شراب نوشی کافر نا سہی مجرم تو بنا ہی دیتی ہے، اسلام میں کیا سزا ہے اس جرم کی؟
لبرل اپنی عیاشیوں کے لئے ہی جمہوریت اور سیکولرازم کا راگ الاپتے رہتے ہیں
شراب نوشی کرنے والے اور نا کرنے والے کو برابر کر دیا، لبرل اسلام یہی ہے
استغفر اللہ۔
ہماری بحث تھی کہ کیا شراب پینے سے کوئی دائرہ ایمان سے خارج ہو جاتا ہے کہ نہیں۔
تو بجائے اپنے مؤقف پر دلائل لانے کہ دائرہ ایمان سے خارج ہو جاتا ہے، آپ نے ہم پر غلط الزام لگانا شروع کر دیا ہے کہ ہم نے شراب پینے اور نہ پینے والے کو برابر کر دیا ہے۔
کیا یہ ہے آپ کی دلیل؟
میرا سوال ابھی تک قائم ہے۔
قرآن بھی یہی حکم دے رہا ہے کہ: دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو.
مگر یہ کیا کہ دلیل تو ندارد، مگر دیگر الزامات کی بھرمار؟
پورا تھریڈ اب بات کا گواہ ہے کہ یہ دین کے ٹھیکیدار دین میں کس قدر متشدد ہیں، اور انہوں نے اپنی الگ شریعت قائم کر لی ہے جس میں یہ لوگوں کو اپنے بنائے ہوئے شریعت اصولوں کے مطابق دائرہ ایمان سے خارج کرتے ہیں، اور انہیں قتل تک کر دیتے ہیں۔
دین کے یہ ٹھیکیدار اس قرآنی آیت پر غور کریں اور اس سے سبق حاصل کریں اور ممتاز قادری بننے کی کوشش نہ کریں۔
(القرآن 4:1) يأيها الذين امنوا لا تقدموا بين يدي الله ورسوله واتقوا الله ان الله سميع عليم
ترجمہ: اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ سنتا جانتا ہے،
دین کے یہ ٹھیکیدار تو خیر بات کو الجھانے کی بہت کوشش کرتے رہیں گے، مگر جو لوگ واقعی صدق دل سے اس مسئلے کو سمجھنا چاہیے، انکے لیے پیغام ہے کہ:۔
۔ گناہ کرنے سے کوئی ایمان کے دائرہ سے خارج نہیں ہو جاتا۔
۔ مومن (یعنی دل سے ایمان رکھنے والا) پھر بھی شیطان کے کہنے میں آ کر گناہ کر سکتا ہے۔ اس لیے اللہ نے مومنوں کو قرآن میں بہت سی جگہ ڈرایا دھمکیا ہے اور انہیں متقی بننے کی ترغیب دی ہے۔ مثلا یہ آیتِ کریمہ:۔
(القرآن 9:38) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انفِرُواْ فِي سَبِيلِ اللّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُم بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلاَّ قَلِيلٌ
ترجمہ:
اے ایمان والو! تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں (جہاد کے لئے) نکلو تو تم بوجھل ہو کر زمین (کی مادی و سفلی دنیا) کی طرف جھک جاتے ہو، کیا تم آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی سے راضی ہو گئے ہو؟ سو آخرت (کے مقابلہ) میں دنیوی زندگی کا ساز و سامان کچھ بھی نہیں مگر بہت ہی کم (حیثیت رکھتا ہے)
۔ قرون اولیِ میں بھی لوگوں سے زنا اور شراب جیسے گناہ سرزد ہوئے۔ مگر اس پر کسی نے انہیں دائرہ اسلام سے خارج نہیں کیا، بلکہ اس پر سزا دی گئی۔ یہ مثال کافی تھی اگر کوئی واقعی صدق دل سے مسئلہ کو سمجھنا چاہتا۔
۔ بلکہ ایک قرونِ اولی ہی کیا، تمام زمانوں میں شاید ہی کوئی ایسا مفتی ہو جس نے گناہ کرنے پر کسی کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیا ہو۔
