Mufti Naeem Calls Sharmeen Obaid Chinoy a "Fahisha Aurat"

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے اگلے وقتوں میں آنے والے عامر یوٹن کیلئے استثنیٰ رکھا تھا

اس کو اپنے فلسفہ استثنیٰ میں اس کا ذکر کرنا چاہیے تھا لیکن ایک تحقیق کے مطابق انسانی ذہن ایک سیکنڈ کے ایک ہزار بارہ سو پچیسویں حصے میں اپنے لاشعور کے نہاں خانے میں کوئی مخلتف فیصلہ کر جاتا ہے ، میرا خیال ہے یہ بھی ایسا ہی ایک ماخوذ فیصلہ تھا ؟؟؟؟
 

Don302

Minister (2k+ posts)
مجھے یقین ہے جو آپ نے لکھا ہے جسے میں نے لالو لال کر دیا ہے ..وہ آپ کا مطلب نہیں ہے ..
کسی سے آپ جتنا چاہے اختلاف کریں ..کسی کو بھی زیب نہیں دیتا اس کے بارے میں ایسے بات کرے جیسے ان سو کالڈ مولوی نے کی ...عورت کا احترام تو لازمی کرنا ہے ..چاہے دل سے نہ کرے .لیکن زبان تو صحیح استمعال کرے
ehtraam to dil mein hota hai har ksi ka, lekin kuch baaten zabaan pe b laani laazmi hoti hain. aur usk lye zabaan ka is se acha use mere khyaal mein nhy ho skta
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس کو اپنے فلسفہ استثنیٰ میں اس کا ذکر کرنا چاہیے تھا لیکن ایک تحقیق کے مطابق انسانی ذہن ایک سیکنڈ کے ایک ہزار بارہ سو پچیسویں حصے میں اپنے لاشعور کے نہاں خانے میں کوئی مخلتف فیصلہ کر جاتا ہے ، میرا خیال ہے یہ بھی ایسا ہی ایک ماخوذ فیصلہ تھا ؟؟؟؟




:13::13::13::13::13:
 

Paracha_Pakistani

MPA (400+ posts)
Pakistan aur Pakistani moashray ko tabah (economically,socially,religiously) kia ja raha hai sochi samjhay plan k tehet jis main hamaray apnay politicians ,establishment ,media ,so called NGO's paid partners hain kon kerwa raha hai saaf zahir hai aqalmundon k lia ,
Libya,Egypt,Syria,Iraq etc k baad ub Turkey ki bari hai Pakistan tu almost tabah ho he chukka hai.
Jisay dunya main mashoor hona hai you tube per Rasool Allah (saw) k ,islam k ya muslamanon k khilaaf video bana ker upload karo aur popular ho jao
 

Back
Top