My Journey from PTI TO PMLN

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

او بھائی ایک منٹ بریک لگاؤ ذرا، جو لیپ ٹاپ اور سولر سسٹم بانٹے وہ تو خیر یوتھ کو ساتھ ملانے کے لئے، اور عمران خان کے ڈر سے
جی سی یونیورسٹی کے کمپس کی کوئی پکچر تو اپلوڈ کرنا ذرا دیکھ لیں کہاں بنا ہے یہ
عبدللہ پور انڈر پاس کا منصوبہ مشرف دور کا ہے جناب، اگر آپکو یاد نہیں تو میں بتا دیتا ہیں، تب لوگوں نے بینرز لکھ لکھ کے احتجاج بھی کیا تھا کہ ہماری شاپس اس منصوبے کی زد میں آ رہی ہیں. اور بھائی صاحب یہ جو جنرل ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال بنا ہے انکی پکچرز بھی کر دیں تا کہ دیکھ لیں ہم بھی

تو مشرف دور میں بنا کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا یہ لنک چیک کر لیں
شکریہ
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.438475629561531.1073741828.414498265292601&type=3
 

moaviz

MPA (400+ posts)
o paiiii tu chaddd gyaa ty teri maherbani hy.....itna tu siyana ..ye jo baton ka tamsha lagya hova hai na ja kahien or ja k pmln ki dukan bach...main ny smjha shayad ap koe shareef insan ho pr ap tou jahil b ho saath saath.
 
Last edited:

Competent

Minister (2k+ posts)
A person who can even think of supporting PPPP or PMLN can not understand the ideology of PTI and PTI is not a right party for them. PTI is the only party which can make a new Pakistan that will be totally different from the current one. where there will be justice for all, everyone will be equal before the law and where we will have dignity not like now as we are hated all over the world like being baggers. Everyone will be known by his/her own name not by their family names only because their parents or grand parents are rich or famous.
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی بھی تو حکومت میں تھئے کتنے بیانات ائے۔۔۔۔
دوسری بات فیصل ابا دکی تو چلیں بتا دیتاہوں
عبداللہ پور انڈر پاس، جی سی یوینورسٹی کو 200 کنال کا نیا کیپپس، 20000 لیپ ٹاپ کی تقسیم، 10000 سولر سسٹم، 1 بلین سے جرنل ہسپتال کا افتاح، چلڈرن ہستپال، 6 بلین سے صاف پینے کے پانی کا منصوبہ، دیہاتوں مین واٹر فلٹریشن کا نظام۔ اور بھی بہت ہیںسب بتا دوگا
شکریہ



یعنی آپ کا تعلق رانا ثناء اللہ اور چوہدری شیر علی کے شہر سے ہے جو تھانے میں اپنی مرضی کے لوگ لگواتے ہیں
عبداللہ پور انڈرپاس وہی ہے جو ناقص مٹیریل سے بنا تھا اور جس میں نہری پانی گھس آیا تھا اور اس نے کئی معصوموں کی جان لے لی تھی؟

549885_483654321699705_1877975670_n.jpg
 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

ایسا کرنے سے اپ جیت نہیں سکتے ہااہاہاہاہ الیکشن کا بعد اپ نے سیاست پر نظر بھی نہیں انا بھائی بس تھوڑا انتطار تھوڑا سا۔۔۔ پھر جلسوں کی تصویریں دیکھ کر دل بھلایا کرنا اپ سب ہاہاہاہا
 

tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

The Latest Batch of Trainees Just got out of PML-Noons WORKSHOP:

In say miliye:

The Incredible Four

Joker + Sigma + Haseeb khan + TarzanAfridi
do-no-evil.jpg

I am trying to convince that dont abuse others but you will not understand. Can you tell where i am in the picture. I have to go left to right or right to left to find myself.
 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Anybody can apply who has 30,000 in his pocket!! I agree with you still there are many people who has applied for Party Ticket.
But take my words, tickets will be awarded to All the
thugs. It is matter of Days and you will also cry like us. People like me and you will fight only on the net.

بھائی یہ لوگ انٹر نیٹ پر بول سکتے ہیں اور ہم نے جوتے کھائیں ہیں پارٹی کے لئے پولیس کو دیکھ کر انکے پیشاب نکل جاتا ہے یہ لوگ انقلاب لا رہے ہیں
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

IQ level na hone k brabar hay ???

mein bhi PTI ka mukhlis karkun tha 2001-2008 tak.

Phir mujh per inkashaaf howa Khan sahab sirf attention seeker hein.

Dushman aur dost mein Farq nahi kar sakte.

IQ level na hone k brabar hay .

Khan sahab jo kehte hein wo karte nahi

Jhoot bolna un key favorite hobby hay

He is not even a politician.
 