مگر آج دین کے ٹھیکیداروں نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے، ممتاز قادری جیسے جہنمیوں کے لیے شریعت کے اصولوں کو پامال کرتے ہوئے اپنی خود ساختہ شریعت جاری کر دی، جس کی بنیاد پر لوگوں کو گناہ کی سزا کی بجائے دائرہ ایمان سے خارج کر دیا گیا، اور ممتاز قادری جیسے قاتل جہنمیوں کو اسلام کا ہیرو بنا دیا گیا۔
اللہ ان دین کے ٹھیکیداروں کو ہدایت دے کہ یہ دین میں تشدد کرنے سے باز آئیں۔ امین۔
اللہ ہمیں کفر اور شرک کے پیروکاروں کی آزاد خیالی سے بچائے، جو حیلے بہانوں سے غیر اسلامی حرکات پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں
میرا سوال بھی ابھی تک قائم ہے - شراب نوش کے لئے اسلام میں کیا حکم ہے؟
کیا مستقل مزاجی سے گناہ کبیرہ پر قائم رھنے والا مومن ہی کہلاتا ہے؟
mehwish_ali[/URL said:504289]
غلط قول کو شریعت کا حصہ نہ بنائیں
ہماری عوام میں مشہور ہو گیا ۔۔۔۔ "جو اللہ کو مانے وہ مسلمان ، اور جو اللہ کی مانے وہ مومن"۔
یہ ایک بالکل غلط قول ہے اور شریعتِ اسلامیہ کے مخالف ہے۔
ذیل کے تین درجے یاد رکھئیے:۔
پہلا: اسلام یا مسلمان
دوسرا: ایمان یا مومن
تیسرا: تقوی یا متقی
اسلام صرف "زبان" سے اقرار کا نام ہے۔
جبکہ "ایمان" دل سے اللہ کا اقرار کرنا ہے۔ دلوں کے بھید صرف اللہ جانتا ہے۔ چنانچہ ہمارے لیے مسلمان کو مومن ماننے کا حکم ہے۔
جبکہ آخری درجہ "متقی" کا ہے، جو کہ مومن ہونے کے ساتھ ساتھ پرہیز گار بھی ہے۔ تمام انبیاء علیھم السلام اس متقی کے درجہ سے تعلق رکھتے ہیں، اور یہ وہ درجہ جس کی تعریف ہے "جو اللہ کی مانے وہ متقی"۔
مومن کو اللہ تعالی نے قرآن میں ڈرایا دھمکایا ہے کہ وہ نیک کام کریں (یعنی ایک شخص اللہ پر ایمان رکھنے کے باوجود گناہ کر سکتا ہے)۔
باقی مجھے انتظار ہے کہ دین کے ٹھیکیدار کسی امام کا فتوی پیش کریں کہ شراب پینے سے انسان ایمان کے دائرے سے خارج ہو جاتا ہے۔ دعوی آپ لوگوں نے کیا ہے کہ شراب پینے والا مومن نہیں ہوتا، لہذا دلیل بھی آپ کو لانی ہے۔ اور براہ مہربانی الٹی گنگا نہ بہائیے گا جیسے اوپر مسلم اور مومن کے معاملے میں بہائی ہے۔
پتا نہیں اسلام کے دعویداروں کا اسلامی علم و مطالعہ اس وقت کہاں غائب ہو جاتا ہے کہ جب انہیں دوسروں پر الزامات لگانے ہوتے ہیں۔
آپ کسی مفتی کا، کسی امام کا فتوی لا کر دکھائیں کہ گناہ کرنے سے، حتی کہ شراب نوشی سے مسلمان کافر بن جاتا ہے اور اسے دائرہ ایمان سے خارج کر دینا چاہیے۔ اگلی بات آپ کے ثبوت پیش کرنے کے بعد ہو گی۔
Allah apko akal day ameen :p
ap jisko momin kah rahay hain wo pig khata tha
ap jisko momin kah ry hain jisnay us orat ka sath deya tha tv pay
aa k jis orat hazrat muhammad pbuh ki shaan main gustakhi ke the
gustakh e rasool ka saath deny wala b gustakh e rasool hai
jo shuks islam ka mzak urrata raha ap usay momin buna k
mumtaz qadri ko gaalia dy rahy hain
behn ap thora knowledge k islamic batay keya karo...ap pahly apnay Rab say toba karo
k apny gustakh e rasool ka sath deny waly k liay kon c ayat ka tarjama use keya
agr mumtaz qadri galat hota to day phansi usko...
kyu ni deti ???
kyu k govt. ko khud pta hai k salman taseer gustakh e rasool tha...
