Murad Saeed Aggressive Speech in National Assembly | 23 April 2019

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

حیناربانی آپ کو شرم آنی چاہیے بجلی چور ہو وزیر خارجہ ہوں پاکستان کے اور بجلی چوروں آپ کا لیڈر جس کو آپ لیڈر کہتی ہوں سب سے بڑا چور بلاول چور آصف زرداری چور آپ کا سندھ کا اسپیکر چور وزیراعلی چور سب چور پٹھوں ہوئے اپنے اس ملک کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے آپ نے آپ بھی پارلیمنٹ میں عمران خان کے اوپر آواز اٹھاتی ہیں آپ کو شرم و حیا کرنی چاہیے چھوٹی بچی