Last edited:

Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)


وہاں بھی لوٹے ہیں،۔،، مگر کم سے کم وہ تنقید کی سیاست نہیں کرتے اپ لوگوں کی طرح گالیاں نہیں دیتے
شکریہ

ہاں نورا لیگ صرف دوسروں کی ماؤں بہنوں پر کیچڑ اچھالتے ہیں، سیاستدان عورتوں کی جعلی تصویریں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پھینکواتے ہیں اور دوسرے سیاستدانوں کی کردارکشی کرتے ہیں۔
 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

I am trying to convince that dont abuse others but you will not understand. Can you tell where i am in the picture. I have to go left to right or right to left to find myself.

بھائی انکا ساتھ سر مت کھاو انکے والدین نے ان کی تربیت ایسی کی ہے انکا کیا قصور، ممی ڈیڈی کرنے والے لوگ اب اس ملک میں انقلاب لا رہے ہیں جن کی زبان سے ایک بھی لفظ گالی کا بغیر نہیں نکلتا
 

D'Invincible

Senator (1k+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)


وہاں بھی لوٹے ہیں،۔،، مگر کم سے کم وہ تنقید کی سیاست نہیں کرتے اپ لوگوں کی طرح گالیاں نہیں دیتے
شکریہ


Fawad Khalid ka media cell dekho, dekho us kay filthy Facebook pages


Naach meri bulbul k pesa milay ga
 

pathar

MPA (400+ posts)

بھائی یہ لوگ انٹر نیٹ پر بول سکتے ہیں اور ہم نے جوتے کھائیں ہیں پارٹی کے لئے پولیس کو دیکھ کر انکے پیشاب نکل جاتا ہے یہ لوگ انقلاب لا رہے ہیں
بھائی آپ نے سچ کہا ہے آپ جو تے ہی کھا سکتے ہو۔
 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
تحریک انصاف والوں کو تبدیلی مبارک مگر ایک چیلنج ہے کہ مئی کی گرمی میں اپ میں سے ادھے لوگ ووٹ نہیں ڈالنے جائیں گی رنگ نہ خراب ہو جائے۔۔
اور تحریک انصاف پنجاب سے 20 سیٹیں بھی لے جائے تو میں سیاست چھوڑ دو گا۔۔ صرف اور صرف تم لوگوں کے اس گندی زبان کی وجہ سے لوگ تحریک انصاف کو بچہ پارٹی کہنے لگ گئے ہیں، تم لوگ خود کو بہت سمجھدار اور اگلے کو گھٹیا سمجھتے ہو۔۔ مگر الیکشن کے بعد میں ایک ایک کر کے تم لوگوں سے پوچھوں گا کہاں گئی تبدیلی۔۔ انشاللہ تحریک انصاف تم لوگوں کی زبان کی بدولت کلین سویپ کرے گی مگر انٹر نیٹ پر
شکریہ
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)

بھائی یہ لوگ انٹر نیٹ پر بول سکتے ہیں اور ہم نے جوتے کھائیں ہیں پارٹی کے لئے پولیس کو دیکھ کر انکے پیشاب نکل جاتا ہے یہ لوگ انقلاب لا رہے ہیں



نورے کا بھی پیشاب نکل گیا تھا جب وہ اٹک قلعے میں قید تھا، اسی لئے تو وہ جدہ بھاگ گیا تھا مشرف سے معافی مانگ کر
2007
کا وہ منظر یاد ہے جب نورے کو ائیر پورٹ پر کوئی بھی نورا لیگ کا رکن لینے نہیں آیا اور سب اپنے گھروں میں قید ہوگئے۔
حال ہی میں جو مسٹربین نے جلسی کی تھی، وہ ایک ہلکی سی بارش کی تاب نہ لاسکا اور وہاں سے بھاگ گیا

 

tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

بھائی انکا ساتھ سر مت کھاو انکے والدین نے ان کی تربیت ایسی کی ہے انکا کیا قصور، ممی ڈیڈی کرنے والے لوگ اب اس ملک میں انقلاب لا رہے ہیں جن کی زبان سے ایک بھی لفظ گالی کا بغیر نہیں نکلتا

PTI Ka yeh Hashr is waja say howa hay kay in Jaisay loog PTI main aa Gay hain.
 

xiaahmad

Chief Minister (5k+ posts)
SO HE WENT FROM PTI TO PMLN COZ OF LOTAY


LAGTA HAI HE FORGOT THAT MOST NUMBERS OF LOTAS ARE IN PMLN :lol:


A newly created fake account joined march 2013

lame try PMLN
 
Last edited:

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)

فواد خالد کی عزت بھی کیا پارٹی میں اس کو تو پارٹی کے لوگ میں منہ نہیں لگاتے وہ تو اپنی عزت بچانے لے لئے اب یہاں ہے ورنہ جتنی اسکی ہوتی کسی کی نہیں ہوتی پارٹی میں