Allah apko akal aur hidayat dy
ameen
aj pta laga jahanm main oraty kyu ziada hoge
آپ جذباتیت سے نکلیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ:۔
عذر گناہ بدتر از گناہ است
آپ سلمان تاثیر کے گناہوں کے ہزاروں عذر یہاں پیش کر دیں، مگر آپ اس بنیاد پر سلمان تاثیر کو ایمان کے دائرے سے خارج نہیں کر پائیں گے۔ آپ کو مان لینا چاہیے کہ شریعت ساز اللہ ہے، آپ نہیں۔ اور اللہ کی شریعت میں گناہ کرنے سے انسان ایمان کے دائرے سے نہیں نکلتا۔
اور علماء حضرات کا بنایا ہوا موجودہ توہین رسالت آرڈیننس شریعتِ اسلامیہ کے بالکل خلاف ہے اور کالے قانون کا کام کر رہا ہے اور اسلام کو بدنام کر رہا ہے۔ بیسیوں لوگ اس کالے قانون کی وجہ سے بے گناہ جیل میں نو دس سال تک گلتے سڑتے رہے اور ان نو دس سال کے بعد عدالتوں نے انہیں بری کر دیا کیونکہ ان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ ۔۔۔۔ مگر ان نو دس سالوں میں انکی زندگیاں اور انکے خاندان والوں کی زندگیاں تباہ ہو چکی تھیں۔ نہ صرف یہ کالا قانون اللہ کی بھیجی ہوئی شریعت کے خلاف ہے، بلکہ اسلام کو بدنام کرنے کا باعث بھی بن رہا ہے۔
اس کالے قانون کے متعلق تفصیلی مضمون یہاں موجود ہے جہاں قرآن و سنت سے ناقابل تردید ثبوت پیش کیے گئے ہیں کہ کس طرح یہ موجودہ قانون اسلامی شریعت کے خلاف ہے۔
قرآن کہتا ہے "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"
اگر آپ واقعی صدق دل سے اس قانون پر بحث کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو خوش آمدید۔ مجھے آپ کے دلائل کا انتظار رہے گا۔
ap say aik daleel chahy
Quran main ya hadees main sahee bukhari main kahin bhi ye likha hai jaha Allah nay furmaya ho
"jo momin Muhmmadpbuh ki shaan main gustakhi kary ga
Allah usay kuch ni kahy ga"
reply fast....
ap kyu apnay apko azab main daal re hian asi baatay kar k
us k betay nay kaha mera baap pig khata in book “Stranger to History: A Son’s Journey through Islamic Lands”
maseeh log isliay pasand karty k salmaan taseer nay unka sath deya jab unki orat nay
gustakhi ke hazrat Muhmmad pbuh ki shaan main...
sub choray ap say jo main dalleel mangi wo lla k dain
shukria
I have and do condemn Salman Taseer murder. But he was not a "momin".
ممتاز قادری جیسے لوگوں کے لیے اللہ نے وعدہ فرمایا ہوا ہے:۔
وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا {93**
[النساء:93] اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے گا، اس کی جزا جہنم ہے۔ جہاں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس پر اللہ کا غضب ہو گا اور وہ اس پر لعنت کرے گا اور اس نے اس کے لیے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
تف ہے ایسے شخص کی تعریفیں کرنے والوں پر۔
ok you give prove
بھائی یہ کیا طریقہ ہوا کہ مجھ پر سوالات پر سوالات کی بوچھاڑ جاری رہتی ہے، اور خود پہلے سے موجود کسی سوال کا جواب نہیں دیا جاتا اور نہ کوئی دلیل پیش کی جاتی ہے؟
آپ کا توہین رسالت کا دعوی فقط ایک الزام ہے۔ آپ کو پہلے یہ الزام عدالت میں ثابت کرنا تھا اور اسی کے بعد کسی کے متعلق آپ یہ بات کہہ سکتے ہیں۔
چنانچہ آپ کا توہین رسالت کا دعوی کرنا عبث ہے۔
سلمان تاثیر کی اپنی ویڈیو موجود ہے جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ وہ مسلمان ہے اور توہین رسالت کا تصور بھی نہیں کر سکتا، مگر اس عیسائی عورت پر توہین رسالت کا الزام غلط طور پر بنایا گیا ہے اور وہ اسکے خلاف ہے۔ اب سلمان تاثیر کی یہ بات ٹھیک ہے یا غلط ہے، مگر آپ اس پر توہین رسالت کا الزام لگا کر ایمان کے دائرے سے کیسے خارج کرتے ہوئے اسکے قتل کا فتوی جاری کر سکتے ہیں؟
ممتاز قادری جیسے لوگوں کے لیے اللہ نے وعدہ فرمایا ہوا ہے:۔
وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا {93**
[النساء:93] اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے گا، اس کی جزا جہنم ہے۔ جہاں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس پر اللہ کا غضب ہو گا اور وہ اس پر لعنت کرے گا اور اس نے اس کے لیے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
تف ہے ایسے شخص کی تعریفیں کرنے والوں پر۔
Yazeed bhee kabhi kabhar hee sharaab pita thah pher Iman-e-Hussain naay uskay haat par bayeat kion na ki ?????????? Salmaan Taseer ka khawateen saay taluq bhee waysa hee tha jessy Yazeed ka.
