Hashi Khan
MPA (400+ posts)
Re: Siasat.pk par majood PTI wala members zaror read karein! Shukriya! Must Read(PTI TO PMLN)
بھائی میں اپ کو کب کہہ رہا کہ اپ ن لیگ میں شامل ہو جائیں میرے بھی ان سے بہت اختلافات ہیں، مگر میں شہباز شریف جو کہ کہنسر کا مریض ہے اس نے جتنی محنت کی پنجاب میں سب دیکھ سکتے ہیں، دوسری بات اپ لوگوں نے نواز شریف اور شہباز شریف کے منہ سے اج تک خان حاصب بارے کوئی بات سنی حالا نکہ خان صاحب کی تقریر شروع میاں حاحب اور ختم بھی ان پر ہوتی ہے
ہم بھی آپکے ساتھ نون لیگ جوائن کر لیتے ہیں لیکن آپ نون لیگ سے صرف 3 کام کروا دیں
١- پارٹی کے اندر تحریک انصاف جیسا الیکشن کروا دیں
٢- گنجوں کے بیرون ملک اثاثے پاکستان لے آئیں
٣- پارٹی میں جو سارا خاندان جمع کیا ہے اسے نکال دیں