہیں۔ہاں میں نواز شریف کی ایک بات بتا دوں ،انہوں نے کہا تھا کہ وہ مشرف کے کسی بھی ساتھی کو شامل نہیں کریں گے۔اور اب مشرف کے سارے ساتھی انہیں کی پارٹی میں ہے یقین نہیں آتا ثبوت میں مشرف کا پستول بدل بھائی امیر مقام ہی کافی ہے ۔ماروی،عظیم احمد طارق اور کئی دوسرے اس کے علاوہ ہیں اور اب تو خیر سے مشرف سے بھی بات چیت چل رہی ہے کچھ بعید نہیں کہ کچھ دنوں بعد آپ یہ خبر بھی سن لیں کہ پرویز مشرف نے مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر لی۔
اہم بات یہ ہے کہ کوئی بھی با شعور آدمی جو تحریک انصاف کا بانی ممبر ہو ۔تحریک انصاف چھوڑ کر کم از کم مسلم لیگ نون یا پی پی پی میں نہیں جائے گا۔

Aap ki yeh Baat sahi hay kay PTI member should not go to PMLn. We have to fight within Party. Agreed and thats what i am doing.
Regarding ticket for Elections, It is also true that THUGS will get the party tickets as per Policy Aleem Khan and Bhatti has to finalize the names of Lahore seats so what you are expecting? They will give the tickets to People like MIR, Niazi and Walid Iqbal. Sure they will choose from their THUGS party. I doubt Mahmood Rashid will get Ticket if they will give him they will give against such person where he will loose.

Now come to Musharraf Party joining PMLn, You are right but dont you know that it was IK who 1st start taking these THUGS in PTI. 25 THUGS all together joined PTI when we have protested then he said that he needs that. ( janhgir tareen and co). IK himself has requested Marvi to join PTI but she refused, dont u know?
These were the mistakes done by IK himself. Now all these mistakes are giving fruits! All over the party there are THUGS!
We the old members are waiting for IK to returned Back to us and he will Soon come back when all these THUGS will leave.
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

:lol: Joker, is it fair to say that there are too many Jokers in PTI already[hilar][hilar]

Bro Uni , can u list some Indian political forums like this ?

I want to support Indian Union Muslim League also :)
 
Last edited:

nomishah

Senator (1k+ posts)
Bhai aap pmln ko bharpoor vote dijiay ga aur Allah na karay woh hukoomat main aa gaye to 5 saal baad aap se puchoon ga aur jahan tak baat hai faraq ki to sab se bara faraq yeh hai k shayad PTI main ghalat log hon ge lekin pmln k maalikan badmuaash qatil aur ghunday hain aur yeh on oath kehta hoon mein unko in out janta hoon aap bhi on oath is ki tardeed ker dijiay ya phir khan per yeh sab ilzaam laga dijiay on oath aur aik baat mulk se wapis ja ker raiwind main aik hafta guzariay zara .
 
Unicorn

Banned
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

Bro Uni , can u list some Indian political forums like this ?

I want to support Indian Union Muslim League also :)

[hilar][hilar] I will see what I can do. One thing for sure not enough Jokers in PTI's deck since you left.[hilar]
 
aimless

Minister (2k+ posts)
ہاہاہاہاہا خدا کا رحم کر یار میں نے کب کہا کہ مجھے عہدہ یا افس چاہے ہے۔۔ میں نے انکی بات کی جنہوں نے اس پارٹی کو کھڑا کیا۔۔ چلو الیکشن تک انتظار کرو۔۔ اگر کیلن سوپیپ نہ کیا تو سیاست چھوڑ دینا۔۔ ابرار کی طرح ٹکٹ کٹوا لینا ہاہاہاہا
bro i joined PTI in 98 .. i know lot of old and new ppl and what they think. funny thing is i never though i am working for PTI i only work for me and my country ... Ibrar or any other i don't care .... all i want is a better country for me and my country men .... if some one in party deliver its good if not now we can kick him out ... :) that how political parties should run ... if PML N and PPP start elections and bring good ppl i'll like them too ....
 
nonamina

Minister (2k+ posts)
this is all fake story,,, he was naan eater from day one.... they are using these cheap tactics to betray people.......worthless
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Aap ki yeh Baat sahi hay kay PTI member should not go to PMLn. We have to fight within Party. Agreed and thats what i am doing.
Regarding ticket for Elections, It is also true that THUGS will get the party tickets as per Policy Aleem Khan and Bhatti has to finalize the names of Lahore seats so what you are expecting? They will give the tickets to People like MIR, Niazi and Walid Iqbal. Sure they will choose from their THUGS party. I doubt Mahmood Rashid will get Ticket if they will give him they will give against such person where he will loose.

Now come to Musharraf Party joining PMLn, You are right but dont you know that it was IK who 1st start taking these THUGS in PTI. 25 THUGS all together joined PTI when we have protested then he said that he needs that. ( janhgir tareen and co). IK himself has requested Marvi to join PTI but she refused, dont u know?
These were the mistakes done by IK himself. Now all these mistakes are giving fruits! All over the party there are THUGS!
We the old members are waiting for IK to returned Back to us and he will Soon come back when all these THUGS will leave.

بڑی مہربانی کہ آپ میری بہت سی باتوں سے متفق ہیں۔کیا آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستا ن کی تقریباً تیسری بڑی پارٹی میں سارے ہی نیک لوگ ہوں گے؟ہزاروں لاکھوں لوگوں میں تو اچھے برے ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ہاں بہتری کی کوشش کرنا بحر حال ضروری ہے۔ اور آزمائے ہووں کو نہ آزمانا بھی عقل مندی ہے۔
عمران خان نے ماروی میمن کو ضرور پارٹی میں آنے کا کہا تھا،لیکن وہ جس شرط پر آنا چاہتی تھی ،وہ شرط پارٹی کے لیے قابل قبول نہیں تھی۔اور آپ اس بات کا کریڈت تو عمران کو دیں کہ وہ ماروی کو پارٹی میں لانا چاہتے تھے لیکن پارٹی کارکنوں کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے انہوں نے وہ ماروی کو پارٹی میں لینے سے معذرت کر لی تھی۔