پتا نہیں اسلام کے دعویداروں کا اسلامی علم و مطالعہ اس وقت کہاں غائب ہو جاتا ہے کہ جب انہیں دوسروں پر الزامات لگانے ہوتے ہیں۔
آپ کسی مفتی کا، کسی امام کا فتوی لا کر دکھائیں کہ گناہ کرنے سے، حتی کہ شراب نوشی سے مسلمان کافر بن جاتا ہے اور اسے دائرہ ایمان سے خارج کر دینا چاہیے۔ اگلی بات آپ کے ثبوت پیش کرنے کے بعد ہو گی۔
Altaf Bagoray par tanqeed karo tue apko takleed hoti haay magar koi Nabi-e-Kareem kay baray main kuch bhee kehdy ap ko kuch nahin hota..............Kia kiayal haay Gazi Abdul Qauom Shaheed kay baray main ??????????????' Usnay bhee eak Gustakhe Rasool S.A.W ) ko qatal kia thah..................Gustakh koi bhee ho Hindo ya Munafiq esko Adalat ya Adalat saay bahar wahee karna chahiy jo Salmaan Baytaseer kay sath kia giya.....................App Tafu kay so-called fikar-o-flsafa saay bahar niklain ore apnay Iman ki khair manain.........Que ya Bagora Qayamat kay din kisi kaam nahin aiayga.آپ جذباتیت سے نکلیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ:۔
عذر گناہ بدتر از گناہ است
آپ سلمان تاثیر کے گناہوں کے ہزاروں عذر یہاں پیش کر دیں، مگر آپ اس بنیاد پر سلمان تاثیر کو ایمان کے دائرے سے خارج نہیں کر پائیں گے۔ آپ کو مان لینا چاہیے کہ شریعت ساز اللہ ہے، آپ نہیں۔ اور اللہ کی شریعت میں گناہ کرنے سے انسان ایمان کے دائرے سے نہیں نکلتا۔
اور علماء حضرات کا بنایا ہوا موجودہ توہین رسالت آرڈیننس شریعتِ اسلامیہ کے بالکل خلاف ہے اور کالے قانون کا کام کر رہا ہے اور اسلام کو بدنام کر رہا ہے۔ بیسیوں لوگ اس کالے قانون کی وجہ سے بے گناہ جیل میں نو دس سال تک گلتے سڑتے رہے اور ان نو دس سال کے بعد عدالتوں نے انہیں بری کر دیا کیونکہ ان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ ۔۔۔۔ مگر ان نو دس سالوں میں انکی زندگیاں اور انکے خاندان والوں کی زندگیاں تباہ ہو چکی تھیں۔ نہ صرف یہ کالا قانون اللہ کی بھیجی ہوئی شریعت کے خلاف ہے، بلکہ اسلام کو بدنام کرنے کا باعث بھی بن رہا ہے۔
اس کالے قانون کے متعلق تفصیلی مضمون یہاں موجود ہے جہاں قرآن و سنت سے ناقابل تردید ثبوت پیش کیے گئے ہیں کہ کس طرح یہ موجودہ قانون اسلامی شریعت کے خلاف ہے۔
قرآن کہتا ہے "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"
اگر آپ واقعی صدق دل سے اس قانون پر بحث کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو خوش آمدید۔ مجھے آپ کے دلائل کا انتظار رہے گا۔
This is exactly what happens when you mix religion with politics.
Had Qadri been a well paid guy with lucrative career path, he would have never taken the easy route towards Islamic extremism.
It is EXTREMELY easy to convert into hardcore religious extremist because then everyone who is not a hardcore islamist is your enemy. That is the easy way to live the life.
The hard part is accepting and learning to live with people that do not share your versions of life and its practice.
Most human beings by default chose the easy path.
Being a tree in a large ever green forrest is not an accomplishment meaning...
JAHILOON KE DES MEIN JAHALAT PHELANA MUSKIL KAAM NAHEEN!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|